ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد کی تحاریر

بلاول کا مباحثے کا چیلنج مثبت جمہوری سیاسی ثقافت کی طرف ایک قدم ہے /ڈاکٹر ابرار ماجد

انتخابات میں ایک عشرہ باقی ہے اور انتخابات کو متنازع بنانے کے خدشات سے لے کر ایک دوسرے پر سہولت کاری اور لاڈلے پن تک کے الزامات کی بھرمار ہے اور ایسے میں انتخابات سے ممکنہ مفادات کے حصول کی←  مزید پڑھیے

پاکستان کو اس وقت سوشل میڈیا کے محاذ پر سرد جنگ کا سامنا ہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

سوشل میڈیا یوں تو علم، ادب، معلومات تک رسائی اور عوامی رائے کو ہموار کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے اور انسانی علم و تربیت اور ترقی میں اس کا نمایاں کردار ہے بشرطیکہ اس کا استعمال صحیح ہو رہا←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ایران کے حملے پر ردِ عمل اور خاموش پیغام/ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات اور دفاعی پالیسی بہت ہی واضح ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے کبھی بھی ہمسائہ ممالک کی خود مختاری، سرحدوں پر دخل اندازی یا کسی بھی معاملے میں عالمی قوانیں کی خلاف ورزی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان پر فیصلہ، عوامی پرسیپشن اور قانونی تقاضے/ڈاکٹر ابرار ماجد

کل کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اس وقت جو تبصرے کئے جارہے ہیں ان سے ایک ایسا تاثر پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ گویا پاکستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت سے اس کا نشان چھین کر←  مزید پڑھیے

جسٹس مظاہر اکبر نقوی کو اپنی صفائی کے موقع سے محروم نہیں کیا جانا چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

جسٹس مظاہر اکبر نقوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ موجودہ حالات میں اس عہدے پر کام نہیں کر سکتے۔ انہوں نے اپنے استعفے میں بحیثیت جج لاہور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ←  مزید پڑھیے

مینڈیٹ چرانے والوں کے لیے عام معافی کے مطالبے/ڈاکٹر ابرار ماجد

آج کل میڈیا کو دیکھ، سن اور پڑھ کر ہنسی بھی آتی ہے، شرم بھی اور غصہ بھی۔ حد ہوگئی ہے۔ پچھلے دس سالوں کی صحافت اور سیاست کا انداز اور مزاج جو منظر نامہ پیش کر رہا ہے انتہائی←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا سیاست کو تفرقہ بازی، جمہوریت کو انتشار پسندی بنا چکا/ڈاکٹر ابرار ماجد

صحافت، حق آزادی اظہار رائے کی تقدیس اور زرائع ابلاغ کے صحیح استعمال میں توازن بہت اہم ہوتا ہے تاکہ اس سے انسانی حقوق، جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لئے صحافت کی خدمات کو محفوظ اور موثر بنایا جاسکے۔←  مزید پڑھیے

عمران خان کے اصل محسن کون ؟-ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

آج کل لوگ جسٹس اطہرمن اللہ کو عمران خان کو معصوم لکھنے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جو ٹھیک نہیں کیونکہ اگر واقعی مبینہ طور پر انکا عمران خان سے تعلق رہا ہے تو عمران خان میں کچھ←  مزید پڑھیے

زمینی حقائق اب پی ٹی آئی کی سیاست کے موافق نہیں رہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

ویسے تو تحریک انصاف کی سیاسی تنزلی کا سفر اسی دن شروع ہوگیا تھا جب انہوں نے پارلیمان کو چھوڑ کی چوک چوراہوں کی سیاست کا انتخاب کیا تھا اور پھر قومی اسمبلی سے استعفوں کے بعد اپنی ہی دو←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں کی مقبولیت اور ان کے انتخابات بارے تحفظات/ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

موجودہ سیاسی منظرنامے میں کئی مقبولیت کے دعوے، ہمدردیوں کے خدشات اور غیر مساویانہ رویوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں جن کا صحیح اندازہ لگانے کے لئے پرویز مشرف کی حکومت کے بعد 2008 سے لے کر تاحال سیاسی←  مزید پڑھیے

بامقصد انتخابات کے لئے قوم کو آئین کی حکمرانی پر متفق ہونا ہوگا/ڈاکٹر ابرار ماجد

اگلے انتخابات کا منشور آئینی کی بالادستی، جمہوری اقدار کا تحفظ، اصولی سیاست کا عہد، اعلیٰ اخلاقیات کی ترویج اور سیاسی شعور کی آگاہی ہونا چاہیے پاکستان کی تاریخ میں بڑے انتخابات ہوئے، بڑے بڑے اتحاد بنے اور ان کے←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو عمران خان جیسی سہولت کاری مل رہی ہے؟(2)-ڈاکٹر ابرار ماجد

