پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 280 )

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(16)۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

سال کا پہلا نور بھرا ایونٹ آن پہنچا تھا۔ جب سے رزلٹ آیا تھا، طیبہ کے مزاج بدل چکے تھے۔ حنان نے ایک نمبر زیادہ لے کر محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ کر دیا تھا۔ حنان نے کافی بار←  مزید پڑھیے

چالیس روزے، کوہ طور اور تجلی۔۔محسن علی خان

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ہے۔ تیس روزے ہم پر فرض ہیں۔ ہم پر آسانی یہ ہے کہ ہمیں سحری اور افطاری کی برکات سے نوازا گیا ہے۔ سحری میں بھی روٹی،پراٹھا، سالن،دہی، دودھ،لسّی وغیرہ اور افطاری میں بھی کھجور،←  مزید پڑھیے

زندگی رواں رکھنے کے جتن۔۔نصرت جاوید

برسوں سے صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کی عادت لاحق ہوچکی ہے۔ہفتے کے آخری دنوں میں جب اس کی ضرورت نہیں ہوتی تو فراغت سے لطف اندوز ہونے کے بجائے جمائیاں لینا شروع کردیتا ہوں۔گزشتہ چند دنوں سے اگرچہ←  مزید پڑھیے

ہم پھلدار درخت کیوں نہیں لگاتے؟۔۔آصف محمود

مرغزار کے پہلو میں پھیلے مارگلہ کے جنگل میں ان دنوں کافی سختی ہے۔ ٹریل ویران پڑے ہیں اور راستے سنسان۔ مرغزار سے دامن کوہ اور وادی تلہاڑ جانے والی سڑک تو کھلی ہے لیکن راستے میں کسی کو رکنے←  مزید پڑھیے

میں اعتراف کرتا ہوں۔۔جاوید چوہدری

میں روز صبح فون کھول کر دیکھتا ہوں‘گم نام مہربان کا میسج پڑھتا ہوں‘ ہنستا ہوں اور ”آپ سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں‘ معافی چاہتا ہوں‘ آئندہ احتیاط کروں گا“ کا میسج کاپی کرتا ہوں اور پھر فارورڈ کردیتا←  مزید پڑھیے

ارطغرل اور ہماری جمالیاتی و فکری پسماندگی۔۔گوتم حیات

عثمان اوّل کے والد ارطغرل کی زندگی پر بنایا گیا ڈرامہ “ارطغرل” دنیا بھر کے ساٹھ ممالک میں نشر ہو کر ایک نئی تاریخ رقم کر چکا ہے۔ ان دنوں یہ پاکستان میں پی ٹی وی پر اردو ڈبنگ کے←  مزید پڑھیے

مائیں آخر کیوں مر جاتی ہیں؟۔۔رمشا تبسم

والدین کی اہمیت ہر دور میں یکساں رہی ہے۔والدین کے بغیر زندگی اندھیرے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ماں کی کوکھ کے اندھیرے میں پلتا بچہ پھلتا پھولتا ہے اور بالآخر نو مہینے بعد جنم لیتا ہے۔کوکھ کا اندھیرا,کوکھ کی مختصر←  مزید پڑھیے

میتیں بھی بکاؤ ہیں ؟۔۔۔ڈاکٹر عزیر سارویہ

کچھ لوگ مسلسل لکھ رہے ہیں کہ ہسپتال (نہ ہسپتال کا نام بتاتے ہیں، نہ کیس کی تفصیل) ان کے کسی عزیز کے، آگے سے کسی عزیز کی میت ان کے عزیزوں کو تھمانے سے قبل کرونا لیبل کرنے کی←  مزید پڑھیے

ٹرولنگ کی جدلیات۔۔ کامریڈ فاروق بلوچ

ٹرولنگ ابتداء میں دوسروں کو محض شہہ دینے، دہکانے اور غصہ دلانے والی ہی ایک شریر بچگانہ حرکت سمجھی جاتی تھی لیکن نیوز اور سوشل میڈیا کے ذریعہ جدید استعمال کے ساتھ اس کی نوعیت، استعمال اور اثرات میں تبدیلی←  مزید پڑھیے

سندھ اور برصغیر۔۔شہباز الرحمٰن خان

ایوب علی شعبہ اردو کراچی پریمئر کالج کے پروفیسر رہے ،کئی  کتابیں بھی لکھیں، جن میں سے ایک کتاب خاصی شہرت یافتہ ہے “اردو زبان شعرائے کرام” ادب سے لگاؤ کے باعث اس کتاب کی اشاعت پر نظر ڈالنے کا←  مزید پڑھیے

