اردو - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 14 )

میرے بابا میرے استاد ۔۔۔عامر عثمان عادل

دنیا بھر میں اساتذہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ میرے بابا اپنے زمانے کے نامور استاد اور سخت گیر منتظم تھے ۔ دور کہیں ماضی کے جھروکوں سے آج کچھ یادوں نے دل دماغ کو گھیرے میں←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک۔ حمص کا ابو حارث کیا سُناتا ہے/سلمیٰ اعوان۔۔قسط23

شام میں اقتصادی بحران نے اپنا منحوس سایہ حمص کے متوسط طبقے کے لوگوں پر ڈالا،جو کہ آسمان کو چھوتی قیمتوں،ٹیکسوں کی بلند شرح اور کم آمدنی کی صورت میں زندہ رہنے کے لیے جدوجہد کررہے تھے۔یہ کتنا بڑا المیہ←  مزید پڑھیے

ذرا وادیء شاران تک۔۔۔محمد شافع صابر

انسانی زندگی بہت سے مراحل سے گزرتی ہے ۔ ایک کا اختتام دوسرے کے آغاز کی نوید لاتا ہے یہی انسانی زندگی کی حقیقت ہے ۔اب کالج لائف کے ختم ہونے اور عملی زندگی میں داخل ہونے میں کچھ ہی←  مزید پڑھیے

قومی آزادی کی تحریک اور پی این اے۔۔زاہد سرفراز

5 اگست 2019 کو بھارت نے ریاست جموں کشمیر کے ایک حصے کو جبری طور اسکی خصوصی اور متنازعہ حیثیت کو ختم کرتے ہوئے جب اپنا مستقل حصہ بنا لیا تو 10 اگست 2019 کو راولاکوٹ کے مقام پر تمام←  مزید پڑھیے

سلام استاد۔۔۔علینا ظفر

شعبہ تدریس سے وابستہ لوگ قابلِ احترام ہیں کیونکہ تدریس پیغمبری پیشہ ہے۔ اللہ تعالی نے رسول اللہ ﷺ کو بہترین معلم بنا کر بھیجا۔ رسول اللہ ﷺ قرآن کی عملی تفسیر ہیں۔قرآن تعلیم ہے اور رسول اللہﷺ تربیت ہیں۔←  مزید پڑھیے

استاد کی عظمت کو سلام۔۔۔رمشا تبسّم

اس بات سے انکار نہیں کہ اب اکثر استاد کے روپ میں منفی کردار سامنے آتے رہتے ہیں۔جو طالب علموں پر ذہنی ,جسمانی تشدد, جنسی زیادتی, حتی کہ  طالب علموں کا قتل کرنے جیسے جرائم میں بھی شامل ہیں۔ اور←  مزید پڑھیے

اساتذہ کو عزت دیجیے۔۔۔عمران علی

علم انسان کو درس آدمیت سے روشناس کروا کر اسے اچھے اور بُرے کی تمیز سکھاتا ہے، ،انسان کو معاشرے میں جینے، زندگی گزارنے کے قواعد و ضوابط سے آشنا کرتا ہے، علم کو اسی لیے تو روشنی کہا جاتا←  مزید پڑھیے

رقیہ۔۔۔ کمسن قصہ گو/بنت الہدیٰ

وہ کمسن بچی دنیا کی واحد قصہ گو قرار پائی جس نے ہر داستان اپنے نازک رخساروں کے بدلتے ہوئے رنگوں سے ترتیب دی۔ رقیہ کی کہانی صرف بچے ہی نہیں پرندے بھی سننے آیا کرتے کہ اس کی سنائی←  مزید پڑھیے

شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی میں انقلابی تبدیلیاں۔۔۔لئیق احمد

قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے، مٹھی مٹھی پہاڑ بنتا ہے۔ کوئی بھی ادارہ کامیابی کے زینے پر تبھی رواں دواں ہوتا ہے اور ترقی کی منازل کو طے کرتا ہے جب اس سے منسلک افراد نہ صرف اس سے مخلص←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس اور بھڑ کا ڈنک۔۔۔عامر عثمان عادل

پچھلے کچھ ہفتے پنجاب پولیس پر بہت بھاری تھے ،سوشل میڈیا پر وہ اودھم مچا کہ کچھ نہ پوچھیے، یار لوگوں نے نجانے کہاں کہاں سے ڈھونڈ کر پولیس کے تشدد کی ویڈیوز اپ لوڈ کر دیں، تاثر یہ اُبھرا←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن کا آزادی مارچ ۔۔۔عبدالغنی محمدی

