اردو - ٹیگ

شادی اور ون ڈش کی پابندی/سیّد محمد زاہد

آج کل پاکستان میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ خاندانوں کی زندگی میں شادی سب سے اہم موقع ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں شادی صرف دو افراد کے نکاح کا نام نہیں بلکہ دو خاندانوں کے لٰیے مسرت کا وہ←  مزید پڑھیے

شہوت کی بھوک اور چار شادیاں /ارشد خان آستِک

شادی شدہ زندگی اچھی ہوتی ہے یا بغیر شادی کے؟ کیا شادی ہی زنا کی لَت سے منع کرنے کا واحد کافی ذریعہ ہے؟ کیا اسلام میں شادی کا مقصد واحد صرف جنسی خواہش کی تسکین ہے؟ کیا چار شادیاں←  مزید پڑھیے

بھیرو کا استھان/طلحہ شفیق

بھیرو کا استھان میٹرو شمع اسٹاپ کے قریب واقع ہے۔ یہ لاہور میں موجود ہندو دھرم کے چند بڑے منادر میں سے ایک ہے۔ بھیرو کے استھان کی قدامت کے متعلق ہندو دوست مختلف دعویٰ کرتے ہیں۔ حتیٰ کہ اسے←  مزید پڑھیے

سوویت لیڈر نکیتا خروشیو کی منطق/روسی سے ترجمہ : ڈاکٹر مجاہد مرزا

دنیا کبھی جوہری جنگ کے اس قدر قریب نہیں ہوئی تھی جتنی کہ 1962 کے موسم ِخزاں میں۔ امریکہ کے ساحل سے کلومیٹروں کی دوری پر واقع کیوبا میں غیر متوقع طور پرسوویت میزائل اور ایٹم بم گرانے والے جنگی←  مزید پڑھیے

غزہ میں صحافتی سچائی کا قتل/قادر خان یوسفزئی

فلسطین کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ اس مذمت کا واحد مقصد اسرائیل کی جانب سے حماس کے حملوں کا انتقام معصوم اور نہتے شہریوں ، بچوں اور←  مزید پڑھیے

دیواروں سے سر ٹکرانے کی ضرورت نہیں /گل بخشالوی

ایوبی دور ِ حکمرانی میں معاشرتی اور سیاسی شعور کی آنکھ اس وقت کھلی جب چینی دو آنے مہنگی ہو گئی تھی ۔ عوام سراپا احتجاج تھے ۔ ایوب خان کے وزیر خارجہ ذوالفقار علی بھٹو عوام کی آواز بن←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(23)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

موت نامہ/عبدلباعث مومند

  آج مجھے مرے ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے آج میری  Death anniversary ہے کاش آج مجھے فرصت مل ہی جاتی تاکہ میں اپنی بغیر کتبے والی پرانی قبر پہ جا کر اپنے لئے فاتحہ پڑھ پاتا←  مزید پڑھیے

عرب میں مولود النبی ﷺ /منصور ندیم(2)

عرب ملکوں میں مولود النبی ﷺ کیسے منایا جاتا ہے، اس حوالے سے اہل عرب میں دو متضاد و متقابل آراء ہیں۔ ایک طبقے کے مطابق چونکہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام کی زندگی اور بعد زندگی کے ابتدائی صدیوں تک←  مزید پڑھیے

تحریر/ایڈوکیٹ شمع اختر

تحریر اولاد کی طرح ہوتی ہے،اپنی کوکھ سے جنمی اولاد کی طرح۔وقت کے کسی آنجا ن حصے میں خیال کا “نطفہ” قرار پا جاتا ہے۔اور شروع ہوتا ہے تخلیق کا عمل۔۔ کتنے عرصے یہ خیال بے حس  و حرکت ،←  مزید پڑھیے

