ہارون وزیر کی تحاریر

افغانیوں میں مذہبی شدت پسندی پاکستان نے انسٹال کروائی تھی؟/ہارون وزیر

آپ افغانستان کو ایک مخصوص ٹائم فریم، محدود نظر اور یک رخی زاویے سے دیکھ رہے ہیں۔ افغانیوں کا معاملہ کہیں زیادہ پیچیدہ ہے۔ اس کو درجنوں میں سے کسی ایک، صرف ایک عامل پہ فٹ کرنا ناانصافی ہوگی۔ اس←  مزید پڑھیے

سرحدی گاندھی سے فخر افغان تک کا سفر/ہارون وزیر

عبد الغفار خان المعروف بہ باچا خان کی شخصیت کے متعلق ہمارے ملک میں لوگ ہمیشہ دو انتہاؤں پر کھڑے ملیں گے۔ ایک کے نزدیک وہ مارٹن لوتھر کنگ اور نیلسن منڈیلا کے پائے کے لیڈر تھے اور کچھ کے←  مزید پڑھیے

لڑکی خراب ہے،آنکھ مارو/ہارون وزیر

مجید (فرضی نام ) کی شیخوپورہ کے ایک ذیلی شہر میں، ہمارے بالکل ساتھ میں، سریے، گاڈر ٹی آر اور دروازے وغیرہ کی دکان تھی۔ چھت کا سامان خریدنے والے اکثر لوگ کچھ پیسے ادھار بھی کر جاتے تھے جو←  مزید پڑھیے

گھر کی ملکہ یا زر خرید غلام-پشتون معاشرے میں عورت کا مقام/ہارون وزیر

پشتونوں کی مجموعی نفسیات کے مطابق دنیا کے باقی تمام مرد کسی نا  کسی کیٹیگری میں بے غیرت ہیں، کچھ زیادہ اور کچھ کم، لیکن ہیں سب بے غیرت۔ مردانہ غیرت سے ہم پشتونوں کی مراد یہ ہے کہ باقی←  مزید پڑھیے

عمران خان کے ننھیال پر قادیانیت کےجھوٹے الزام کا رد ثبوتوں کے ساتھ۔۔ہارون وزیر

سیاسی و دین فروش ملاؤں کے سرخیل فضل الرحمن کو جب اٹھارہ سال بعد بنگلہ نمبر بائیس سے عمران خان نے بے دخل کر دیا تو اس نے اور اس کے پیروکاروں نے اسے دل پر لے لیا۔ پہلی مرتبہ←  مزید پڑھیے

نشاۃ ثانیہ کی طرف گامزن۔۔ہارون وزیر

ہمارے بہت سے فاضل دوست اس بات کو لے کر پریشان ہیں کہ عمران خان نے ملائشین سمٹ میں شرکت کیوں نہیں کی. ان کے خیال میں خان صاحب کو “ہر قیمت” پر اس میں شرکت کرنی چاہیے تھی. (حالانکہ←  مزید پڑھیے

افغانستان، پشتونستان اور وزیرستان۔۔۔ ہارون وزیر/تیسری،آخری قسط

خلاصہ یہ ہے کہ اگر انڈیا یا پاکستان میں شمولیت کا فیصلہ پنجاب اور بنگال کی طرز پر صوبہ سرحد اسمبلی میں بھی ووٹنگ کے ذریعے کیا جاتا تو باچا خان اینڈ کمپنی کو کوئی اعتراض نہ ہوتا کیونکہ اس←  مزید پڑھیے

افغانستان، پشتونستان اور وزیرستان۔۔۔ ہارون وزیر/قسط2

گزشہ سے پیوستہ: وزیروں نے یہ سن کر آپس میں مشورہ  کیا۔ اور داوڑ لشکر سے کہا کہ ہم وزیر اپنا اختیار (واک) داوڑوں کو دیتے ہیں۔ آپ جو فیصلہ کریں گے ہم اسے تسلیم کریں گے۔ داوڑ ملک اٹھا۔←  مزید پڑھیے

افغانستان، پشتونستان اور وزیرستان۔۔۔ ہارون وزیر/قسط1

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ رنجیت سنگھ کا طعنہ دینے والوں کا اپنا کردار کیا تھا؟ افغانستان کی حکومت نے انگریز کو وزیرستانیوں کے خلاف آپریشن کرنے کیلئے اپنی زمین استعمال کرنے کی اجازت کیسے دی؟ ڈیورنڈ لائن کے←  مزید پڑھیے

افغان کون تھا۔۔۔۔ہارون وزیر۔۔دوسرا/آخری حصہ

حقیقت یہ ہے کہ۔۔۔بنی اسرائیل کے گمشدہ قبائل کا ایک بڑی تعداد میں افغانستان آنا اور پھر قیس عبدالرشید کا مدینے جا کر مشرف بہ اسلام ہو کر کسی جنگ میں داد شجاعت دینے تک کی تاریخ کے اس سلسلے←  مزید پڑھیے