خاموش سیاسی منظر نامے میں یکطرفہ ٹریفک دونوں ٹریکوں پر اس طرح  چل رہی ہے  کہ کسی رول اور قانون کا کوئی پاس ہے   نہ پرواہ   ۔ طاقت کے مراکز کی اندھی  آشیر آباد نے سیاسی ماحول کو ایسا سنسان←  مزید پڑھیے

پاکستانی لیفٹ کی کمزوری کے بارے میں ایک تھیوری یہ ہے۔۔۔شاداب مرتضٰی

نظریاتی بحث مباحثے کی کمی کی وجہ سے سیاسی کام یک رخی ہو جاتا ہے اور سیاسی گروہ شناخت کی بنیاد پر قائم ہونے لگتے ہیں بجائے یہ کہ ایک دوسرے سے مختلف شناخت رکھنے کی بنیاد پر اکٹھا ہوا←  مزید پڑھیے

بقائن۔۔۔محمد خان چوہدری/پانچویں ،آخری قسط

اس کہانی کا باعث تحریر شکیلہ کی غیر متوقعہ زچگی تھی، جس کی طبی، نفسیاتی، اور جذباتی توجیح میں ہمارا رول تھا، ذاتی تجربے کو ضبط تحریر میں لانا ازحد مشکل ہوتا ہے، دبے لفظوں میں پچھلے پیش لفظ میں←  مزید پڑھیے

کیفے سرائیکی ! ایک بھولی بسری یاد۔۔۔۔ڈاکٹر ساجد کاظمی

تقریباً دو ہفتے پہلے کی بات ہے ،۹ محرم کی رات تھی اور میں سکینہ ٹرسٹ لندن میں مجلس سن کے اٹھا تو ماتم کا آغاز ہوتے ہی میری نظر ایک شخص پہ پڑی جنھیں میں فیس بک اور مکالمہ←  مزید پڑھیے

مکان کو گھر بنائیں ۔۔۔بشریٰ نواز

کمینی کم عقل ذلیل عورت ! تیری ہمت کیسی ہوئی اپنی ماں کو فون کرنے کی میں نے تمہیں سمجھایا بھی تھا کہ مجھے وہ لوگ پسند نہیں تو پھر تو نے ان کو فون کیوں کیا ؟ یاسر !←  مزید پڑھیے

میرٹ, سیاست اور جبی سیداں۔۔سید ذیشان حیدر بخاری

جبی سیداں آزاد کشمیر بلکہ پورے پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھا لکھا گاؤں ہے۔اس گاؤں نے ریاست کی خدمت اور ترقی کے لئے بے شمار ڈاکٹرز, انجینئرز, وکلاء, بیوروکریٹس, اساتذہ مہیا کیے جواپنے اپنے متعلقہ میدان میں خدمات سرانجام←  مزید پڑھیے

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟۔۔۔ بلال شوکت آزاد

تقریر سے کیا ہوتا ہے؟ سے یاد آیا کہ جبل الطارق پر طارق بن زیادہ نے جب کھڑے ہوکر حکم دیا کہ “کشتیاں جلادو” تو فوج نے اس کا حکم بلا چوں   چراں مان لیا تھا لیکن اس نے پھر←  مزید پڑھیے

ایک تصویر ایک کہانی۔۔۔شفیق زادہ/تیسری کہانی

میڈم ڈینگی سے بچ کے رہنا بابو ! سالا ایک مچھر آدمی کو ٹائیں ٹائیں فش کر دیتا ہے مگر مچھرنی، اُف توبہ ، پوچھیں مت، یہ نازک اندام پتلی کمر والی باربی ڈول پہلے بستر اور پھر بکسے میں←  مزید پڑھیے

بلیک میلر۔۔۔عنبر عابر

آج پھر اس کا فون آیا تھا۔اس کا دل کانپ رہا تھا اور وہ چور نظروں سے آس پاس دیکھتے ہوئے مدھم لہجے میں بلیک میلر سے بات کر رہی تھی۔وہ بول رہا تھا۔۔ “دیکھو شہزی! آج میری طرف سے←  مزید پڑھیے

شکریہ کی دم توڑتی روایت اور ایک گل فروش سے ملاقات۔۔۔عامر عثمان عادل

نجانے ایسا کیوں ہے کہ ہم اپنی ساری اچھی روایات ایک ایک کر کے دفن کرتے جا رہے ہیں خوش اخلاقی تو درکنار کسی سے سیدھے منہ بات تک کرنا گوارا نہیں کرتے۔ قرآن پاک میں کم وبیش 75 مرتبہ←  مزید پڑھیے