ثاقب الرحمٰن کی تحاریر
ثاقب الرحمٰن
چند شکستہ حروف ، چند بکھرے خیالات ۔۔ یقین سے تہی دست ، گمانوں کے لشکر کا قیدی ۔۔ ۔۔

قطرہ قطرہ موت/ثاقب الرحمٰن

جب کسی قریبی دوست، اچھے ساتھی اور رشتہ دار کی موت ہوتی ہے تو ان کے ساتھ ہم بھی تھوڑے سے مر جاتے ہیں۔ پچھلے برس میں آج کے دن بھی کینسر وارڈ میں بیٹھا مسکرا رہا تھا۔ یہ خوشی←  مزید پڑھیے

تلاش کی تھکن/ثاقب الرحمٰن

ڈھونڈنا سب سے پیارا تجربہ ہوتا ہے۔ تلاش سب سے خوبصورت چیز ہوتی ہے ہر تلاش کے ساتھ امید نتھی ہوتی ہے۔ “امید کہ لو جاگا غم دل کا نصیبا”۔ تلاش مکمل ہوتی ہے تو ہم اگلی تلاش کے پیچھے←  مزید پڑھیے

الیکٹران کی پیدائش/ثاقب الرحمٰن

محبت کے کچھ روپ ہیں اور انرجی کے کچھ روپ ہیں۔ ہمیں تار میں بہتے الیکٹران نظر کیوں نہیں آتے۔ اسے نظروں کی رسائی کی حد جانئے۔ زرا میری نگاہ سے اسے دیکھیں۔ ہزاروں کلومیٹر دور تربیلا اور ورسک میں←  مزید پڑھیے

رنگ لینا اور ڈھل جانا جس کو نصیب ہُوا وہ خوش رہا/ثاقب الرحمٰن

میں پشاور میں پیدا ہوا وہیں تعلیم حاصل کی، پشتو اردو بولتے رہے۔ کراچی پہنچے تو اردو میں جوہری تبدیلی آ گئی۔”ارے دادا” سے لے کر “آجو باجو” اور “ہٹو ڑے” سے “قبلہ تشریف رکھیں” تک سارے رنگ مستعار لئے۔مقام←  مزید پڑھیے

ہمارا دماغ پیدائشی طور پہ اندھیرے میں ہے؟-تحریر/ثاقب الرحمٰن

کیسے مزے کی بات ہے کہ دماغ ہمیشہ اندھیرے میں رہتا ہے۔۔ ہم رحم ِ مادر میں پنپ جاتے ہیں، وہاں روشنی نہیں ہوتی۔۔ پیدائش کے بعد بھی ہمارا دماغ کھوپڑی کے مضبوط حصار میں محفوظ رہتا ہے۔ عجیب بات←  مزید پڑھیے

زندگی ہم تجھے گزاریں گے/ ثاقب الرحمٰن

جب میرا بلڈ کینسر معلوم ہوا تو دسمبر کی آٹھ تاریخ تھی۔ اس کے بعد بارہ دن یہ جاننے میں لگ گئے کہ کینسر کی کون سی قسم ہے۔ بیس دسمبر کو تفصیل ملی تو چاچا گوگل سے راہنمائی لینی←  مزید پڑھیے

بلڈ گروپ کی کہانی/ثاقب الرحمٰن

یہ 1881 کی بات ہے ڈاکٹر ولیم ہلسٹڈ کی بہن زچگی کے بعد خون کی کمی سے مرنے والی تھیں۔ تب ولیم نے اپنے بازو سے خون اپنی بہن کے بازو میں ڈالنا شروع کیا۔ حیرت انگیز طور پر بہن←  مزید پڑھیے

اگر پریشان ہو تو زوم آؤٹ کرو/ثاقب الرحمٰن

تم لاہور میں رہتے ہو اور تمہیں لگتا ہے کہ لاہور لاہور ہے تو زرا زوم آؤٹ کرو۔ پھر تمہیں لگے گا کہ تم پنجاب میں ہو۔ اگر تمہیں پنجاب ممتاز لگے تو زوم آؤٹ کرو۔ اب تمہیں اپنا آپ←  مزید پڑھیے

چاند اور روٹیاں/ثاقب الرحمٰن

اس نے کچھ عجیب گایا تھا۔ الفاظ یہ تھے کہ “اک بغل میں چاند ہو گا اک بغل میں روٹیاں”۔ یہ دراصل اس کی نفسانی اور جسمانی اشتہاؤں کا اشتہار تھا۔ اک واقعہ مشہور ہے کہ قیس سے جب پوچھا←  مزید پڑھیے