میرا پہلا رومانس: منڈی بہاءالدین/آغر ندیم سحر

جس شہر نے آپ کو خواب دیکھنا سکھایا ہو،اس شہر سے محبت آپ کے خمیرمیں شامل ہو تی ہے،آپ دنیا کے کسی بھی شہر یا ملک میں چلے جائیں، آپ اپنی پہلی محبت کو نہیں بھول سکتے۔ پہلی محبت کی←  مزید پڑھیے

ربّ سپہ سالار کی حفاطت فرمائے/طیبہ ضیا چیمہ

سوشل میڈیا کی افواہوں کے مطابق افغانستان پاکستان سے زیادہ مستحکم اور خوشحال ہوگیا ہے؟ پھر تاخیر کیسی؟ اسلحہ منشیات ڈالرز چینی کے سمگلروں اور کرائےکے دہشت گردوں کو فوری طور پر ان کے ملک واپس بھیجا جائے۔ حوالہ ہنڈی←  مزید پڑھیے

توہین مذہب کا معاملہ سنجیدگی کا متقاضی/ڈاکٹر ابرار ماجد

ناموس مذہب کے نام پر افراتفری، تشدد، قتل و غارت، انتشار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہمارا بہت بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے اور اس پر سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ہم مسلمان جو کبھی بُردباری، عفوودرگزر، صبروتحمل اور←  مزید پڑھیے

میانوالی میں ڈاکٹر سدرہ کے قاتل باپ کے نام ایک خط/محمد وقاص رشید

” ڈاکٹر سدرہ مرحومہ کے باپ کے نام ایک کھلا خط “           جشن منا بے ! خوشیوں کے شادیانے بجا۔ پوری میانوالی کی سرزمین میں چراغاں کا اہتمام کر ۔ اپنے ہم خیال “غیرت مندوں”←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(18)-گوہر تاج

ایسے انسان کی آپ بیتی  جنہوں نے باوجود صدمات کو جھیلنے  کے اپنی زندگی کے ان واقعات کو دہرانے کی خواہش ظاہر کی جس کے وہ عینی شاہد تھے تاکہ تاریخ کے صفحات پہ انکے سچ کا اضافہ ہوسکے۔یہ داستان←  مزید پڑھیے

نثر ،شاعری ، نطشے، نیّر مسعود/ناصر عباس نیّر

نطشے نے اپنی کتابJoyous of Science میں لکھا ہے کہ نثر کے عظیم اساتذہ ،شاعر بھی ہوئے ہیں۔ کچھ نے تو شاعری لکھی بھی ،جب کہ کچھ غیر اعلانیہ شاعر تھے۔ وہ نجی زندگی کے باقی رازوں کی مانند شاعری←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور ناصبیت کے حیلے/نعیم اختر ربّانی

آج ایک مولانا صاحب کا بیان سننے کا موقع ملا۔ جناب نے واقعہ کربلا کو یہودیوں کی سازش قرار دیا۔ کہا کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے لے کر سیدنا حسین رضی اللہ عنہ تک سب کو←  مزید پڑھیے

ویڈیو؛خواتین کے بکروں پردلچسپ تبصرے

مثل برگ آوارہ/شراب خانہ خراب -11/ڈاکٹر مجاہد مرزا

نتاشا اپنی نانی سے ملنے ہارکوو (خارکوف) چلی گئی تھی۔ تاحال ملکوں کی یونین موجود تھی اس لیے سرحدوں کا کوئی بکھیڑا نہیں تھا۔ نتاشا کے جانے کے بعد مظہر خود کو آزاد محسوس کر رہا تھا، کیونکہ اب بلانوشی←  مزید پڑھیے

 ہماری مائیں اور ان کے اقوال زریں /فاتحہ باسط

ازل سے  ہم یہی سنتے آئے ہیں کہ ”ماں کے  قدموں تلے جنت ہے۔“ واقعی خدا نے ماں کے پاؤں کے نیچے جنت رکھی ہوئی ہے۔ مگرکیا آپ نے کبھی سوچا کہ ” مشرقی“ بچوں کو یہ جنت حاصل کرنے←  مزید پڑھیے