اے اہلِ کشمیر ہم شرمندہ ہیں پیارے پڑھنے والو ! آج 5 فروری ہے اور آج کے دن کو ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔ کچھ کھردرے سوال ہیں! اتنے برس گزر← مزید پڑھیے
جنسی استحصال اس قسم کے معاشروں میں معمول کا چلن بن جاتا ہے جہاں جنس یا انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو “ٹیبو” سمجھا جاتا ہو اور جنسی بھوک کو ایک غیر انسانی سرگرمی سمجھتے ہوئے ہمیشہ کے لیے← مزید پڑھیے
اس نام سے لکھی ایک مختصر کتاب کو لکھنے والے نے سوانحی ناول کہا ہے۔ مجھے بہت زیادہ شک ہے کہ یہ سوانحی کتاب ہے اور ناول تو میں اسے مانوں گا ہی نہیں کہ ہئیت کے حوالے سے یہ← مزید پڑھیے
سبز و سفید ردا پر نور کی برسات تھی۔ گرد آلودہ وردی چمک رہی تھی۔ ریت اور مٹی سے اٹا، کافوری خوشبو میں لپٹا چہرہ سکون اور ثبات کا مظہر تھا۔ اجنبی لوگوں کا جمگھٹا، اجنبی عورتوں کی باتیں سب← مزید پڑھیے
کہا جاتا ہے کہ “ہاتھوں سے لگائی گئی گرہیں دانتوں سے کھولنا پڑتی ہیں ۔ اور اسی بات کو شاعرانہ زبان میں یوں بھی کہا جاتا ہے؛ لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی ! پاکستان کی گزشتہ← مزید پڑھیے
رواں و گزشتہ ہفتے سویڈن و ڈنمارک میں راسموس پالوڈن کی طرف سے قرآن کی منظّم بےحرمتی اور قرآن جلانے پراحتجاج ہُوئے اور جس طرح سویڈن و ڈنمارک حکومتوں نے آزادی ءاظہارِ رائے کے نام پر انہیں کُھلی چھوٹ دی،← مزید پڑھیے
کہتے ہیں گھر میں اگر بلڈرز گھس جائیں تو ان کو نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے اور ایک دفعہ آپ نے گھر کی مرمت کے کسی کام کو کھول لیا تو اس کو سمیٹنا نہایت دشوار ہو جاتا ہے۔ ہمارے← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں ایک دوست کے قریبی عزیز کے جنازے میں شرکت کے لیے ہڑپہ جانا ہوا۔ جنازہ رات کے نو بجے تھا۔ سردیوں کی راتیں سرِ شام ہی گہری ہو جایا کرتی ہیں۔ اس لیے جنازے کے مقام تک پہنچتے← مزید پڑھیے
موجودہ حکومت اپنی زیادہ تر معاشی مشکلات کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتی ہے۔ تحریک انصاف نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے پورا کرنے میں ناکام رہے۔ سیاست دانوں اور معاشی ماہرین← مزید پڑھیے
بنگال پریوں جگنوؤں کا دیس ، ندیوں ، دریاؤں کا دیس جِن میں آتی طغیانی جہاں تباہی لے کر آتی وہاں خوشحالی اور حوصلہ بھی کہ لوگ ان طغیانیوں کے بعد دوبارہ تعمیر میں جُٹ جاتے جس کےلیے انہیں اپنے← مزید پڑھیے
آزادی کے دو سال بعد ہی بھارتی پارلیمنٹ نے 26 نومبر 1949 میں اپنا پہلا متفقہ آئین منظور کیا۔ اس آئین کو 26 جنوری 1950 میں لاگو کر دیا گیا۔ اسی لئے 26 نومبر بھارت کے یومِ جمہوریہ کے طور← مزید پڑھیے
سچی بات ہے اگر پرانے شہر کے کسی باسی سے یہ پوچھا جائے کہ قدیم بیجنگ کی سب سے زیادہ ناقابلِ فراموش بات کونسی ہے؟تو پتہ ہے وہ کیاکہے گا اور کیا کرے گا؟ پہلے تو وہ ہنسے گا اور← مزید پڑھیے
یہ 1881 کی بات ہے ڈاکٹر ولیم ہلسٹڈ کی بہن زچگی کے بعد خون کی کمی سے مرنے والی تھیں۔ تب ولیم نے اپنے بازو سے خون اپنی بہن کے بازو میں ڈالنا شروع کیا۔ حیرت انگیز طور پر بہن← مزید پڑھیے
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بےقدری جاری ہے۔ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر7روپے 40پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر کی نئی← مزید پڑھیے
کلو کیمپ سےنرائین گنج ، کھلنا اور پھر انڈیا کلو کیمپ کے باہر ٹرکوں کی قطار تھی جن کے دھواں پھینکتے اور شور مچاتے انجن جنوری کی سرد صبح میں بُرے نہیں لگ رہے تھے۔ اِن سے نکلنے والا گرم← مزید پڑھیے
آپ نے تواتر کیساتھ گریٹ گیم کا نام سنا ہوگا،گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی جنگ تھی جو اٹھارویں صدی سے لیکر انیس اور بیس ویں صدی تک جاری رہی اور ایک شکل میں اب بھی ہے۔ یہ جنگ سلطنت← مزید پڑھیے
ہمارے بڑے شہر کے خانگی اسکول کے استادوں نے ایک بچے کو ذلیل کرتے ہوئے کہا “تمہیں انگریزی نہیں آتی” پھر اس کے چہرے پر کالا داغ لگایا کالا رنگ جو ہمارے پاس ذلت کا نشان ہے کہ یہ زمیں← مزید پڑھیے
ایک کہانی وہ تھی جسے وہ لکھتی تھی اور ایک کہانی وہ تھی جس کا لکھا وہ بھوگتی تھی، دونوں کہانیاں بالکل مختلف تھیں مگر گڈ مڈ ہو ہو جاتی تھیں۔ پھر جو وہ لکھنا چاہتی تھی، اس سے لکھا← مزید پڑھیے
نام نہاد بنیاد اسلام بل کا جادو اب سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری، سیاسی عدمِ استحکام اور انسانی حقوق کو چھوڑ کر اب مذہبی جنگ لڑئیے۔ انِ دنوں میں بس اسی کی کمی رہ گئی تھی۔← مزید پڑھیے
ہمارا خطہ عمومی طور پر پرامن لوگوں کی آماجگاہ رہا ہے۔ حد سے بڑھی ہوئی انسانیت دوستی نے دنیا بھر سے مختلف اقوام کو یہ موقع فراہم کیا کہ وہ یہاں بار بار حملہ آور ہوں اور خطے کے وسائل← مزید پڑھیے