خدا آزمائش میں ڈالتا ہے/ثاقب الرحمٰن

میں نے ایک عجب دروازہ دیکھا جس سے آدمی نکلا۔ اس نے مجھ سے بات کی تو معلوم ہوا وہ مصر سے ہے اور اندازاً دو ہزار قبل مسیح سے آیا ہے۔ اس نے مجھ سے میرے زمانے کے بارے←  مزید پڑھیے

نام بتائیں لاش اٹھائیں۔ثاقب الرحمان

 رقیب روسیاہ کو اٹھوانا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجئے. سیاسی مخالفین کو ختم کروانا ہو تو رابطہ کیجئے. سامنے والا دکاندار ریٹ گرا گرا کر آپ کا دھندا مندا کر رہا ہو تو اسے معدوم کرنے کے لئے رابطہ کیجئے.←  مزید پڑھیے

حافظ صفوان کون ہیں؟۔۔ ثاقب الرحمان

 فیس بک کے بہت بڑے شرارتی کریکٹر سے ملیے. یہ ہمارے دوست، یار، استاد اور جان من حافظ صفوان چوہان Hafiz Safwan ہیں.. جناب بہت ٹیکنیکل آدمی ہیں، یعنی بہت ٹیکنیک سے دوسروں کو ماموں بناتے ہیں اور خود ماموں←  مزید پڑھیے

عید قربان، مندر اور دیناناتھ

عید قربان کے ساتھ کئی یادیں بھی لوٹ آتی ہیں. چند سال قبل اپنے دوست کے ساتھ بچھڑا خریدنے گئے. بارشیں ہونے کے باعث بہت کیچڑ پھیلا ہوا تھا. جس میں تین چار گھنٹے چلنے سے جان گلے کو آئی←  مزید پڑھیے

رنگ، خدا اور امن کی تصویر

رحیم خان کو گلی کے بچے رنگین ماما بلاتے تھے۔ یہ کراچی کے نواح میں آباد افغان بستی تھی۔ رنگین ماما کا خاندان جانے کہاں تھا۔ وہ اپنے تاریک کمرے میں رات گزارتے اور دن کو شہر کی دیواروں اور←  مزید پڑھیے

تخت کا حقدار کون

سکندر بستر مرگ پر پڑا تھا دائیں بائیں وزراء و سپہ سالار نیم دائرے کی صورت میں ہر حکم بجا لانے کو مستعد کھڑے تھے. محرر کا قلم قرطاس پر گِھسنے کو تیار تھا. ابھی سکندر اعظم کی وصیت لکھی←  مزید پڑھیے

جہالت کی نفسیات اور احمد پور حادثہ

احمد پور شرقیہ میں جہالت سینکڑوں کو لے ڈوبی۔۔ لیکن یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے، ہماری تاریخ ایسے جاہلانہ حادثات سے بھری پڑی ہے۔اس رمضان میں کراچی کے علاقے ہارون آباد میں عوام نے پانی کے بڑے پائپ میں←  مزید پڑھیے

روزہ شفٹ کب اور کیسے کیا جاتا ہے

زرا قطب جنوبی (south pole) کے سورج کو سمجھنے کی کوشش کریں . وہاں 13 مئی کو رات شروع ہوتی ہے جو دو اگست تک قائم رہتی ہے پھر چھ ستمبر تک مدھم روشنی ہوتی ہے سورج نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

بچے، سکندر اعظم کے گھوڑے

مقدونیہ کا بادشاہ فلپ اپنے بیٹے سکندر (ایلگزینڈر) کے ساتھ دربار میں موجود تھا. ایک شخص بہت خوبصورت گھوڑا بیچنے آیا. گھوڑے کو امتحان کے لئے میدان میں اتارا گیا تو اس نے شرارت شروع کر دی، کسی کو قریب←  مزید پڑھیے

کمزور دماغ، امریکی بارود اور مردان کا مشال

شاید ابھی منزل دور ہے. ابھی انسان کی فطرت نے امن اگلنا شروع نہیں کیا، ابھی انسانیت اپنا واحد ضابطہ اخلاق "محبت" رائج کرنے میں کامیاب نہیں ہوئی. داعش خدا کا نام لے کر زمین لال کرتی ہے مرتا مظلوم←  مزید پڑھیے

آئین الحاد اور آزادی اظہار کی حدود

جب کبھی آئینِ الحاد لکھا جائے گا تو اس کے بنیادی نکات یہ ہونگے۔ گو کہ خدا موجود نہیں ہے لیکن چونکہ اہل مذہب اسے مانتے ہیں اس لئے خدا کا احترام ہر ملحد پر لازم ہے۔ ہر ملحد اس←  مزید پڑھیے