عبدالباعث کی تحاریر
عبدالباعث
عبدالباعث اسی طرح تخلیقی توانائی اور زرخیز فکر کا مالک ہے جسطرح ان کی نوجوانی۰ اسی طرح خوبصورت دل و دماغ رکھتا ہے جس طرح اپنی حسن و رعنائی کیلئے شہرت رکھنی والی اسکا مومند قبیلہ۰ نازک خیالات اور شستہ لب و لہجے کا یہ نوجوان شاعر ادیب پشتونوں کے تاریخی سرزمین چارسدہ سے تعلق رکھتا ہے۰ کم عمری میں کمال پختگی کیساتھ پشتو، اردو ،انگریزی میں یکساں مہارت کیساتھ لکھتا ہے۰ نوجوان و مثل پیران پختہ کار تخلیق کار و فنکار عبدالباعث اپنے ھم عمر پشتون نوجوانوں کیلئے قابل تقلید بھی ہے اور مشعل راہ بھی۰

رشید یوسفزئی سے چند سوالات( نظریے سے لنڈورے ہی بھلے )/عبدالباعث

چند ہی لمحوں میں سیاست ، نظریے اور منطق و منطقی مغالطوں پر نئی اور مفید باتیں ہوئیں۔ گفتگو کتابوں سے بہت بہتر ثابت ہوسکتی ہے۔ بس  یہ باتیں کرنے والے اور سننے والے پر منحصر ہے۔ دوئم یہ کہ←  مزید پڑھیے

رات کے آخری پہر تک/ عبدالباعث مومند

اس الوداعی ملاقات میں چند ہی دوستوں کی آنکھوں میں میری لئے اُداسی تھی، وہاں سے فارغ ہونے کے بعد میں نے اپنے ادھورے سب کام مکمل کیے، کرایہ دار کے کچھ پیسے رہ گئے تھے جو میں نے اُسے←  مزید پڑھیے

وقت سے کھویا ہوا آدمی/ عبدالباعث مومند

“کتنے سال، مہینے اور دن گزر گئے، لیکن میں نے یا کسی اور نے ان کو گِننا مناسب نہیں سمجھا” وہ بہت دھیمی آواز میں بول رہا تھا میں نے اس کے بارے میں ایک دفعہ سوچنا بھی شروع کیا←  مزید پڑھیے

ریلوے سٹیشن پر سسکتی ہوئی ایک کہانی/عبدالباعث مومند

کون ہو تم؟ تمہارا نام کیا ہے؟ کہاں سے آئے ہو؟ کہاں جا رہے ہو؟ تم نے ٹکٹ خریدا ہے؟ اس کے پیسے ہیں تمہارے پاس؟ نیم شب ٹھٹھرتی رات کی گہری تاریکی میں یک طرفہ میرے اتنے زیادہ سوالات←  مزید پڑھیے

ایک گمشدہ نوجوان کا آخری خط/عبدالباعث

یہ ستمبر کی ایک شام تھی مجھے یاد ہے ہوا میں تھوڑی سی خنکی اور نمی آ چکی تھی ایک کیفے کے چھت پر بیٹھے میں کچھ دوستوں کے ساتھ سگریٹ سلگا رہا تھا مجھے سگریٹ  کا وہ برانڈ بھی←  مزید پڑھیے

موت نامہ/عبدلباعث مومند

  آج مجھے مرے ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے آج میری  Death anniversary ہے کاش آج مجھے فرصت مل ہی جاتی تاکہ میں اپنی بغیر کتبے والی پرانی قبر پہ جا کر اپنے لئے فاتحہ پڑھ پاتا←  مزید پڑھیے

لاش نمبر بائیس کی کہانی/عبدالباعث

  مجھے یہاں لائے ہوئے اُنیس دِن گزر چکے ہیں عموماً یہاں کوئی بھی لاش اتنے دن تک نہیں رکھی جاتی ،مگر پتا نہیں مردہ خانے والے مجھ پر اتنے مہربان کیوں ہیں؟ زیادہ تر لاشیں ان کے ورثاء چند←  مزید پڑھیے