ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد کی تحاریر

نواز شریف کا بیانیہ اُن کی مجبوری ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

نواز شریف نے مسلم لیگ نون کی مجلس عاملہ سے خطاب کے دوران چار ججز اور دو جرنیلوں کا نام لے کر ان کے احتساب کی جو بات کی ہے اس سے پاکستان کے سیاسی حلقوں میں ایک ہلچل مچ←  مزید پڑھیے

عدل کا ڈوبتا سورج اور طلوع ہوتی نئی صبح/ڈاکٹر ابرار ماجد

سپریم کورٹ کے اندر لمبے عرصے کے بعد انصاف کی ایک نئی امید کی صبح طلوع ہونے کو جارہی ہے جس کا اشارہ ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس نے، کل اپنے سپریم کورٹ کے ملازمین کے ساتھ فیئرول پارٹی میں←  مزید پڑھیے

عدل کا معیار/ڈاکٹر ابرار ماجد

عدل کے معیارکا اندازہ لگانے کے لئے عدلیہ کی عدالتی کاروائیوں میں غیر جانبداری، شفافیت اور فیصلوں میں ہوتے ہوئے انصاف پر عوام کا اعتما دیکھا جاتا ہے۔ اگر موجودہ حالات میں دیکھیں تو عوام کی طرف سے عدلیہ پر←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس آخری گیند کھیلنے کو ہیں/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہمارے بچپن میں موجودہ جدید ٹیکنالوجی والے کھیل نہیں ہوا کرتے تھے بلکہ کبڈی، گلی ڈنڈا، چھپن چھپائی اور پیٹھو گرم جیسے کھیل ہوا کرتے تھے۔ ان کھیلوں میں پیٹھوگرم بہت ہی دلچسپ ہوا کرتا تھا۔ دیہاتی علاقوں کے رہنے←  مزید پڑھیے

عدلیہ کو اپنے حصے کی غلطیاں تسلیم کر کے ان کا ازالہ کرنا ہو گا/ ڈاکٹر ابرار ماجد

وزیر اعظم پاکستان کے مشیر احتساب جناب عرفان قادر نے دو روز قبل پریس کانفرنس میں کہا کہ حکومت عدلیہ کو مضبوط اور متحد دیکھنا چاہتی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نےعدلیہ کی تشکیلِ نو کی ضرورت پر بھی زور دیا←  مزید پڑھیے

قوم بننا ہوگا/ڈاکٹر ابرار ماجد

ااگر ہم واقعی اپنے ملکی مسائل کے حل کے لئے مخلص ہیں تو پھر ہمیں پہلے قوم بننا ہوگا۔ قوم وہ ہوتی ہے جس کی سوچ ایک ہو۔ جب سوچ ایک تھی تو وسائل نہ ہونے کے باوجود، دنیا کی←  مزید پڑھیے

توہین مذہب کا معاملہ سنجیدگی کا متقاضی/ڈاکٹر ابرار ماجد

ناموس مذہب کے نام پر افراتفری، تشدد، قتل و غارت، انتشار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہمارا بہت بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے اور اس پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ہم مسلمان جو کبھی بُردباری، عفوودرگزر، صبروتحمل اور←  مزید پڑھیے

عوام کو ریلیف دینا ہوگا/ڈاکٹر ابرار ماجد

عبوری حکومت کوموجودہ معاشی بحران میں ترقی کے پہیے کو رواں کرنے کے لئے ملک کے اندر مہنگائی، بیروزگاری اور غربت سے بڑھتی ہوئی بے یقینی کی صورتحال سے نمٹنا ہوگا تاکہ عوام کو سکون کا احساس دے کر بہتری←  مزید پڑھیے

سوچوں پر پہرے اور عدم استحکام کا ماحول/ڈاکٹر ابرار ماجد

انسان جب اپنی سوچوں کو تحریروں میں لاتا ہے تو پھر اس کی خواہشات، ارادے، چاہتیں، احساسات، تحفظات اور بہت کچھ دوسرے انسانوں تک پہنچتا ہے جس سےان پر ردعمل بھی ابھرتا ہے اور پھر ان کے نتائج کا بھی←  مزید پڑھیے

زمینی حقائق سے واضح ہوتے سیاسی خدوخال جمہوری نہیں دکھائی دیتے/ڈاکٹر ابرار ماجد

زمینی حقائق کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید جمہوری اقدار ہمیں موافق آتی دکھائی نہیں دے رہیں۔ اس کی ایک وجہ تو قومی سطح پر سیاسی شعور اور اعلیٰ اخلاقیات کا فقدان بھی ہے جو ایک جمہوری نظام کے←  مزید پڑھیے

