میری خادم پاکستان سے گزارش ہے کہ اگر وہ قوم، ملک اور اپنی سیاست کو بچانا چاہتے ہیں، تو تین کام کردیجئے آپ پر شکوے ختم ہوجائیں گے اور ہم انتہائی سنگین مسائل سے نکل آئیں گے۔ پہلے تو یہ← مزید پڑھیے
آزادی پریس بارے ایک سیمینار میں فواد چوہدری نے مفتاح اسمٰعیل سے مطالبہ کیا کہ ججز کی تنخواہیں سب سے زیادہ ہیں وہ پنشن پر ٹیکس بھی نہیں دیتے اور فل بنچ کے فیصلے کے ذریعے مراعات بھی لیتے ہیں۔← مزید پڑھیے
قاضی صاحب کے چیف جسٹس کے نام خطوط ایک سلسلے کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ ان کی خطوط کو سنجیدہ نہیں لیا گیا وگرنہ ان کو یہ خط لکھنے کی ضرورت محسوس نہ ہوتی جو← مزید پڑھیے
پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات میں عوام کے ذہنوں میں سب سے زیادہ گردش کرنے والا سوال بن کر رہ گیا ہے جس کی وجوہات پچھلے چند سالوں میں رونما ہونے والے واقعاتی شواہد ہیں جن کو دہرانے کی ضرورت← مزید پڑھیے
پاکستان کے دستور اور سول بالادستی کو لاحق خطرات اور نقصان کے بارے انکشافات پر خاموشی کا سماں کسی بہت بڑے سانحہ کو دعوت دینے کے مترادف ہوا کرتا ہے۔ پاکستان کی سیاست کے معیار کا اندازہ اس بات سے← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاست میں احتجاج، دھرنے اور انقلاب کے نعرے معمول کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں۔ ہر آئے روز کسی نہ کسی سیاسی جماعت نے احتجاج کی کال دی ہوئی ہوتی ہے۔ مگر مشاہدے میں یہ آرہا ہے← مزید پڑھیے
ہم دعا زہرہ کے والدین کی تکلیف کو سمجھتے ہیں۔ یہ ساری صورتحال ملک و قوم کے بارے کوئی اچھا تاثر نہیں دے رہی۔ اس طرح کسی صورت بھی نہیں ہونا چاہیے اور یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں اس کے← مزید پڑھیے
ایسی خوشیوں کے موقعوں پر شادیانے بجائے جاتے ہیں۔ سہیلیاں مہندی لگاتی ہیں۔ سکھیاں گیت گاتی ہیں۔ لڑکیاں لڑکے اپنے سارے شوق پورے کرتے ہیں۔ شادی کے بعد تو ہنی مون، رشتہ داروں میں دعوتیں، دلہا دلہن خاص مہمان بنتے← مزید پڑھیے
جب سے تحریک انصاف کی حکومت بدلی ہے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد پر تسلسل کے ساتھ بیرونی سازش کا الزام لگایا جارہا ہے۔ اس بیانیے نے عمران خان کے دور کی غربت، مہنگائی اور بے روزگاری پر پردہ← مزید پڑھیے
ڈائیلاگ بہت ہی اچھی چیز ہے۔ ہم وزیراعظم کی سوچ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں مگر موجودہ سیاسی کشیدگی کے حالات میں اس کا امکان انتہائی کم بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تحریک انصاف نے جب وہ حکومت میں← مزید پڑھیے
اصلاحات کے لئے تھنک ٹینک بنایا جائے۔ قومی سطح کا ایک تھنک ٹینک بنایا جانا چاہیے جس کے ممبران کو اچھی سوچ، علم، تجربہ، عمل، اخلاق اور شہرت کے حامل غیر جانبدار سیاست دانوں، ریٹائرڈ ججوں، فوجیوں، معاشی ماہرین، مذہبی← مزید پڑھیے
قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ سے استعفوں کی تصدیق کے لئے نوٹسز جاری کردئے گئے ہیں جس کا عمل چار سے دس جون تک چلے گا اور اس کے بعد جو تصدیق کردیں گے ان کے استعفےٰ قبول کرکے معلومات الیکشن کمیشن← مزید پڑھیے
سیاست کا اصل مقصد خدمت ہے اور یہ خواہ حکومت کی شکل میں ہی کیوں نہ ہو، عبادت کا درجہ رکھتی ہے۔ اور اس کی جگہ علم، عدل، فکر اور سوچ وبچار والے دانشوروں اور علم و تجربہ کے حامل← مزید پڑھیے
عمران خان کی مقبولیت یا صلاحیتوں سے کسی کو انکار نہیں اور عوام کی ان سے محبت کی بھی ایک لازوال داستاں رکھتی ہے۔ جس کا آغاز ان کے کرکٹ کے دور سے شروع ہوا اور یہ سفر شوکت خانم،← مزید پڑھیے
اخلاق معاشروں کے تہذیب و تمدن کا پتا دیتا ہے۔ سوچ انسان کی شخصیت، الفاظ انسان کی نمود و نمائش اور عمل ہماری معاشرت کا عکاس ہے۔ کل عمران خان کے مریم کو مخاطب کرکے کہے جانے والے الفاظ “مریم← مزید پڑھیے
مریم نے پہلے بھی ایک دفعہ اپنے بیانات میں احتساب نہیں حساب مانگنے کا دعویٰ کیا تھا اور کل کے جلسے میں ایک بار پھر سے سارے حساب برابر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جو بیٹی ماں کو بستر مرگ← مزید پڑھیے
عوامی مقبولیت کسی سیاسی شخصیت کا قد ناپنے کا ذریعہ تو ہو سکتا ہے مگر صحیح معنوں میں اس کے ثمرات کا حصول آئینی تقاضوں سے ہم آہنگی میں ہی ہے اور اخلاقی اقدار اس کا حسن ہیں۔ رات کو← مزید پڑھیے
پاکستانی تاریخ کو پچھلے چند ہفتے انتہائی حساس نوعیت کے واقعات کا سامنا کرنا پڑا اور ہر لمحے بدلتی صورتحال نے ہر دلچسپی رکھنے والے کو حیرا ن کئے رکھا اور حالات پچھلے چند سالوں سے یکسر مختلف دکھائی دے← مزید پڑھیے
آجکل اسلامی صدارتی نظام کی خبریں گردش کررہی ہیں، جن کو کوئی خواب، کوئی ضرورت، تو کوئی افواہوں کا درجہ دے رہا ہے۔ جس کےبارے درباری دانشوروں نے اپنے عقلی مربے بھی بیچنا شروع کر دئیے ہیں۔ تاریخ کی روشنی← مزید پڑھیے
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سپوتو یہ دھرتی ہم سے پوچھتی ہے؟ لہلاتے کھیتوں، گرمجوش سنہری ریگستانوں، سفید پوش پہاڑوں، ندیوں، دریاوں، وادیوں کی جنت نظیر سرزمین، سمندری ساحلوں اور خوبصورت موسمی جزبوں سے لبریز مگر پریشان حال دھرتی ہم سے← مزید پڑھیے