محمد عظیم شاہ کی تحاریر

آخری اسٹیشن(بہاول پور تا امروکہ تک پھیلی بربادی کی ایک داستان/قسط 2،آخری حصّہ)-ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

3 ستمبر 1947,امروکا  اسٹیشن سطح سمندر سے بلندی 572 فٹ رات کے ڈھائی بجنے کو تھے اور غلام محمد کی آنکھوں سے نیند غائب تھی۔ امروکا ریلوے اسٹیشن کا یہ بوڑھا اسٹیشن ماسٹر اس وقت تک سو جاتا تھا لیکن←  مزید پڑھیے

آخری اسٹیشن(بہاول پور تا امروکہ تک پھیلی بربادی کی ایک داستان/قسط 1)-ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

18 اپریل 1992 بغداد اسٹیسن سطح سمندر سے بلندی 393 فٹ سمہ سٹہ جنکشن سے بہاول نگر، امروکہ آنے جانے کے لیے ٹرینوں کی واحد گزرگاہ پر 1835 میں بغداد الجدید کا اسٹیشن تعمیر ہوا تو نہ صرف بہاول پور←  مزید پڑھیے

قصّہ پاکستانی چائے کا/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

چائے کے ایک محبوب کا سفرِ شنکیاری اور چائے کی تیاری اگرچہ گنے کے رس کو پاکستان کا قومی مشروب گردانا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ  اس ملک میں سب سے زیادہ پیا جانے جانے والا مشروب چائے←  مزید پڑھیے

مقبرہ علی مردان خان/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

باری دوآب کے سب سے بڑے شہر لاہور کو اُس کی وسعت اور کثرتِ آبادی کی وجہ سے بینظیر کہا جا سکتا ہے۔ لاہور کا ایک علاقہ ہے جہاں کسی زمانے میں  مغل شہزادوں کی پُر تعیش رہائش گاہیں واقع←  مزید پڑھیے

مقبرہ نواب میاں خان/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

میں ہمیشہ سے لاہور کو عمرو عیار کی اس زنبیل سے تشبیہہ دیتا آیا ہوں، جس میں وہ سب کچھ موجود ہوتا تھا جو اسے چاہیئے ہوتا۔ یہی حال اس شہر کا ہے جس میں ایک آوارہ گرد کے لیئے←  مزید پڑھیے

ماہرِ ارضیات دوست کے نام خط،اور اُس کا جواب/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

محترم طارق محمود، ماہرِ ارضیات،اسلام آباد اَلسَلامُ عَلَيْكُم پیارے طارق جی کیسے ہیں آپ۔ ۔؟ امید ہے سفر کی تھکان اتر چکی ہو گی اور آپ بھی اب ہماری طرح روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہو چکے ہوں گے۔آپ کے←  مزید پڑھیے

ملتانی کاشی گری/تحریر، تحقیق و تصاویر-محمد عظیم شاہ بخاری

بہت پہلے فارسی کے ایک مشہور شعر میں ملتان کو گرد، گدا، گرما اور گورستان کا شہر گردانا گیا تھا۔ لیکن اُس ملتان اور آج کے ملتان میں بہت فرق ہے۔ آج کا ملتان صوبہ پنجاب کا چوتھا بڑا شہر←  مزید پڑھیے

ہومسٹیڈ ہال سے حسرت موہانی لائبریری تک/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

ڈاکٹر ہومسٹیڈ، 1868 سے 1884 کے دوران سندھ کے شہر حیدرآباد کے مشہور سرجن ہوا کرتے تھے جنہوں نے اس خطے میں پھیلنے والی ہیضے کی موذی وبا میں شاندار خدمات سرانجام دیں۔ چونکہ انگریز ایک عقل مند قوم ہے←  مزید پڑھیے

حیدرآباد کا مُکھی ہاؤس میوزیم/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

حیدر آباد جیسے شہر میں مجھے بہت سے مقبرے اور سندھی ثقافت سے مزین عجائب گھر تو ملیں گے ہی لیکن ساتھ میں ایک منفرد طرزِ تعمیر کا حامل ایسا گھر بھی دیکھنے کو ملے گا یہ میں نے نہیں←  مزید پڑھیے

لاہور کا پرانا گھر اور ڈِنگا سنگھ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

لاہور میں واقع یہ خاموش سا گوشہ باوا ڈنگاسنگھ جی کی ملکیت تھا۔ میکلوڈ روڈ پہ واقع پُرانے طرز کے اس گھر کی خوبصورتی اور اِسے بنانے والے کے ذوق اور دولت کا اندازہ آپ اسے دیکھ کے با آسانی←  مزید پڑھیے

شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(2،آخری حصّہ)

پہلی قسط کا لنک شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(1) کٹاس راج کمپلیکس طرزِ تعمیر ؛ اس پورے کمپلیکس میں ستگرہ (سات قدیم مندروں کا مجموعہ)، ایک بدھسٹ اسٹوپا کی باقیات، قرون وسطی کے پانچ دیگر مندر، ہندؤو←  مزید پڑھیے

شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(1)

کوہستانِ نمک کا علاقہ ہمارے لیئے ایک عظیم تاریخی سرمایہ جو اپنے آثارِ قدیمہ اور قدامت کے لحاظ سے ہڑپہ و موہنجوداڑو سے کسی طور کم نہیں۔ لیکن افسوس کے ان علاقوں کو سرکاری سطح پہ ابھی اتنی پذیرائی نہیں←  مزید پڑھیے

ملوٹ کا لال مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سطح مرتفع پوٹھوہار میں جا بجا مختلف قلعوں اور مندروں کے آثار/کھنڈرات بکھرے ہوئے ہیں جن میں سے کچھ تو بہتر حالت میں ہیں جبکہ کچھ آخری سانسیں لے رہے ہیں۔ ان میں سے ایک ملوٹ کا قلعہ اور مندر←  مزید پڑھیے

شیو گنگا مندر،ملکانہ/محمد عظیم شاہ بخاری

قلعہ کسک، قلعہ ملوٹ اور اس کے مندروں کے بارے میں تو بیشتر لوگ جانتے ہیں لیکن اس کے قریب واقع ملکانہ مندر تاریخ کی دھول میں اب بھی گم ہیں۔ شیو گنگا کے نام سے مشہور یہ مندر کلرکہار←  مزید پڑھیے

دُمانی کے دامن میں(قسط4،آخری حصّہ)/محمد عظیم شاہ بخاری

گزشتہ قسط کا لنک         دُمانی کے دامن میں(قسط3)/محمد عظیم شاہ بخاری چوتھی،آخری قسط اوشو تھنگ اور تیان شورو ؛ آج کا ڈنر ہمارا اوشو تھنگ میں تھا جو یہاں کا سب سے مشہور اور زبردست ہوٹل←  مزید پڑھیے

دُمانی کے دامن میں(قسط3)/محمد عظیم شاہ بخاری

گزشتہ قسط کا لنک       دُمانی کے دامن میں(قسط2)/محمد عظیم شاہ بخاری تیسری قسط دیران کی دشواری ؛ رات کا ایک بجا تھا کہ بارش شروع ہو گئی۔ میں سمجھا یہ ابھی رک جائے گی لیکن مسلسل بارش←  مزید پڑھیے

دُمانی کے دامن میں(قسط2)/محمد عظیم شاہ بخاری

پہلا حصّہ پڑھنے کے لیے لنک کھولیے دُمانی کے دامن میں(قسط1)/محمد عظیم شاہ بخاری       دوسرا حصہ ہپاکُن سے تغافری ؛ تغافری، راکاپوشی بیس کیمپ کا مقامی نام ہے جسے سُن کر   مجھے کوہ قاف کے کسی پہاڑی←  مزید پڑھیے

دُمانی کے دامن میں(قسط1)/محمد عظیم شاہ بخاری

چند سال پہلے کی بات ہے،جب پنجاب کے ایک کونے میں صحرائی  علاقے کے ایک شخص کی پہاڑوں سے محبت نے جوش مارا تو اس نے اپنے ملک میں موجود اپنی پسندیدہ پہاڑی چوٹیوں کو قریب سے دیکھنے اور سراہنے←  مزید پڑھیے

ماں تو آخر ماں ہوتی ہے/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

 بچہ آئی  سی یو-چلڈرن ہسپتال،لاہور           رات کے ڈھائی بج رہے ہیں اور میں ابھی تک سو نہیں پا رہا۔ میں یہاں بچوں کے آئی سی یو میں نائٹ ڈیوٹی پر ہوں۔ اور میرے سامنے حالات←  مزید پڑھیے

ریاست بہاول پور کا شاہ جہاں”نواب صبح صادق خان عباسیؒ”/ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بُخاری

آج جس خطے میں ریاست بہاولپور موجود تھی یہ علاقہ تاریخ کے آغاز سے ہی انسانی آمدورفت کا اہم راستہ رہا ہے۔ ریاست بہاول پور اس عظیم جغرافیائی و ثقافتی خطے کا اہم حصہ ہے جسے ہم وادی سندھ کی←  مزید پڑھیے