شہر لاہور پر شام اتری تو تیری یادوں کا تحفہ ساتھ لے کر آئی۔ نومبر دسمبر کی سرد شامیں یوں بھی اداس ہوا کرتی ہیں۔ ایسی کئی شامیں میں نے تجھے سوچتے اور سورج کو ڈوبتے دیکھ کر گزاری ہیں۔← مزید پڑھیے
یہ بات تو طے تھی کہ فیصلہ مجرموں کے حق میں آئے گا۔ جب سالم بابری مسجد ہی اٹھا کر ہندوؤں کی گود میں رکھ دی گئی تو آپ نے یہ سوچا بھی کیسے کہ دنگا و فساد برپا کرنے← مزید پڑھیے
آج کے دور میں ، اگر آپ معاشرتی طور پر عجیب و غریب ہیں تو آپ کو نااہل سمجھا جاتا ہے جیسے آپ میں کوئی قابلیت ہی نہیں ہے۔ اگر آپ لوگوں سے بات کرنے سے کتراتے ہیں تو لوگ← مزید پڑھیے
1999 کی بات ھے اللہ رب العالمین نے مجھ پہ عنایات کی بارش کرتے ہوئے پہلی اولاد بیٹی جیسی رحمت سے نوازا۔ گھر میں جیسے خوشیوں کی بہار آگئی۔ جیتا جاگتا ہنستا مسکراتا کھلونا مل گیا۔ میں ان دنوں کچھ← مزید پڑھیے
وزیر اعظم عمران خاں نے قدرتی گیس کے آنے والے شدید بحران سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں ملک بھر میں قدرتی گیس کی کمی واقع ہو گی جبکہ اگلے سال یہ کمی بڑھ← مزید پڑھیے
انسان کو زندگی گزارنے کے لیے جو چند اہم ترین بنیادی ضروریات درکار ہوتی ہیں ان میں خوراک، لباس اور سر چھپانے کی چھت کے بعد اہم اور بنیادی ترین ضرورت اچھی صحت و علاج معالجے کی سہولیات ہوتی ہیں،← مزید پڑھیے
چند سال یا چند دھائیاں قبل شہروں اور دیہاتوں میں تماشا دکھانے والے بکثرت مل جاتے تھے۔ کوئی ریچھ کا تماشا دکھاتا تھا کوئی بندر کا تماشا، کوئی سانپ اور نیولے کی لڑائی دکھاتا تھا اور کہیں میلوں ٹھیلوں میں← مزید پڑھیے
یوں محسوس ہوتا ہے محرم 1442ھ کا چاند طلوع ہوا اور پھر عاشورہ تک ہی پہنچ پایا تھا کہ ہم نے اسے کھینچ تان کر واپسی کی راہ دکھا دی ہے اور یہ گرتا پڑتا چودہ سو سال پیچھے 35← مزید پڑھیے
جرمنی سے تعلق رکھنے والی سیاح خاتون اوزولا اوشی، سیر و سیاحت کے لئے سنہء 1988 میں متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی آئی تھی،، اوزولا اوشی آئی تو سیر و سیاحت کے لیے تھی، لیکن نہ جانے انہیں ان← مزید پڑھیے
اس لکڑ ہارے کی روح اب قفسِ جسمانی سے پرواز کر کے عالمِ برزخ پہنچ چکی تھی،ساری زندگی وہ رزقِ حلال کے لیے سر توڑ محنت کرتا رہا، دس بیٹیوں کے باپ اس لکڑ ہارے کی زندگی کا زیادہ تر← مزید پڑھیے
رابرٹ ہک نے اپنا چاقو تیز کیا اور کارک کا چھوٹا سا سلائس کاٹا۔ اس کو خود بنائی ہوئی مائیکروسکوپ کے نیچے رکھا اور یوں 1664 میں وہ پہلے انسان بن گئے جنہوں نے خلیہ دیکھا۔ جاندار اشیا بھی کسی← مزید پڑھیے
جنابِ محترم عرفان الحق کی لاہور آمد اور ان کی بزم کا مجھے ہمیشہ ہی شدت سے انتظار رہتا ہے۔کیونکہ ان کے ہاں سے میں ہر مرتبہ بہت سی علم و حکمت کی باتیں سمیٹ کر اپنے ہمراہ لاتی ہوں۔← مزید پڑھیے
انسان ایک بہت ہی کمپلیکس اور پُراسرار چیز ہے ۔کبھی یہ اعلیٰ اور ارفع بن کر آسمان کی بلندیوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے اور کبھی بہت چھوٹا بن کر انسانی سطح سے بھی گر جاتا ہے ۔سب انسان← مزید پڑھیے
زندہ درگور اور قبرستان میں بیٹھے ہوئے میت کے ساتھی لوگ جن میں پوپلے منہ کے بڑے بوڑھے ضعیف العمر بیوہ عورتیں بُدبُداتے، سر ہلاتے اور رہ رہ کر سناتے اُن کے قصے جو کبھی زندہ تھے۔۔اور اب اپنی قبروں← مزید پڑھیے
آج کا سچا واقعہ اس عشق کی واردات ہے جس کی لو کب لگ جائے ،کسے لگ جائے، اس کی خبر کسی کے پاس نہیں۔ کبھی یہ لو ایک چنگاری کی مانند تہہ میں پڑی سلگتی رہتی ہے تو رفیق← مزید پڑھیے
29 اگست 2019 کو ریاست کی جانب سے وفاقی وزیر تعلیم اور اتحاد تنظیمات المدارس کے سربراہان کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ،جس کے مطابق تمام مدارس دینیہ وزات تعلیم کے تحت رجسٹرڈ ہوں گے ۔اس معاہدے کے ضامن چیف← مزید پڑھیے
ڈئیررضوانہ ! اگر آپ کے پہلے خط میں مشرقی محبوبہ والا انداز تھا ؎ صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں تو دوسرے خط میں روایتی دلہن والی کیفیت ہے جس سے جب مولوی نکاح پڑھاتے ہوئے پوچھتا ہے← مزید پڑھیے
نوٹ: یہ مضمون ڈاکٹر وینکٹ دھلی پالہ کے مقالے Venkat Dhulipala, “Rallying the Qaum: The Muslim League in the United Provinces, 1937–1939”, Modern Asian Studies, Vol 44(3), pp. 603–640, 2010 کے دوسرے حصے کا ترجمہ ہے۔ خلاصہ یہ مقالہ انگریز← مزید پڑھیے
یہ یقیناً شدید دلگرفتگی کی بات ہے کہ سپریم کورٹ میں میرشکیل کی درخواست پہ مبنی کیس سننے سے ایک جج کے انکار سے یکم اکتوبر کو ہونے والی سماعت نہیں ہوسکی ہے اور مزید افسوس کی بات یہ ہےکہ← مزید پڑھیے
آج جب ہم ماضی میں دیکھیں تو مینڈالیو کے بریک تھرو ٹھیک وقت میں کئے گئے ٹھیک سوالوں کا نتیجہ تھے۔ ان کا جوش، ضد، کام کا شوق اور انتہا کی خوداعتمادی ۔۔ سبھی اس کے پیچھے تھے۔ جس طرح← مزید پڑھیے