اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

بہتر ہو گا کہ سپریم کورٹ کو تالے لگا دیئے جائیں ۔۔گل بخشالوی

سپریم کورٹ نے چھانگا مانگا کی سیاست کو دفن کر دیا ۔ آئین کی تشریح کے لئے سپریم کورٹ کے ا کثریتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پارٹی قیادت کی ہدایت سے انحراف کرنے والے ارکان کا ووٹ شمار←  مزید پڑھیے

لاڈلا یابدنما دھبہ۔۔محمد اسد شاہ

جب  میاں محمد نواز شریف کی مقبولیت ایک مخصوص حد سے تجاوز کر گئی تو مقتدر قوتوں کی بالادستی کو خطرہ محسوس ہوا – غالباً تب ہی یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس مقبولیت کو ختم کیا جائے اور ایسا←  مزید پڑھیے

خانہ جنگی کا خطرہ۔۔سیّد محمد زاہد

خانہ جنگی ایک خودمختار ریاست کے اندر موجود حکومت اور ایسے غیر ریاستی عناصر کے درمیان مسلح لڑائی کو کہا جاتا ہے جو ریاست کی سرزمین پر مکمل یا جزوی خودمختاری کا دعویٰ کرتے ہوں۔←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ: وزیر اعظم سے 10سوالات۔۔آصف محمود

توشہ خانہ کے قیمتی تحائف جس بے رحمی سے ہتھیائے جاتے ہیں وہ ایک سنجیدہ اور مستقل موضوع ہے۔اب چونکہ جناب وزیر اعظم نے بھی اس پر بات کی ہے تو مناسب ہو گا ان کی خد مت میں چند←  مزید پڑھیے

بحرانوں سے نجات۔۔محمد اسد شاہ

صدر مملکت کے منصب پر براجمان ڈاکٹر عارف علوی نے منتخب وزیراعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف سے حلف لینے سے انکار کر دیا – حلف برداری کی تقریب سے دور رہنے کی خاطر مبینہ طور دانت درد کا بہانہ←  مزید پڑھیے

سٹریس کی کارستانیاں۔۔تنویر سجیل

یہ ضروری نہیں کہ لائف کے ہر سٹریس کو مینیج کیا جائے مگر یہ بہت ضروری ہے کہ ایسے سٹریسز کو ایکٹولی اور پریکٹیکلی ڈیل کیا جائے جو ہر وقت ذہن پر سوار ہوں۔ سٹریس اور فوڈ ایک ایسی ناگزیر←  مزید پڑھیے

ادبی تخلیقات میں نفسیات کا عمل/ ڈاکٹر خالد سہیل سے ارباب قلم کینیڈا کے ادبی چہاردرویشوں کا زوم پر مکالمہ(پہلا حصّہ)

فیصل عظیم۔۔ ڈاکٹر صاحب ! ہم آپ سے اس موضوع کے حوالے سے کچھ جاننا چاہیں گے کہ الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا میر نے←  مزید پڑھیے

سائیکالوجیکل فرسٹ ایڈ۔۔تنویر سجیل

ایک دس سال کا بچہ بھی جانتا ہے کہ اگر اس کے ہاتھ پر چوٹ لگنے سے زخم لگ گیا ہے تو اسے اس زخم کو جراثیموں سے محفوظ رکھنے اور اس کے مندمل ہونے کے لیے کیا کرنا ہے←  مزید پڑھیے

کینسر (98) ۔ فارس کی ملکہ ۔ ٹائم مشین میں/وہاراامباکر

کورش اعظم کی بیٹی آتوسا چھٹی صدی قبلِ مسیح میں فارس کی ملکہ تھیں، جن کو چھاتی کا کینسر ہوا تھا۔ انہیں ایک فرضی ٹائم مشین میں بٹھا کر وقت کا سفر کرواتے ہیں، جس میں ان کی بیماری ویسی←  مزید پڑھیے

اردو افسانہ اکیسویں صدی میں ۔۔رابعہ الرَ بّاء

(الف) اردو میں افسانہ ایک طویل سفر کر تے ہو ئے داخل ہو ا ۔ حکا یات ، اساطیر ، مثنو ی ، داستان ، اور پھر نا ول کے بعد افسانہ اپنی جگہ بناتا ہے ۔ کہا جا تا ہے کہ ضرورت ایجا د کی ماں ہو تی ہے ، لہذا یہ ایجا د اس وقت کی ضرورت تھی ۔ اب سوال یہ پیدا ہو تا ہے کہ افسانہ (short story) ضرورت کیسے ہو سکتا ہے۔؟←  مزید پڑھیے

