ندا اسحاق کی تحاریر
ندا اسحاق
سائیکو تھیراپسٹ ،مصنفہ

دماغ، جذبات اور انسانی فطرت/ندا اسحاق

ایک دوست نے یہ وڈیو بھیجی کہ اس جانور کی زندگی دنیا میں موجود کئی انسانوں سے جسمانی طور پر زیادہ آرام دہ ہے۔ جبکہ ایک نفسیات دان ہونے کے ناطے میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ صرف جسمانی نہیں←  مزید پڑھیے

نامکمل کرما اور موٹیویشن/ندا اسحاق

یوگک کلچر (yogic culture) میں ایک تصور ہے جسے “نامکمل کرما” (incomplete karma) کہتے ہیں۔ جس میں کہا جاتا ہے کہ اگر آپ کی کچھ خواہشات ہوں اور وہ ادھوری رہ جائیں تو آپ کا ذہن انہیں نہیں بھولتا، اسے←  مزید پڑھیے

احساسِ حقداریت/ندا اِسحاق

مجھے ایک ای-میل موصول ہوئی جس میں لکھنے والے نے ایک خاتون کا رویہ بیان کیا اور مجھ سے پوچھنا چاہا کہ آخر یہ رویہ کیا ہے اور وہ ایسا کیوں کررہی ہیں۔ ویسے کسی کا بھی رویہ ہوبہو معلوم←  مزید پڑھیے

شادی غلط ہے یا ہماری اپروچ؟-ندا اِسحاق

نیویارک ٹائمز میں سال 2016 کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا آرٹیکل “why you will marry the wrong person” میں فلسفی ایلن-ڈی-بوٹن نے جدید دنیا میں شادی اور اس سے متعلق مسائل پر قابلِ تعریف تبصرہ کیا ہے۔ ایلن←  مزید پڑھیے

بیالوجی ہم-جنس پرستی کے متعلق کیا کہتی ہے؟-ندا اسحاق

تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم -جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا←  مزید پڑھیے

لمرنس یا محبت/ندا اسحاق

سائیکالوجسٹ ڈروتھی ٹینو (Dorothy tennov)نے  1970 میں ایک کتاب لکھی جسکا نام تھا “لو اینڈ لمرنس” (love and limerence)، جس میں ڈروتھی نے ایک عجیب و غریب قسم کی محبت کو دریافت کیا جو عام محبت سے مختلف تھی اور←  مزید پڑھیے

مائینڈفلنس میڈیٹیشن(mindfulness meditation)-ندا اسحاق

ہارورڈ یونیورسٹی کی ایک ریسرچ کے مطابق لوگ دن میں ۴۷% وقت ان معاملات کے متعلق سوچنے میں گزار دیتے ہیں جو ہمارے اردگرد وقوع پذیر نہیں ہورہے ہوتے۔ یعنی آوارہ صفت دماغ یا تو ”ماضی“ میں رہتا ہے یا←  مزید پڑھیے

الٹیمیٹ فوکس(Ultimate focus)-ندا اسحاق

یہ آرٹیکل آپ کے کسی کام کا نہیں، آپ اسے پڑھ کر بوریت کا شکار ہونگے اگر آپ کا تعلق ان دو گروہوں سے ہے، پہلا گروہ جو میری طرح ورک- لائف بیلنس (درحقیقت ورک-لائف بیلنس نام کی چیز کا←  مزید پڑھیے

تاخیر اور انسانی دماغ /ندا اِسحاق

مغرب میں استاد ہوں یا طالبعلم انہیں اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ “پڑھائی” یا کسی بھی مقصد کو حاصل کرنا ایک فن ہے اور اس فن کو سمجھنے کے لیے سائنس کا سہارا لینا بہت ضروری ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

چکرا یوگا (Chakra Yoga)-ندا اِسحاق

سائیکیٹرسٹ بیسل وین ڈر کولک نے “body keeps the score” نامی ایک کتاب شائع کی جو ٹروما سے گزرنے والوں کے لیے بائبل کی حیثیت رکھتی ہے۔ نام سے ظاہر ہے کہ انسانی جسم اپنے ساتھ رونما ہونے والے ہر←  مزید پڑھیے

