اردو، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 273 )

قاتل( سو الفاظ کی کہانی)۔۔سیف الرحمن ادیؔب

“یہ لو خنجر! اور اڑا دو گردن اپنے قاتل کی۔ جس نے تم سے زندگی چھینی اس کی سانسیں چھین لو۔” معصوم ہاتھوں میں تلوار تھما دی گئی۔ اس نے ایک نظر ہاتھ میں پکڑے ہوئے خنجر پر ڈالی اور←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط14)۔۔۔سلمیٰ اعوان

”ٹھیک سے بیٹھو۔گھبرا کیوں رہی ہو؟ اور ہاں شیشہ نیچے کرو۔ تمہیں ٹھنڈی ہوا لگے۔“ اُس نے شیشہ آہستہ آہستہ نیچے کیا۔ اُس کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ سختی سے بھینچے ہونٹ یوں بند تھے جیسے کبھی نہیں کھُلیں گے۔←  مزید پڑھیے

احتیاطوں سے احتیاط۔۔جواد بشیر

گیم ساری ہی اُلٹ چکی ہے۔دائیاں ہاتھ دکھا کر،بائیں ہاتھ سے تھپڑ مارا جارہا ہے۔بات سادہ اور عام فہم ہے،مگر شعور کی سطح ہر ایک کی مختلف ہے۔ ہاکستان اگر انڈیا سے احتیاط کرتا رہتا تو شاید کبھی اپنا دفاعی←  مزید پڑھیے

ارطغرل کی اصل کہانی(دوسری قسط)۔۔جاوید چوہدری

ارطغرل اپنے قبیلے کے چھوٹے سے حصے کے ساتھ رقہ واپس جا رہا تھا‘ وہ اپنے بڑے بھائی سے معذرت کر کے دوبارہ قائی قبیلے کا حصہ بننا چاہتا تھا‘ ماں حیمہ بھی اس کے ساتھ تھی‘ یہ لوگ جب←  مزید پڑھیے

کدھر ہے کورونا ؟ دکھاؤ ذرا۔۔محمد اسلم خان کھچی

کل تک سوشل میڈیا پہ اور گپ شپ کی محفلوں میں لوگ مذاقاً ایک دوسرے سے پوچھا کرتے تھے کہ”دکھاؤ ذرا، کدھر ہے کورونا” ؟ یا، کیا کسی نے آج تک کورونا کا کوئی مریض دیکھا ہے ؟ آج کل←  مزید پڑھیے

یادوں کا بومرنگ۔۔عاطف ملک

استاد نے اپنی چادر جھاڑی، کئی یادیں نکل کر باہر آپڑیں۔ وہ ان یادوں کو وہیں چھوڑ دینا چاہتا تھا مگر یادیں بھاگ کر پھر واپس آجاتیں۔ اس نے سوچا یہ یادیں بھی کیا بومرنگ ہیں، جتنی زور سے دور←  مزید پڑھیے

کیا بینظیربھٹو کے کھانے میں واقعی زہر ڈالا گیا تھا؟۔۔بریگیڈئیر بشیر آرائیں

شندور پولو میچ کے بعد لنچ کا انتظام تھا ۔ میں نے سرٹیفیکیٹ سائین کیا تو میس حوالدار نے پرائم منسٹر بینظیر بھٹو کو سیلیوٹ کرکے لنچ تیار ہے کی دعوت دی ۔ شندور hut میں کھانے کے کمرے میں←  مزید پڑھیے

میری بیٹی۔۔عامر عثمان عادل

رب مہرباں نے سن لی تمہاری اب تم کبھی ٹشو نہیں بیچو گی ! ان شاء اللہ ماشاء اللہ لا حول و لا قوہ الا بالا میری پیاری بچی گھر کے حالات نے تمہیں مجبور کر دیا تم ماما کا←  مزید پڑھیے

کھلا خط ۔ انصافی صحافیوں کے نام۔۔عامر کاکازئی

سر ، آپ سب ہمارے لیے بہت ہی محترم اور قابلِ عزت بھائی ہیں، آپ سب سے بہت ہی ادب، احترام کے ساتھ  یہ کہنے کی جسارت کرنا چاہوں گا ، کہ آپ لوگ اسلام آباد اور پنڈی کے رازوں←  مزید پڑھیے

زمین ساکت ہے لیکن ہمارے دماغ گھوم گئے ہیں۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام فقیر محمد ہے۔ آزاد کشمیر کے ایک دور دراز گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ستر کی دہائی میں ماسٹرز کرنے  کے بعد یہ اپنے گاؤں کے چند پڑھے لکھے لوگوں میں شمار ہونے لگے۔ 2012ء میں میری←  مزید پڑھیے

