عبدالرحمٰن عمر کی تحاریر
عبدالرحمٰن عمر
پڑھنے، لکھنے کا شوق، پیشہ وکالت اور فری لانس جرنلزم سے وابستہ

افواہ پھیلی ہے کہ وبا نہیں کوئی۔۔عبدالرحمن عمر

  نسل ِ انسانی کو پہلی بار وبا کا سامنا نہیں۔ اس سے قبل بھی کئی ایک وبائیں مختلف ادوار میں دنیا کے ایک بڑے حصے کو متاثر کر چکی ہیں۔ علاج دریافت ہونے تک احتیاط ہی واحد راستہ تھا←  مزید پڑھیے

مے ڈے، مے ڈے ۔ ۔ ۔عبدالرحمن عمر

فضائی حادثوں کی تاریخ، فضا میں اڑنے جتنی ہی پرانی ہے۔ پہلا جہاز فضا میں بلند ہوا تو پرواز کے صرف  12 سیکنڈ بعد ہی زمین پر آگرا۔ جہاز ایجاد کرنے اور اڑانے والے رائٹ برادران زخمی ہوئے اور جہاز←  مزید پڑھیے

اجتماعی مدافعت: انسان ریوڑ نہیں۔۔عبدالرحمٰن عمر

وبا کےنقطہ عروج پر پہنچنے میں وقت لگتا ہے۔ بیماری کے پھیلاؤ پر کئی عوامل اثر انداز ہوتے ہیں۔ یہی عوامل وبا کے جلد یا بدیر، آنے والے عروج کا فیصلہ کرتے ہیں۔ چونکہ ابھی تو اس موذی کورونا وائرس←  مزید پڑھیے

پاکستان کا نظام صحت، اس قدر بوجھ کا اہل نہیں۔۔عمر عبدالرحمٰن

ہمارا نظام صحت ناکافی وسائل کے ساتھ پہلے ہی شدید دباؤ کا شکار ہے,اور اگر اسی رفتار سے وبا بڑھتی رہی تو نظامِ صحت اس بوجھ کو برداشت نہ کر پائے گا۔ حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں نرمی←  مزید پڑھیے

وائرس سے جنگ ، ڈرسڈن والوں سے سیکھ لیں۔۔عبدالرحمٰن عمر

یہ نازی جرمنی کا مشرقی شہر ڈرسڈن (DRESDEN) ہے۔ دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک۔ اسے دریائے الب(Elbe) کے کنارے آباد دوسرا فلورنس بھی کہا جاتا ہے۔خوبصورت تاریخی عمارات، تھیٹر، عجائب گھر، سیرگاہیں، درسگاہیں، لکڑی سے بنے خوبصورت←  مزید پڑھیے

“کورونا سازش” ہم مان گئے، بس جاپان کو منا لیجیے۔۔عبدالرحمٰن عمر

مجھے اعتراف ہے، کہ میرے ایمان کی کمزوری، ناقص عقل، سامراجی پروپیگنڈہ سے مرعوب ہونے کی وجہ سے  ہی تھی۔ ۔کہ جب عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو عالمی وبا قرار دیا،تو میں نے فوراً یقین کرلیا۔ بس ایک دفعہ←  مزید پڑھیے

طیارہ حادثہ پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم کی ہٹ دھرمی۔۔عبدالرحمٰن عمر ایڈووکیٹ

   بائیس مئی، جمعہ کی سہ پہر فلائیٹ پی۔کے 8303 نے لاہور سے کراچی کے لئے اڑان بھری۔ اور ڈیڑھ گھنٹے بعد کراچی ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی پہلی کوشش کی۔ لیکن لینڈنگ گیئر کی خرابی اور ٹائر نہ کھل سکنے پر←  مزید پڑھیے

عرفان خان، ایک ضدی خواب گر۔۔عبدالرحمٰن عمر

زندگی گلے میں پڑا   ڈھول نہیں جسے بے دلی سے پیٹنا ہے بلکہ خواب دیکھئے، تعاقب کیجئے، زندگی نہ صرف آپکی محنت کا قرض لوٹائے گی بلکہ آپکے لئے کامیابی کی سیج سجائے گی ابھی تریپن یا چوون سال ہی←  مزید پڑھیے

ویکسین  ، فطرت کی دَین۔۔عبدالرحمٰن عمر

انسانی جسم پیدائش سے ہی اپنی بقا کا ایک مؤثر اور خودکار نظام لے کر آتا ہے۔ جب بھی کوئی بیماری انسانی جسم پر حملہ آور ہوتی ہے، تو خون میں موجود سفید سیل ایسا مواد بنانا شروع کر دیتے←  مزید پڑھیے

سیاہ موت ، تدبیر سے ہار گئی۔۔عبدالرحمٰن عمر ایڈووکیٹ

دنیا کی اک تہائی آبادی  سیاہ موت کا شکار ہوکر لقمہ اجل بن گئی۔ اور آخر تدبیر نے ہی سیاہ موت کا زور توڑا۔ قطع نظر اس حقیقت کے کہ”تدبیر، پسند سے اختیار کی گئی یا ناپسندیدگی سے” یہ تیرہویں←  مزید پڑھیے

“جیدی” ایک بڑا کردار چلا گیا۔۔۔عبدالرحمٰن عمر ایڈووکیٹ

جی، جی میں ہوں اطہر شاہ خان ۔ اکثر لوگ مجھے “جیدی” کہہ کر پکارتے ہیں۔ نہیں،  نہیں، مجھے بُرا نہیں بلکہ بہت اچھا لگتا ہے، کہ میری تخلیق اس قدر مقبول ہوئی اور میری پہچان بھی بن گئی۔ پاکستان←  مزید پڑھیے