اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 312 )

شدت پسندانہ نفسیات کا حامل ہمارا معاشرہ اور ” میرے پاس تم ہو “۔۔ضیغم قدیر

وفا اور بے وفائی انسان ہی کرتے ہیں لیکن ہم ہر چیز کو آئیڈیالائز کر کے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ محرومیاں جن کا ہم شکار ہوتے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی دوسرا کردار انہی محرومیوں کا←  مزید پڑھیے

استنبول!تجھے بُھلا نہ سکوں گا(سفرنامہ)۔۔۔قسط5/پروفیسر حکیم سید صابر علی

ٹوپکاپی سرائے میوزیم گائیڈ نے پورے گروپ کے ٹکٹ خود خریدے،یہ میوزیم درحقیقت شاہی خاندان کی رہائش،اُن کی خواتین کی حریم،فوجی تربیت گاہ،سفارت خانہ اور اُس دوران استعمال ہونے والے ہتھیاروں کا اسلحہ خانہ،اور موجودہ دور میں سیاحوں کے لیے←  مزید پڑھیے

پاکستان کو سمجھنے کے لیے اس کی انتہا پسندی سے رغبت کو بھی سمجھنا ضروری ہے۔۔اسد مفتی

فیض احمد فیض نے پطرس بخاری کے انتقال پر ایک تقریر میں کہا تھا دوستی،باہمی محنت و ریاضت اور مشقت کا ثمر ہوتی ہے،دوستی کے لیے ایثار یا بار بار اظہار اور تکرار و تجدید کی ضرورت پڑتی ہے،یہ کام←  مزید پڑھیے

طاہر چوہدری ایڈووکیٹ کے قانونی مشورے

سوال:میرے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔جھوٹا پرچہ کروانے والوں کو کیا سزا مل سکتی ہے؟ کیا جھوٹے گواہوں کیلئے بھی کوئی قانون موجود ہے؟ جواب:تعزیرات پاکستان کی دفعہ 182 کے تحت جھوٹی ایف آئی آر درج کرانا←  مزید پڑھیے

ارینج میرج سسٹم کی وفات۔۔کاشف حسین سندھو

میں ارینج میرج کی موجودہ شکل کو قانونی جسم فروشی سمجھتا ہوں یہ بہت بڑی بات ہے اور شاید کچھ دوست اسے گالی بھی سمجھیں لیکن میری یہ رائے کچھ نا کچھ بنیاد رکھتی ہے جس سے آپ اختلاف کر←  مزید پڑھیے

غیر جانبدار طرز فکر کی بنیاد! کائنات کے ریاضیاتی اصول۔۔قیصر عباس فاطمی

نا صرف گفت و شنید اور بحث و تمحیص بلکہ غور وفکر کے لیے بھی ضروری ہے کہ جتنا غیر جانبدار ہونا ممکن ہو، رہا جائے۔ تبھی کوئی ایسا موقف سامنے آ سکتا ہے جو اکثر قابلِ  قبول رہے، اور←  مزید پڑھیے

میرا دماغ، میری مرضی۔۔یاسر پیرزادہ

ہمارے دماغ کے دو حصے ہیں، ایک خودکار اور دوسرا سوچنے سمجھنے والا، یہ حصے دو مختلف طریقوں سے کام کرتے ہیں، دماغ کا خودکار نظام الہامی انداز میں چلتا ہے، یعنی جونہی آپ کو کوئی معاملہ پیش آتا ہے،←  مزید پڑھیے

میری بیٹی ہوز نور اور فرشتہ ،اور اُن تمام پھولوں کے لیے جن کی سسکیاں سنائی نہ دے سکیں۔۔۔عثمان قریشی

رونا اور یوں رونا کہ ہڈیاں آنکھ سے گھل کے بہنے لگیں لکھنا اور یوں لکھنا کہ قلم یوسفِ حرف کے دیکھنے کو بہ مثلِ دیدئہ یعقوب نابینا ہو جائے فقط اک کارِ زیاں ہے سو اب اس تسلسل سے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:تکیہ سلیمانیہ۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط36

تکیہ، سلیمانیہ بھی دمشق کی خاص الخاص چیزوں میں سے ایک ہے۔ ایک تو عثمانی خلیفہ کی بنوائی ہوئی۔ رنگ ڈھنگ کا تڑکا بھی اُن کے انداز کا لگا ہوا۔نہر برادہBarada کے کنارے نے خوبصورتی اور محل وقوع کو اور←  مزید پڑھیے

دماغ و ہستی کی جدوجہد۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسان کی اصل حقیقت، اس کا وجود، اس کی ہستی ہے اور اپنے ہی وجود تک پہنچنے میں سب سے بڑی رکاوٹ انسان کا اپنا دماغ ہے، یہ بات مخلتف مذاہب نے اپنے اپنے رنگ میں انسان تک پہنچانے کی←  مزید پڑھیے

