khateeb Ahmad کی تحاریر

موو آن کرنا عقلمندی ہے کیا؟-خطیب احمد

پڑھائی کے فوراً بعد بہن بیٹی کی شادی ایسے گھرانے میں کریں جہاں ملازمت کرنے کی اجازت ہو۔ بے شک پہلے اچھے طریقے سے بات کر لیں۔ ملازمت کے انتظار میں شادی میں تاخیر نہ کریں۔ ملازمت مل گئی تو←  مزید پڑھیے

آٹزم لیول 3 (درمیانے درجے کا آٹزم)-خطیب احمد

ایک سال قبل میں نے دو آٹسٹک بچوں سے ملنے کے لیے اسلام آباد کا سفر کیا۔ دونوں کے بچے آٹزم لیول 3 کی شدید علامات کے ساتھ تھے کہ 15 سے 20 سال کے ہو کر بھی ٹائلٹ ٹرین←  مزید پڑھیے

آٹزم لیول 2 (درمیانے درجے کا آٹزم)-خطیب احمد

پہلی قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے آٹزم لیول ون/خطیب احمد دوسرا حصّہ  جیسا کہ آپ جانتے ہیں آٹزم لرننگ ڈس ایبلٹیز کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ڈس ایبلٹی ہے۔ امریکہ میں اس وقت 36 میں سے 1←  مزید پڑھیے

آٹزم،لیول ون/خطیب احمد

چند سال قبل میں نوشہرہ ورکاں ایک فلیٹ پر رہا کرتا تھا۔ فلیٹ کے قریب ہی گھر میں ایک بوڑھی ماں جی مجھے آتے جاتے سر پر ہاتھ پھیرتیں۔ وہ اکثر گھر سے باہر اپنی سیڑھیوں پر بیٹھی ہوتی تھیں۔←  مزید پڑھیے

معذوری اور ابارشن/خطیب احمد

بے شمار لوگ مجھ سے رابط کرتے ہیں کہ دورانِ حمل الٹرا ساؤنڈ کرانے سے ہمیں ڈاکٹر نے کہا ہے کہ آپ حمل ختم کر دیں کیونکہ آپ کا بچہ معذور ہے۔ یا تو وہ حمل پورا نہیں کر سکے←  مزید پڑھیے

آپ کے اندر کا بچہ زندہ ہے؟-خطیب احمد

یہ چند سال پرانی بات ہے میں کسی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا رمضان چل رہا تھا اور میں نوشہرہ ورکاں ہی اپنے فلیٹ پر مقیم تھا۔ میں نے اپنے اندر کے بچے سے کہا کہ میری←  مزید پڑھیے

آٹزم اور شادی/خطیب احمد

تحقیقات بتاتی ہیں کہ ACTL6B نامی جین کی میوٹیشن آٹزم، مرگی اور تقریباً تمام اقسام کی دانشورانہ پسماندگی Intellectual disability کی وجہ بنتی ہے۔ جنیٹک انجینئرنگ نے ابھی اتنی ترقی دنیا کے کسی کونے میں بھی نہیں کی کہ اس←  مزید پڑھیے

مطلقہ و بیوہ خواتین بھی انسان ہیں /خطیب احمد

گاڑی کا ایکسیڈینٹ ہوا تو  اسکی قیمت تو کافی زیادہ گر ہی جاتی مگر اسکے گاہکوں میں بھی نمایاں کمی ہوجاتی ہے۔ یہی اصول ایکسیڈینٹ شدہ انسانوں کے متعلق بھی نا  صرف دیکھا بلکہ میں نے  سہا بھی ہے۔ کہا←  مزید پڑھیے

ماں باپ کی زیادہ عمر اور ڈاؤن سنڈروم کا تعلق۔۔خطیب احمد

(اہل علم جانتے ہیں کہ صحت اور علاج کے معاملات میں شریعت نے انسان کے تجربے پر مدار رکھا ہے۔ جس چیز کا نقصان طبی تحقیق اور تجربے سے واضح ہو جائے، اس سے گریز کرنا شریعت کا مطلوب ہے۔←  مزید پڑھیے

حمل کا آغاز / پہلا ماہ (بنیادی ٹیسٹ اور احتیاطی تدابیر)۔۔خطیب احمد

شادی ابھی ہوئی ہے یا شادی کے بعد دوسرا تیسرا بچہ پیدا کرنا ہے۔ کوشش کریں کہ ایک دو ماہ پہلے دونوں میاں بیوی صبح شام واک اور باڈی ویٹ ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دیں۔ اپنا مینسٹرل سائیکل لکھنا←  مزید پڑھیے

اینن سیفلی (Anencephaly)۔۔خطیب احمد

اینن سیفلی ایک شدید قسم کا پیدائشی نقص ہے۔ جس میں دماغ کی کھوپڑی کی ہڈی سِرے سے بن ہی نہیں پاتی۔ یہ ایک نیورل ٹیوب ڈیفیکٹ ہے۔ جب ماں کی کوکھ میں زائگوٹ بننے کے 28 سے 32 دنوں←  مزید پڑھیے

مسکولر ڈسٹرافی (ایک خاموش قاتل)۔۔خطیب احمد

آپ کی عمر 2 سال سے 60 سال تک ہے۔ آپ بڑی پرفیکٹ زندگی جی رہے ہیں۔ یہ قاتل آپ کے اور میرے جسم میں بھی چھپا یا سویا ہو سکتا ہے۔ جو کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ مسکولر←  مزید پڑھیے

مونو پلیجک سی پی (Monoplegic Cerebral Palsy)۔۔خطیب احمد

حیدر علی (سپیشل پرسن) میرے شہر گوجرانولہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انہوں نے پیرا اولمپکس سٹینڈنگ ڈسکس تھرو ایونٹ میں 55 اعشاریہ 26 میٹرز کے فاصلے پر تھرو کر کے سونے کا تمغہ جیت←  مزید پڑھیے

شادی سے پہلے کروائے جانے والے پانچ ضروری ٹیسٹ۔۔خطیب احمد

ہماری جہالت کہیے یا کچھ اور کہ ہم بے اولادی، بچوں میں وراثتی جینیاتی معذوریوں کا ہونا، بیٹے کی بجائے صرف بیٹیاں پیدا کرنے کو اکثریت میں لڑکی سے جوڑتے ہیں۔ اور اسے مبینہ طور پر اس کا قصور وار←  مزید پڑھیے

خوبصورت لڑکی۔۔طیب احمد

چند ماہ قبل ایک دوست کی کال آئی کہ انکے ایک دوست کے لیے رشتہ درکار ہے تم کوئی آپشن بتا سکو تو۔ میں نے پوچھا کیسی لڑکی ہو؟ بھائی کہتے انکی بس ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ لڑکی خوبصورت←  مزید پڑھیے

حسِ سماعت کے ابتدائی مدارج ماں کی کوکھ میں۔۔خطیب احمد

(پراسس اور احتیاط) صرف چار ہفتے کے حمل میں انسانی ایمبریو کا دماغ بن چکا ہوتا ہے۔ پانچویں ہفتے دماغ کی دونوں اطراف میں دو چھوٹے سے سوراخ بن جاتے ہیں۔ یہ کان کے اندرونی حصے کا آغاز ہوتا ہے۔۔←  مزید پڑھیے