کیا ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات کا اظہار کرنا ایک کفریہ رویہ ہے؟۔۔عبدالستار

ہم بنیادی طور پر ایک ایسے بند سماج کا حصہ ہیں جہاں پر خود سے سوچنا اور سوال اٹھانے کے عمل کو “کفریہ باتوں “میں شمار کیا جاتا ہے ، جوابات کی بجائے سوالوں کو کھوجنے اور پوچھنے والے لوگوں←  مزید پڑھیے

وزیرستان کی مقتول بچیاں اور ہمارے قوم پرست۔۔عارف خٹک

وزیرستان میں غیرت کے نام پر قتل کی جانیوالی بچیوں کی وجہ سے ہم سب غمگین ہیں۔۔ مگر جس طرح سے پشتون تحفظ موومنٹ کی  گلالئی اسماعیل امریکہ میں بیٹھ کر چیخیں مار رہی ہے وہ سمجھ سے بالاتر ہے۔←  مزید پڑھیے

جب کووڈ 19 کی تاریخ لکھی جائے گی۔۔ذیشان نور خلجی

یہ چین ہے۔ 2019ء کے اواخر میں جیسے ہی یہاں کرونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا اور سخت حفاظتی تدابیر اختیار کی گئیں۔ پھر دنیا نے دیکھا کہ انہوں نے بہت جلد ہی اس وباء←  مزید پڑھیے

نقصان۔۔مختار پارس

بڑا نقصان ہو گیا۔ خدا نے وقت کی قسم کھا کر احساس دلایا مگر ہم سیلِ رواں کو روک نہ سکے۔ آبِ رواں پر سوار ملاحوں کا بہتے پانیوں پر اختیار نہیں۔ زمانے کی رفتار کو روکنا تو ممکن نہیں←  مزید پڑھیے

کرپشن کی زنجیر اور پولیس۔۔عزیز اللہ خان ایڈوکیٹ

کوٹ سبزل تھانہ کی تعیناتی کافی مشکل تھی، روزانہ شام چار بجے سے رات دس بجے تک سنگین واردات ہونے کا خدشہ رہتا تھا اور تھانہ کے تمام ملازمین تیار ہوتے تھے کیونکہ سندھ کے بالکل قریب ہونے کی وجہ←  مزید پڑھیے

ذہن ۔ زندگی (24)۔۔وہاراامباکر

شعور کیا ہے؟ فلسفی، آرٹسٹ، نیوروبائیولوجسٹ، سب کو یہ سوال پریشان کرتا رہا ہے۔ جب سے ہم باشعور ہوئے ہیں، اس سوال کے جواب کی تلاش میں ہیں۔ کوانٹم مکینکس مقناطیسی قطب نما، فوٹوسنتھیسز، سونگھنے، انزائم ایکشن جیسی چیزوں کے←  مزید پڑھیے

روٹھے رب کو راضی کرلو۔۔ انعام مورگانائیٹ

اگر کسی کو کبھی کویت میں چند سال گزارنے کا تجربہ رہا ہو اور اس نے کویت میں رمضان المبارک گزارا ہو تو  ایسے شخص کو  یہ سمجھانا قطعی مشکل کام نہیں ہے کہ جو مزہ اور لطف کویت میں←  مزید پڑھیے

ارطغرل غازی کون تھا؟۔۔درخشاں صالح

سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی پر ترکی کا مقبول ترین تاریخی ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘  نشر کیا  جا رہا ہے، اُسے پاکستانی عوام کی طرف سے بے پناہ سراہا بھی  جا رہا ہے۔ میں نے یہ ڈرامہ نہیں دیکھا لیکن←  مزید پڑھیے

امتیازی خصوصیت۔۔مرزا مدثر نواز

اس جہان فانی کا جدّ امجد ایک ہی ہے اور تمام بنی نوع انسان اسی کی اولاد ہیں۔ ساری روئے زمین پر ایک ہی معبود برحق کی پوجا کی جاتی تھی۔ پھر طاغوت کے وار کامیاب ہوئے‘ شخصیت پرستی نے←  مزید پڑھیے

عہدحاضر میں عسکریت پسندی اور اس کے ریاستی حل۔۔عمیر فاروق

اسی طرح کا حل افغانستان میں تلاش کیا گیا۔ داعش یہاں طالبان کا مقابلہ کرنے کی اہل ثابت نہ ہوئی۔ سو پہلی سٹیج پہ امریکہ ، روس، چین اور پاکستان کے خاموش مذاکرات ہوئے جسے میڈیا میں بلیک آؤٹ کیا←  مزید پڑھیے