افغان کون تھا؟۔۔۔۔۔ہارون وزیر/حصہ اول

پشتونوں /افغانوں کی تاریخ کے حوالے سے بہت سے متضاد دعوے کئے جا چکے ہیں۔اس سلسلے میں آرین سے لے کر بنی اسرائیل اور البانیہ سے لے کر ورجینیا اور ابنی پخت تک کے سارے قلابے ملائے جا چکے ہیں۔←  مزید پڑھیے

حیات کے بھائی عرفان کا انٹرویو ۔۔۔۔۔ہارون وزیر/دوسرا ،آخری حصہ

س:آپ کے والد اور بھائی کب سے گرفتار ہیں اور ان کے ساتھ کیسا رویہ اختیار کیا گیا ہے؟ ج: بات یہ ہے کہ جب سے ہم نورنگ سے واپس اپنے گاؤں خیسور گئے ہیں اس کے پندرہ بیس دنوں←  مزید پڑھیے

حیات کے بھائی عرفان کا انٹرویو ۔۔۔۔۔ہارون وزیر/حصہ اول

شمالی وزیرستان کے گاؤں خیسور کا واقعہ گزشتہ تین چار دنوں سے اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور پرو اسٹیبلشمنٹ قوتوں کے درمیان کھینچا تانی کا سبب بنا ہوا ہے۔ اینٹی اسٹیبلشمنٹ قوتیں پورا زور اس بات پر لگا رہی ہیں کہ یہ←  مزید پڑھیے

خیسور واقعے کے پس پردہ حقائق۔۔۔۔ ہارون وزیر

دو دن پہلے کی بات ہے کہ شمالی وزیرستان کے گاؤں خیسور میں ایک شدید قسم کے ہکلاتے ہوئے بچے حیات خان کی ایک ویڈیو فیس بک پر وائرل ہوئی. ویڈیو کے مطابق اس بچے حیات خان کے والد اور←  مزید پڑھیے

امید باقی رہے۔۔۔۔ہارون وزیر

 اس سال فروری میں اسلام آباد دھرنے کے بعد سے زور پکڑنے والی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کو اب تک دس ماہ ہوگئے ہیں شروع میں ان کے چار مطالبات سامنے آئے جن میں سے کچھ پر اسی وقت کام←  مزید پڑھیے

بات مطالبات کی نہیں، نیت کی ہے.۔۔۔۔۔ہارون وزیر

میں نے  دو دن پہلے  انڈین نیوز انٹرنیشنل( ANI) کی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی. اس ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پشتون علیحدگی تحریک کے ایک رہنما نے الزام لگایا ہے کہ پاکستانی آرمی نے سوات اور وزیرستان←  مزید پڑھیے

مکہ یا پیٹرا۔۔۔۔ہارون وزیر

کل میری نظر سے ایک تحریر گزری جس میں لکھا تھا کہ مکہ اصل میں کوئی شہر تھا ہی نہیں. وہاں پر موجود کعبہ یعنی موجودہ کعبہ اصلی نہیں. ان کے مطابق اصلی کعبہ اردن کے شہر پیٹرا میں تھا←  مزید پڑھیے

الیکشن کمپین ختم ہونے سے پہلے ایک آخری مشورہ سب کے لیے۔۔۔۔ہارون وزیر

اگر آپ کا ووٹ بنا ہوا ہے. اور آپ سمجھتے ہیں کہ تمام لیڈران، سب پارٹیاں انیس بیس کے فرق سے ایک جیسی ہیں. ووٹ دینے سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا. اس لئے آپ سوچ رہے ہیں کہ لائن←  مزید پڑھیے

پاکستان کی مضبوط فوج اور منظور پشتین…. ہارون وزیر

یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستان میں سب کچھ کمزور ہے سوائے فوج کے. فوج ایک ایسا ادارہ ہے جو آئین، جمہوریت اور عدالت سب پر بھاری ہے. اس لئے ان چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے منظور پشتین آپ کو←  مزید پڑھیے

پشتین اصل میں ہے کون ؟۔۔۔۔ہارون وزیر

پیارا ہوں، حسین ہوں پشتین ہوں میٹھا ہوں نمکین ہوں پشتین ہوں ناچتا ہوں گاتا ہوں مست رہتا ہوں شوخ ہوں رنگین ہوں پشتین ہوں پاش ہوتا ہے مجھ سے جوٹکراتا ہے سخت ہوں سنگین ہوں پشتین ہوںں پشتین اصل←  مزید پڑھیے