سماجی استبداد اور داخلی محسوسات: ستیہ پال آنند کی دو نظمیں۔۔قیصر عباس

ستیہ پال آنند اردو کے صفِ اول کے نظم گو شاعرہیں جو گزشتہ نصف صدی سے مرغزارِ ادب کو لازوال نظموں سے آراستہ کرتے آر ہے ہیں۔ وہ ان چند اردو شاعروں میں سے ایک ہیں جو زود گوئی کے←  مزید پڑھیے

سلیمانی چائے۔۔ثنااللہ خان احسن

ہم تو بچپن سے اپنے گھر میں سلیمانی چائے کا نام سنتے آئے ہیں۔ جب بھی گھر میں مچھلی کا سالن بنتا تھا تو اس دن شام کو سلیمانی چائے ہی بنتی تھی کہ مچھلی کے بعد چھ سے آٹھ←  مزید پڑھیے

افواہ پھیلی ہے کہ وبا نہیں کوئی۔۔عبدالرحمن عمر

  نسل ِ انسانی کو پہلی بار وبا کا سامنا نہیں۔ اس سے قبل بھی کئی ایک وبائیں مختلف ادوار میں دنیا کے ایک بڑے حصے کو متاثر کر چکی ہیں۔ علاج دریافت ہونے تک احتیاط ہی واحد راستہ تھا←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(قسط 55)۔۔گوتم حیات

پورے ملک میں بے یقینی کی کیفیت ہے۔ ہر طرف سے موت کی خبریں آرہی ہیں۔۔۔ کرونا کے گھنے ہوتے بادلوں کے نیچے محکوم انسانوں کے بےیارومددگار قافلے دربدر بھٹک رہے ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک سو پانچ←  مزید پڑھیے

ہٹو بچو…. دور دور رہو۔۔روبینہ فیصل

عید کے تیسرے دن میری ایک آنٹی جی، شیخوہ پورہ میں فوت ہو گئیں۔ شوگر کی مریضہ تھیں اور اسی سلسلے میں دو سال پہلے ڈاکٹرز نے ان کی ایک ٹانگ بھی کاٹ دی تھی کہ جو عضو، جسم پر←  مزید پڑھیے

قانون کی خلاف ورزی از خود مسئلہ ہے۔۔عدیلہ ذکاءبھٹی

پاکستان جنوبی ایشیاء کا ترقی پذیر ملک ہے۔ ہمیں بہت سے سنگین ماحولیاتی مسائل کا سامنا ہےجب ملکی معیشت میں وسعت اور آبادی میں اضافہ ہوتا ہے تویہ مسائل اور بھی سنگین صورت اختیار کر لیتے ہیں۔اگرچہ غیر سرکاری تنظیموں←  مزید پڑھیے

ہر داغ ہے اس دل میں بجز داغ ندامت! تاج بلوچ کے نام ۔۔۔سجاد ظہیر سولنگی

سماجی سائنِس کا مطالعہ کیا جائے، تو ادب اور سماج کا رشتہ ایک اٹوٹ تعلق بن چکا ہے۔ جسے دوسرے الفاظ میں ترقی پسند ادب کہا جاتا ہے۔ ایسا ادب جو سماج میں محنت کشوں، دہکانوں اور مظلوموں کے حقوق←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر قصائی، راشی پولسیے ، بھنگی بھائی، تجھے سلام۔۔بریگیڈئیربشیر آرائیں

اللہ بھلا کرے کورونا وائرس کا جس نے بڑے بڑے پہلوانوں اور پھنے خانوں کو ایسا چت کردیا ہے کہ اگر ان میں ذرا سی بھی شرم ہوئی تو اب وہ قوم کے سامنے دوبارہ بڑکیں نہیں ماریں گے ۔←  مزید پڑھیے

آئسکریم جیسی نظم۔۔احمد نعیم

کل آئسکریم کھاتے ہوئے اپنے دھیان کے بے رنگ کینوس پر میں نے ایک نظم تمہارے لیے رنگ دی نظم رنگتے رنگتے نہ جانے کتنے مصرعے آسمان پر پینٹ ہوگئے سنا ہے تمہارے علاقے میں کرفیو لگا ہے انہی سوچوں←  مزید پڑھیے

یہ بیٹی کس کی بیٹی ہے ؟۔۔عامر عثمان عادل

دو دن قبل رات ساڑھے دس بجے کسی کام سے کھاریاں شہر جانے کے لئے گھر سے نکلا ۔ جی ٹی روڈ سے ذرا پیچھے کینٹ کی حدود میں جہاں کبھی پہلی چیک پوسٹ ہوا کرتی تھی ایک بچی کو←  مزید پڑھیے