پیاری رمشا۔۔۔ہُما جمال

پیاری رمشا تبسم امید کرتی ہوں کہ اپنے نام کی طرح ہنستی مسکراتی زندگی سے چھیڑ خانی میں مصروف ہوگی، آج تم سے بذریعہ خط ہمکلام ہونے کا موقع ملا ،تو سوچتی ہوں اپنے وہ تمام اظہار جو تمہاری تحریروں←  مزید پڑھیے

امریکی منصوبہ، عراق کے تین ٹکڑے ہونگے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

عراق عظیم ملک ہے، اسے انبیاء کی سرزمین کہتے ہیں، یہاں ائمہ اہلبیتؑ کے مزارات ہیں اور کروڑوں لوگوں کی عقیدتوں کے مرکز کربلا و نجف عراق میں ہیں۔ تہذیب و تاریخ سے متعلق لوگوں کے لیے بابل اور دجلہ←  مزید پڑھیے

میرے پاس تم ہو۔۔محمد منیب خان

ہر انسان ایک مکمل اور منفرد کہانی ہوتا ہے۔ یہی انسان جب دوسرے انسانوں سے ملتا ہے تو مزید کہانیاں جنم لیتی ہیں۔  گویا دنیامیں موجود اربوں انسانوں سے کھربوں کہانیاں جنم لیتی ہیں۔ یہی انسان اور ان سے وابستہ←  مزید پڑھیے

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کے نام خط۔۔۔اعظم معراج

تحریک شناخت کے اغراض و مقاصد کے حصول کے لیے لکھی گئی کتب میں سے ایک کتاب” کئی خط اک متن” میں سے بائیسواں خط پی ٹی آئی کی اعلیٰ ترین قیادت کے نام۔ عام شریف پاکستانیوں کے لئے یہ←  مزید پڑھیے

اے فلکِ ناانصاف: حسن منظر/تبصرہ: بلال حسن بھٹی

ہندوستان میں داستان گوئی کی روایت بہت قدیم ہے۔ نویں صدی سے لے کر بیسویں صدی تک پھیلی یہ روایت ہر خاص و عام کے لیے تفریح کا مقبول ذریعہ رہی ہے۔ بیسویں صدی میں سماجی ڈھانچے کی تبدیلی اور←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشے بستے ہیں ۔۔جاوید خان/14،آخری قسط

بے خار جھاڑیوں اور پتھروں پر چھوٹی چھوٹی چڑیاں اُچھل کود رہی تھیں اور چہک رہی تھیں۔مشرقی جنگل پوراانہی سے بھرا ہواتھا۔مشرقی سمت چڑیوں کی چہکاریں تھیں تو مغربی سمت نیچے پانیوں کی گونج۔سوائے اس کے یہاں زندگی سوئی ہوئی←  مزید پڑھیے

سکاٹ لینڈکی آزادی کادوسراریفرنڈم کب ہوگا؟۔۔طاہر انعام شیخ

برطانوی حکومت چونکہ کسی طورپر بھی سکاٹ لینڈ کی یو کے سے علیحدگی نہیں چاہتی، لہٰذا اس نے اسکاٹ لینڈ کی حکومت اور اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نکولاسٹرجن کی طرف سے آزادی کے دوسرے ریفرنڈم کے مطالبے کو ماننے←  مزید پڑھیے

ہاں ! میں بے وفا تھا۔۔۔چوتھی آخری قسط/عثمان ہاشمی

لگا کہ وقت کچھ تھم سا گیا ہے ۔۔۔۔ میں جو صوفے پر اکڑوں بیٹھا تھا ،ایک دم پیچھے کو ہو لیا اور سر صوفے کی پشت کے ساتھ ٹکا لیا ۔۔ مگر نظریں اس کی نظروں سے آزاد نہ←  مزید پڑھیے

پیاری چھمی،سلام محبت۔۔۔محمد افضل حیدر

آج قلم اور کاغذ لے کر بیٹھا ہوں تو زندگی میں کبھی اتنے فکری انتشار کا شکار نہیں ہوا جتنا اس وقت ہوں۔یاد داشتوں کا ایک سمندر ہے جس میں غوطہ زن ہوں اور مسلسل ڈوب رہا ہوں, ایک جست←  مزید پڑھیے

قانون ِ باغبانیِ صحرا نوشتہ ایم۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اپنے شکستہ جسم سے کہتا ہوں میں جھک کر باغ ِ ارم ہے، ایک خیاباں ہے یہ جہاں تو مرغزار زیست کا وہ مرزبان ہے جو ذوق وشوق و تاب وتواں میں تھا مستعد جس میں قرار تھا نہ تعطل←  مزید پڑھیے