مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 80 )

‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ سعودیہ میں عربی ترجمے کیساتھ دکھائی جائے گی

سعودیہ میں ‘دی لیجنڈ آف مولاجٹ’ عربی ترجمے کیساتھ سنیما گھروں کی زینت بنے گی. فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ سعودی عرب کے سینما گھروں کی زینت بننے کو بھی تیار ہے، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم←  مزید پڑھیے

مرنے کے بعد (Cryonics)- 1/وہاراامباکر

اس وقت چار کمپنیاں جو دنیا میں کرائیونکس کا بزنس کرتی ہیں۔ ایریزونا میں Alcor سب سے بڑا اور مشہور ادارہ ہے۔ اس کے علاوہ مشی گن میں کرائیونکس انسٹی ٹیوٹ، کیلے فورنیا میں امریکی کرائیونکس سوسائٹی اور روس میں←  مزید پڑھیے

روس اور یوکرین کی جنگ کا 230 واں دن/فرزانہ افضل

روس اور یوکرین کی جنگ شروع ہوئے آج 230 واں روز ہے۔ یہ جنگ فروری 2022 میں چھڑی جب روس نے یوکرین پر قبضہ کرنے کی نیت سے حملہ کیا۔ امریکہ اقوام متحدہ یورپی یونین تقریباً تمام بڑی طاقتوں نے←  مزید پڑھیے

مراکش کا 100 سالہ پرانا سیرامک آرٹ سکول /منصور ندیم

مراکش شہر صافی میں موجود 120 سالہ قدیم تہذیبی School of Ceramic Art, سے منسوب یادگاری ٹکٹ کا اجراء کیا تھا۔ مراکش 8 ہزار سال قبل مسیح پرانی تاریخ اور تہذیب رکھنے والا ملک ہے، قدیم دور میں یہ ماریطانیہ←  مزید پڑھیے

بھارت: کانگریس اور گاندھی خاندان کیلئے فیصلہ کن گھڑی/افتخار گیلانی(2،آخری حصّہ)

یہ سبھی آئیڈیالاجیوں کا مجموعہ رہی ہے۔ اس میں بائیں بازو کے نظریات والے لیڈران جیسے جواہر لال نہرو، کرشنا مینن ، مگر کٹر دائیں بازو والے لیڈران مدن موہن مالویہ، سردار ولبھ بائی پیٹل، ڈاکٹر راجندر پرساد وغیرہ بھی←  مزید پڑھیے

وہی دیرینہ بیماری، وہی نامحکمی دل کی / قادر خان یوسف زئی

ہماری ناکامیوں اور تباہ حالیوں کی وجوہ تلاش کی جائیں تو اندازہ ہوگا کہ ان میں ایک وجہ ہمارا جذباتی ہونا ہے،  جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہم حقائق کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں اور کوئی ایسا کام←  مزید پڑھیے

پہلا میلاد النبی ﷺ/محمد وقاص رشید

چشمِ تصور پر وہ منظر اُبھرتا ہے۔ جو چشمِ حقیقی پر عیاں ہو نہیں سکتا۔ مکانِ نور ہے زمانِ ازل ہے۔ فقط وہ ہے جو اس زمان و مکان کی قید سے آزاد ہے۔ ہو کر بھی اس کا شریک←  مزید پڑھیے

چین کا سیاسی تیقن دنیا کو استحکام کا احساس دلاتا ہے/زبیر بشیر

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (CPC) کی 20ویں قومی کانگریس کے انعقاد میں ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔  چین میں اصلاحات اور کھلے پن کے بعد سے، پارٹی کی نیشنل کانگریس ہر پانچ سال بعد منعقد ہوتی←  مزید پڑھیے

محفلِ میلاد- نیا سال پرانی بحث/ڈاکٹر محمد شافع صابر

سوشل میڈیا پر  ایک ہی موضوع قابلِ  بحث ہے، کہ میلاد منانا جائز ہے کہ ناجائز؟ دونوں اطراف کے حامیوں  کے پاس ٹھوس دلائل ہیں ۔ افسوسناک امر یہ ہے، جب یہ دلائل بحث کی شکل اختیار کر لیں تو←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو /نصرت جاوید

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طورپر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہوکر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی←  مزید پڑھیے

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کو کتنا جانتے ہیں؟/آصف محمود