عمر گزار دیجیے! عمر گزار دی گئی۔۔علامہ اعجاز فرخ

عابد شاپ دراصل یوں مشہور ہو گئی  کہ آصف سادس نواب میر محبوب علی خان کے دور میں ایک یہودی مسٹر عابد نے یہاں ایک دوکان کھولی تھی جس میں ضرورت کی ہر چیز مل جاتی تھی، یوں کہیے کہ←  مزید پڑھیے

یہ دھرتی ہم سے پوچھتی ہے۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سپوتو یہ دھرتی ہم سے پوچھتی ہے؟ لہلاتے کھیتوں، گرمجوش سنہری ریگستانوں، سفید پوش پہاڑوں، ندیوں، دریاوں، وادیوں کی جنت نظیر سرزمین، سمندری ساحلوں اور خوبصورت موسمی جزبوں سے لبریز مگر پریشان حال دھرتی ہم سے←  مزید پڑھیے

چین کا 2021 تا 2025 تک ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کا منصوبہ

چین کی ریاستی کونسل نے بدھ کو 14ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی کی مدت (2021-2025) میں ڈیجیٹل معیشت کی ترقی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

خادم حسین رضوی بنام اوریا مقبول جان ۔۔سعید چیمہ

شہید کالونی، محلہ عاشقاں، غازی روڈ پیارے  اوریا مقبول جان السلام علیکم امید کرتا ہوں کہ مزاج بخیریت ہوں گے اور آپ کے قلم کی کاٹ تیز تر ہو گی۔ عالم ِ بالا میں عاشقانِ رسولﷺ خوشیاں منا رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

اینن سیفلی (Anencephaly)۔۔خطیب احمد

اینن سیفلی ایک شدید قسم کا پیدائشی نقص ہے۔ جس میں دماغ کی کھوپڑی کی ہڈی سِرے سے بن ہی نہیں پاتی۔ یہ ایک نیورل ٹیوب ڈیفیکٹ ہے۔ جب ماں کی کوکھ میں زائگوٹ بننے کے 28 سے 32 دنوں←  مزید پڑھیے

واصف علی واصف رح – ایک مقناطیسی شخصیت۔۔محمد منیب خان

جنوری کا مہینہ ہر لحاظ سے واصف صاحب رح کی یاد دلا دیتا ہے۔ البتہ واصف صاحب پہ کوئی تحریر لکھنے کے لیے توانائی جمع کرنے میں شاید برسوں مزید بیت جاتے۔ جنوری ہی وہ مہینہ ہے جس میں واصف←  مزید پڑھیے

آدمی انسان نہ رہا۔۔ایس معشوق احمد

اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کا منصب عطا کیا ہے۔ اسے بہت سارے اوصاف اور کمالات سے مزین کیا ہے۔اس میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ خامیاں بھی موجود ہیں ۔ایک طرف اس میں وہ گن رکھے کہ یہ←  مزید پڑھیے

عثمان بن عفان ؓ۔۔پروفیسر محمد عمران ملک

18 ذی الحجہ 35 ھجری 17 جون 656 یوم شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی دو ایسی خصوصیات ہیں جو دنیا میں کسی اور کو نصیب نہیں ہوئیں (1) حضرت←  مزید پڑھیے

میری ذات شکست ِ ذات اک آواز تو ہے۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

محبت جتانے کے ہزار طریقے ہیں مگر کیا کیجیے ،کئی دفعہ ہم محبت صرف تب جتاتے ہیں جب نفرتوں کی پچکاریاں چاروں طرف چل رہی ہوں ۔ حضورِ پاکﷺ سے محبت کا بھی یہی پیمانہ مقرر کر دیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

فیملی پلاننگ ، ممنوع نہیں بلکہ مطلوب ہے ۔۔۔سلیم جاوید/قسط1

دعوائے مضمون یہ ہے کہ اسلام دنیا کا پہلا مذہب ہے جس نے فیملی پلاننگ کا ” کانسپٹ ” دیا ہے اور اسکی ترغیب بھی دی ہے ،اس مضمون کی کُل  3 اقساط ہیں ۔ مناسب ہے کہ پہلے دواصطلاحات←  مزید پڑھیے