ملکی حالات سے اُبھرتے سیاسی خدوخال/ڈاکٹر ابرار ماجد

زمینی حقائق کو دیکھ کر لگتا ہے کہ شائد جمہوری اقدار ہمیں موافق آتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہیں۔ اس کی ایک وجہ تو قومی سطح پر سیاسی شعور اور اعلیٰ اخلاقیات کا فقدان بھی ہے جو ایک جمہوری نظام←  مزید پڑھیے

جمہوریت میں سیاسی انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں/ڈاکٹر ابرار ماجد

پچھلے 10 سالوں سے پاکستان کی سیاست میں جو انتشار کی صورت حال جاری ہے اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ قومی سطح پر ہماری بردباری انتہائی خطرے سے دوچار ہے اور برداشت ختم ہو چکی ہے۔ ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

سیاسی انتہا پسندی/ڈاکٹر ابرار ماجد

پچھلے دس سالوں سے پاکستان کی سیاست میں جو انتشار کی صورتحال جاری ہے اس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ قومی سطح پر ہماری بردباری انتہائی خطرے سے دوچار ہے اوربرداشت ختم ہوچکی ہے۔ ایک دوسرے کو سننے اور←  مزید پڑھیے

قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدلیہ آزاد اور مضبوط ہوگی/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس بات میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ وہی ملک ترقی کرتے ہیں جہاں انصاف یقینی ہو۔ انصاف ہی جمہوریت، قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کی پاسداری اور سیاسی استحکام کو یقینی بناتا ہے۔ اور جب یہ تمام شرائط پوری←  مزید پڑھیے

آئین،قانون اور سول بالا دستی کی جنگ لڑنے والوں کو سلام/ڈاکٹر ابرار ماجد

اگر موجودہ حکومت واقعی آئین و قانون اور سول بالادستی پر یقین رکھتی ہے تو پھر کچھ اقدام اس دعوے کے ثبوت میں بھی اٹھائے جانے چاہیے۔ جن لوگوں نے ظلم و جبر کے ماحول میں اپنے ذاتی مفادات کو←  مزید پڑھیے

نظام انصاف سے میرا سوال ہے؟/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس تندہی اور سرعت کے ساتھ سپریم کورٹ فوجی عدالتوں کے خلاف مقدمہ سن رہی ہے اسی طرح اگر ہر مقدمہ سنتی ہوتی تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آج نہ تو فوجی عدالتوں کی نوبت آتی اور←  مزید پڑھیے

قوم حکمرانوں سے شاہی محلات خالی کرنیکا مطالبہ کرتی ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس ملکی کی دو تہائی آبادی غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزار رہی ہو۔ ملک بدحال معاشی صورتحال کا شکار ہو۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہوں تو اس ملک کے حکمران، سربراہ یا مقتدر طاقتیں عالی شان←  مزید پڑھیے

فوجی عدالتوں کا مقدمہ عدم اعتماد کا شکار/ڈاکٹر ابرار ماجد

دو روز قبل فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل بارے درخواستوں پر سپریم کورٹ کے 9 رکنی بنچ میں سماعت ہوئی اور سماعت کے آغاز میں ہی جسٹس فائز عیسیٰ نے اٹارنی جنرل کو روسٹرم پر بلالیا اور انہوں نے←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کے بڑے پن پر قوم سراپا احتجاج/ڈاکٹر ابرار ماجد

چند دن قبل پارلیمان نے ایک قانون سیلریز اینڈ پریویلیج آف سینٹ ایکٹ 2023 کے نام سے پاس کیاہے۔ یہ ایکٹ نو صفحات پر مشتمل ہے۔ جس پر پورے ملک میں عوام اور صحافی برادری کے اندر ایک تشویش پائی←  مزید پڑھیے

حکومت کی کفایت شعاری کا راز بے نقاب/ڈاکٹر ابرار ماجد

ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہا ہے اور ہمارے حکمرانوں کو اپنے مفادات اور مراعات کی فکر لگی ہوئی ہے۔ باتیں کفائت شعاری کی کرتے ہیں اور عمل شاہانہ ہے۔ کفائت شعاری پر جو کمیٹی بنائی تھی وہ اب سوئی پڑی←  مزید پڑھیے