سگما میل /ندا اِسحاق

پاپولر کلچر میں مَردوں کی سوشیوسیکشول (socio-sexual) درجہ بندی (hierarchy) میں ایلفا میل (alpha male) اور بِیٹا میل (beta male) کا ذکر اکثر کیا جاتا ہے، ایلفا میل مردوں میں نمایاں، کامیاب اور بااثر مانے جاتے ہیں، اور بِیٹا کو←  مزید پڑھیے

نرگسیت پسند بمقابلہ ہمدرد/ندا اِسحاق

ایک جناب جن سے میری بھروسہ اور ایمانداری کو لے کر بحث ہورہی تھی تو انہوں نے میری بات سے غیر متفق ہوتے ہوئے کہا کہ “ایمانداری، سچائی اور بھروسہ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ سب کچھ طاقتور←  مزید پڑھیے

نفسیاتی تبصرہ/ندا اسحاق

اگر ہندو فلسفہ، ہندو دیو مالائی کہانیاں یا مہابھارت سے متعلق کبھی کوئی مواد آپ کی نظر سے نہیں گزرا، اور ہندی زبان سے آپ کا کبھی کوئی واسطہ نہیں پڑا تو بہت ممکن ہے کہ یہ ویب سیریز آپ←  مزید پڑھیے

اضافی صلاحیت کا قانون اور نارساسسٹ /ندا اسحاق

نارساسسٹ کون ہوتے ہیں؟؟ وہی جو خود کو دوسروں سے زیادہ “اہم” (important) سمجھتے ہیں، انہیں لگتا ہے کہ وہ خاص سلوک کے “حقدار” ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ارد گرد والے ان کے اس احساسِ حقداریت←  مزید پڑھیے

حقیقت/ندا اسحاق(2،آخری حصّہ)-ندا اِسحاق

پہلی قسط کا لنک حقیقت دوسری قسط حقیقت کو دیکھ سکنے اور قبول کرنے کا نفسیات پر کیا اثر ہوتا ہے؟؟ ایک مشہور قول ہے “سب موہ مایا ہے”، اکثر لوگ سمجھتے ہیں اسکا مطلب ہے کہ “سب فریب/برم ہے”،←  مزید پڑھیے

والدین’ہماری مقدس گائے/ندا اِسحاق

ایولیوشنری سائیکالوجسٹ (evolutionary psychologist) کہتے ہیں کہ جب انسان ہنٹر گیدرر (hunter gatherer) تھا، جنگل میں اس کے سامنے کوئی خون خوار جانور آجاتا تو اپنی جان بچانے کے لیے وہ فلائٹ__فائٹ (flight fight) موڈ میں چلا جاتا۔ ڈر، خوف←  مزید پڑھیے

حقیقت/ندا اسحاق(1)

ایک بہت ہی بہترین قول نظر سے گزرا تھا کہ “حقیقت کے ساتھ جینا بہتر ہے، ورنہ یاد رکھیں کہ ایک دن بنا آپ کی اجازت کے حقیقت خود آپ کے ساتھ جینے آئے گی”۔ حقیقت پیچیدہ موضوع ہے، لیکن←  مزید پڑھیے

طلب کو ختم کرنا/ندا اسحاق

عموماً نوجوان اپنے دوستوں کے دباؤ میں آکر فن اور مزہ کے لیے کسی بھی نشہ کو کرتے ہیں اور نہ چاہتے ہوئے وہ نشہ انکی عادت بن جاتا ہے، ایسے ہی ایک نوجوان نے کہا کہ دوست کی درخواست←  مزید پڑھیے

جنون یا محبت؟/ندا اسحاق

چاہے جانا ہم سب کی کمزوری ہے، خاص کر خواتین کی، خواتین کی نفسیات ہے انہیں اس بات سے حد درجہ خوشی ہوتی ہے جب کوئی ان کی شدید خواہش رکھتا ہے، مرد بھی کسی حد تک ایسی نفسیات رکھتے←  مزید پڑھیے

“کیا پروڈکٹیوٹی ‘نہیں’ ہے/ندا اسحاق

اکثر لوگ آپ کو پروڈکٹو ہونے کے نسخے بتاتے ہیں جس میں چند پوائنٹ کو بنا نیوروسائنس اور نفسیات کی ریسرچ کے بیان کرکے آپ کو کامیابی کی کنجی کہہ کر بتایا جاتا ہے۔ پروڈکٹوٹی کو جانے والے رستے سیدھے←  مزید پڑھیے