اسحاق ڈار صاحب نے عمران خان جیسے لہجے میں ارشاد فرمایا ہے کہ ایک تو آپ نے گھبرانا بالکل نہیں ہے کیوں کہ آئی ایم ایف کو تو میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ سوال مگر یہ ہے وہ آئی ایم←  مزید پڑھیے

سراج الحق کے نام/نجم ولی خان

میں جانتا ہوں جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق ایک اچھے آدمی ہیں، وہ نہ مالی کرپٹ ہیں اور نہ ہی اخلاقی، مجھے یہ بھی یقین ہے کہ وہ پاکستان میں اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے نیک دلی←  مزید پڑھیے

جنت البقیع میں ایک پہر/اقتدار جاوید(1)

نبی پاک ﷺ کی مسجد اور روضہ پاک کا اگر مکمل اور خوبصورت نظارہ کرنا ہو تو آپ جنت البقیع چلے جائیے۔وہاں سے نبی پاک ﷺکی مسجد کے نظارے کا لطف ہی الگ ہے۔جنت البقیع مسجد نبوی سے مشرق میں←  مزید پڑھیے

تین قہقہے بلند نہ ہو پائے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

تم ہو سارے کے سارے لکیر کے فقیر، پیسے کمانے کی مشینیں، ڈیفنس اور دوسری پوش ہاؤسنگ ایریاز میں کوٹھیاں تعمیر کرانی یا خریدنی ہیں، اعلیٰ  فرنیچر اور دو چار نوکر رکھنے ہیں، مہنگی اور دلکش و آرام دہ گاڑیاں←  مزید پڑھیے

اقبال سے ملاقات/ادریس آزاد

گزشتہ شب خواب میں حضرتِ اقبالؒ کی زیارت ہوئی۔مجھ پر نظر پڑتے ہی مُسکرائے، اور شعرپڑھا، خلوَتِ اُو در زغالِ تیرہ فام اندر مغاک جلوَتَش سوزَد درختے را چو خس بالائے طُور (اسکی (یعنی روشنی کی)خلوت (غیر موجودگی) میں یہ←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (33،آخری قسط) ۔ اسلام اور سائنس ۔ اکیسویں صدی میں

 مندرجہ ذیل مضمون جِم الخلیلی کے ۲۰۱۰ میں لکھے مضمون کا ترجمہ ہے۔ کئی تبصرہ نگار کہتے ہیں کہ ماضی کی سائنسی شان و شوکت کو دیکھنا مسلمان ممالک کی ترقی میں فائدہ مند نہیں، رکاوٹ ہے۔ جدید سائنس کا←  مزید پڑھیے

عمران خان اور لانگ مارچ/نجم ولی خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایک مرتبہ پھر لانگ مارچ کی دھمکی دے رہے ہیں، کہا جا رہا تھا کہ یہ لانگ مارچ سات اکتوبر تک ہونا تھا مگر یوں ہوا کہ سات دن کی دھمکی دینے والوں نے←  مزید پڑھیے

عمران آڈیو- ن لیگ کہنا کیا چاہتی ہے؟/آصف محمود

عمران خان کی تیسری آڈیو لیک سامنے آ چکی ہے ۔سوال یہ ہے کہ اس میں نیا کیا ہے اور اس میںحیرت کی کیا بات ہے اور اس پر اتنی اچھل کود کس لیے ہو رہی ہے؟اگر مقدمہ یہ ہے←  مزید پڑھیے

طبقاتی جنگی نظریہ کا انجام /قادر خان یوسف زئی

تمدنی زندگی میں اعلیٰ  مقاصد کے حصول کیلئے تنہا انسان کی قوتیں بس نہیں کرتیں بلکہ ایک دوسرے کا سہارا بنتا اور دوسرے کا سہارا لیتا ہے ۔ باہمی ربط و اتحاد کی یہ خواہش اور ضرورت، تمدنی زندگی کی←  مزید پڑھیے

ربّ نہیں روٹھتا/شیخ خالد زاہد

راستے پر بیٹھے ایک بزرگ نے سامنے سے گزرنے والی عورت کی خوبصورتی کی تعریف کر دی جو اس عورت کے ساتھ چلنے والے شخص کو ناگوار گزری اور اس نے بزرگ پر ہاتھ اٹھا دیا اور آگے بڑھ گئے۔←  مزید پڑھیے