وہ ایک دیوی تھی ، حُسن کی دیوی ، اس کی پیدائش کے دن ماں نیم بے ہوش تھی ، اسی مدہوشی ، کرب اور تکلیف کے مابین اس نے ایک خواب دیکھا اور سوچ کا تسلسل قائم ہو گیا۔۔← مزید پڑھیے
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہم نالہ آتا ہےاگر لب پر تو معذور ہیں ہم “اولاد اللہ کی نعمت، قدرت کی سب سے بڑی خوبصورت نشانی ۔ ۔پھر اس کی بے قدری کیوں؟ ” وہ خود سے ہی← مزید پڑھیے
اس عنوان کو دیکھ کر نہ یوتھیے خوش ہوں اور نہ پٹواری غصے میں آئیں۔ یہ تحریر میری نانی اماں کے بارے میں ہے۔۔ سچی مچی والی! ویسے تو نانی اماں دل سے کبھی نکلی ہی نہیں تھیں مگرہوا یوں← مزید پڑھیے
اماں! فضا میں موت رقص کر رہی ہے، چہرے پہ مکروہ ہنسی سجائے، دانت نکوسے زندگی پر جھپٹنے کی کمینی خوشی موت کے بھیانک ہیولے میں چھپائے نہیں چھپتی۔ جان لیوا موسیقی کی آواز تیز ہوتی ہے، وہ گھومتی ہے← مزید پڑھیے
یمن میں حارث بن عمروالکندی نام کا ایک بادشاہ گزرا ہے۔ ایک دن اسے اطلاع ملی کہ عوف کندی نامی سردار کی لڑکی غیر معمولی طور پرحسین و جمیل ہے۔ بادشاہ نے اسی کی برادری کی عصام نامی ایک عورت← مزید پڑھیے
مقدمہ خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے اسی سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ خاندان کے تمام افراد وہ ستون ہوتے ہیں جو اس بنیادی معاشرتی اکائی کو تشکیل دیتے ہیں۔ یہ اکائی جس قدر مضبوط و مستحکم ہو گی معاشرہ← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں سزائے موت کے قوانین کو ختم کرنے کے لیے 70سے زائد ممالک نے ایک قرارداد کے مسودے پر دستخط کیے ہیں۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور کئی ممالک سزائے موت کو ختم کرنے کا← مزید پڑھیے
مائیں اکثر بچوں کی تربیت کے حوالے سے پریشان رہتی ہیں۔یہ پریشانی زیادہ تر انگزائٹی اور فرسٹریشن میں بدل جاتی ہے۔ کیونکہ تربیت شاید واقعی اتنا ہی مشکل عمل ہے ۔خاص طور پہ ایسے زمانے میں جس میں فتنوں کا← مزید پڑھیے
“جج صاحب اریبہ کا قتل نورالعین کے قتل سے کچھ روز قبل ہوا تھا۔اسی کے دکھ میں دیوانی ہو گئی تھی یہ عورت۔ اور اتنی وحشی بن گئی کہ اس نے میری دوسری بچی کو بھی قتل کر دیا “۔← مزید پڑھیے
کمرہ عدالت کے باہر گہما گہمی تھی۔رپورٹرز بار بار اپنے چینل کے ذریعے اپنے ناظرین تک تازہ ترین اطلاعات پہنچانے میں مصروف تھے۔سکیورٹی سخت تھی۔عوام غم و غصہ کی حالت میں عدالت کے باہر کھڑی تھی۔پولیس ان کو کسی بھی← مزید پڑھیے
ماں کوئی گھنٹہ بھر سے وقفے وقفے سے اُسے آوازیں دئیے جا رہی تھی۔ ”اُٹھ نا پُتر۔ تیرے انتظار میں کب سے بیٹھی ہوں تو ناشتہ کرے تو کسی اور کام میں لگوں۔ ابھی مجھے ہانڈی لینے بازار بھی جانا← مزید پڑھیے
کورونا نے دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔ روزانہ بے شمار لوگ مرنے لگے، خاندان برباد ہوئے۔ پسماندگان کی چیخوں نے دھرتی ہلا کر رکھ دی۔ موبائل فون تعزیتوں کا لاؤڈ سپیکر بنے اور تازہ قبروں سے قبرستانوں کے پیٹ← مزید پڑھیے
والدین کی اہمیت کیا ہوتی ہے کوئی ان سے پوچھے جن کے سر پر والدین کا سایہ نہیں ہوتا ۔ـ ماں سے محبت اور ماں کی قربانیوں کے بارے میں ہر وقت بات کی جاتی ہےـ لیکن باپ کی محبت← مزید پڑھیے
سارا دن وہ گلیوں میں آوارہ پھرتے گزارتا اور رات باقی بہن بھائیوں کے ساتھ پھٹی ہوئی ایک رضائی میں۔ اُسے آج تک زیادہ بہن بھائی ہونے کا ایک ہی فائدہ سمجھ میں آیا تھا کہ سردیوں میں اُن کی← مزید پڑھیے
آج والدہ کی رحلت کو پورے دس دن ہوگئے ہیں یہ میری زندگی کی پہلی عید تھی جو میں نے والدہ کے بغیر گزاری تھی ،مجھے والدہ کی زندگی میں اس بات کا خاطر خواہ اندازہ نہیں تھا کہ والدہ← مزید پڑھیے
رمضان کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو ساتھ ہی عید کا انتظار شروع ہو جاتا ہے۔ عید کی تیاریاں پورا مہینہ کی جاتی ہیں لیکن یہ کون جانتا ہے کہ اس مہینے کے اختتام پر آنے والی عید کی خوشیاں← مزید پڑھیے
تم نے خدائے لم یزل کی نافرمانی کی ہے۔ جاؤ اپنی زمین پر پلٹ جاؤ۔۔ اے ننھے فرشتوں خدا نے تمہیں سیارہ زمین کی جانب بھیجا تھا۔۔۔ اور تم چند ساعت میں ہی وہاں سے فرار ہو کر اس نئی← مزید پڑھیے
والدین کی اہمیت ہر دور میں یکساں رہی ہے۔والدین کے بغیر زندگی اندھیرے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ماں کی کوکھ کے اندھیرے میں پلتا بچہ پھلتا پھولتا ہے اور بالآخر نو مہینے بعد جنم لیتا ہے۔کوکھ کا اندھیرا,کوکھ کی مختصر← مزید پڑھیے
کہتے ہیں دنیا میں سب سے مخلص رشتہ ماں باپ کا بچوں سے اور بچوں کا ماں باپ سے ہوتا ہے،میری ایک امریکن فیلو جس کا نام امیلیا ہے، اس کا ذکر میں پہلے بھی گاہے بہ گاہے کر چکا← مزید پڑھیے
میں آئنہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی ہے، میں ٹوٹتا ہوں تو چُن کر سنبھال رکھتی ہے، وہ میرے درد کو چُنتی ہے اپنی پوروں سے، وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی ہے! ماں سے محبت کا کوئی ایک← مزید پڑھیے