پہلے حصّے کا لنک           نواز شریف کو عمران خان جیسی سہولت کاری مل رہی ہے؟(1)-ڈاکٹر ابرار ماجد اسی طرح تجزیہ کاری کی بنیاد چونکہ خدشات پر بھی ہوتی ہے اور اس بارے ماضی اور موجودہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو عمران خان جیسی سہولت کاری مل رہی ہے؟(1)-ڈاکٹر ابرار ماجد

جمہوریت اور سہولت کاری میں بنیادی فرق یہ ہے کہ جمہوریت میں عوام اور امیدوار اپنی حمائت کا فیصلہ آزاد رائے سے کرتے ہیں جبکہ سہولت کاری میں دباؤ کے تحت حمائت دلوائی جاتی ہے۔ ہماری سیاست میں 2018 کے←  مزید پڑھیے

کیا ہمارے بحرانوں کا واحد حل ڈنڈا ہی رہ گیا ہے؟/ڈاکٹر ابرار ماجد

قوموں پر بحران آتے ہیں تو وہ تفکر، تدبر، ایمانداری، جزبے، محنت، اور حوصلے کے ساتھ اس پر قابو پالیتی ہیں مگر اس کے برعکس ہمارے حالات دن بدن خراب ہوکر مزید پیچیدگیوں کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔ ایک مشکل←  مزید پڑھیے

مخدوم جاوید ہاشمی سے مؤدبانہ التماس/ڈاکٹر ابرار ماجد

ہمیں آپ کی جمہوریت کے لئے قربانیوں اور خدمت سے انکار اور آپ کے نقظہ نظر پر بھی اعتراض نہیں مگر آپ کے بیانیے کا متن تو ایسا ہونا چاہیے جس کا وزن اگر اسٹیبلشمنت اپنے اوپر تنقید کی وجہ←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو کا نیا بیانیہ اور سینئر قیادت کے تحفظات/ڈاکٹر ابرار ماجد

بلاول بھٹو آج کل نئی نوجوان سیاسی قیادت کے بیانیے کو لے کر چل رہے ہیں۔ یہی بیانیہ انہوں نے ایوان میں بحیثیت وزیر خارجہ بھی دیا تھا جو خوش آئند ہے۔ اس کے لئے روائتی سیاست کو چھوڑ کر←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل سے “پاک فوج زندہ باد” کے نعرے/ڈاکٹر ابرار ماجد

مبینہ طور پر کہا جارہا ہے کہ عمران خان نے یہ ہدایات جاری کی ہیں کہ “فوج زندہ باد” کے نعرے لگائے جائیں اور کوئی بھی فوج کے خلاف بات نہ کرے اور اگر کوئی کرتا ہے تو اس سے←  مزید پڑھیے

انتخابات کو متنازع بنائے جانے والے تاثرات کا خاتمہ ضروری ہے۔/ڈاکٹر ابرار ماجد

اس وقت پاکستان میں انتخابات کو متنازع بنانے کی کوششیں تیز تر ہوتی ہوئی نظر آرہی ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔ اور اس پر پُراسرار خاموشی اس کو مزید تقویت دے رہی ہے۔ اگر تو ریاست، پاکستان کی←  مزید پڑھیے

مرض تشخیص ہوچکا، علاج جاری ہے، قوم مطمئن رہے/ڈاکٹر ابرار ماجد

2014 سے لے کر 2017 کے نئے تجربات کی کوششوں نے صحت مند وطن کو کئی بیماریوں سے دوچار کردیا اور آج صورتحال سنبھالنی ایک چیلنج بن چکی ہے۔ نہ صرف اس دوران وائرس چھوڑے گئے بلکہ بعد میں ذاتی←  مزید پڑھیے

ریاستی اداروں پر بے جا تنقید اور الزامات کی سیاست ختم ہونی چاہیے/ڈاکٹر ابرار ماجد

ریاستی اداروں پر بے جا تنقید اور الزامات کی سیاست ختم ہونی چاہئیے اس وقت ہماری سیاست کا یہ وطیرہ بنتا جارہا ہے کہ اگر کسی سیاستدان کو کہیں سے جائز ریلیف بھی ملتا ہے تو اس پر اور اگر←  مزید پڑھیے