زندگی، - ٹیگ

عُمر مقصدِ زندگی، عقل اور ایمان کا باہمی تعلق / رضوان خالد چوہدری

حیوان اور انسان میں مشترک بات یہ ہے کہ دونوں حیوان ہی پیدا ہوتے ہیں، بیشتر انسان مرتے وقت بھی حیوان ہی ہوں گے اگرچہ انسانوں کے ہاں پیدا ہُوئے ہر فرد کے پاس یہ موقع بہرحال موجود ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

مریخ والوں نے زندگی دریافت کر لی ہے/ٹیپو بغلانی

میرے جنگلی دیہات سے ملتان دو دریا پار پڑتا تھا، یہی کوئی 150 کلومیٹر، عام آدمی کی سواری منی بس کا کرایہ 150 کے آس پاس تھا، وقت تین ساڑھے تین گھنٹے لگ جاتا تھا۔ مگر مجھے ملتان کو دیکھنے←  مزید پڑھیے

فالتو سواریوں کو اتارتے جائیں /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ہم میں سے ہر شخص ایک مخصوص ماحول میں زندگی گزار رہا ہے، اردگرد رنگا رنگ کے لوگ اور کئی سماجی و ذاتی معاملات درپیش رہتے ہیں، ان سب کو ایک طرف رکھتے ہوئے اگر فرد خود سے سوال کرے←  مزید پڑھیے

زندگی کا بھی اِک عجب فلسفہ ہے/عاصمہ حسن

عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن دو آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں کہا جاتا ہے کہ زندگی کا سفر انتہائی مختصر ہے لیکن گزارنے لگو تو یہ سفر خاصا طویل ہو جاتا ہے ـ جس میں←  مزید پڑھیے

موت نامہ/عبدلباعث مومند

  آج مجھے مرے ہوئے ایک سال کا عرصہ بیت گیا ہے آج میری  Death anniversary ہے کاش آج مجھے فرصت مل ہی جاتی تاکہ میں اپنی بغیر کتبے والی پرانی قبر پہ جا کر اپنے لئے فاتحہ پڑھ پاتا←  مزید پڑھیے

موت اور زندگی /رضوان خالد چوہدری

“موت “جسم ،روح اور نفس کی عارضی علیحدگی کا نام ہے۔ نفس ہی درحقیقت ہماری حقیقت ہے۔ یعنی اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میں یہ جسم ہوں یا مجھ میں موجود روح ؟تو میرا جواب یہ ہو گا کہ”←  مزید پڑھیے

موازنہ زندگی کی خوبصورتی کو ختم کر دیتا ہے/عاصمہ حسن

اللہ تعالیٰ  نے ہمیں بہت خوبصورت زندگی سے نوازا اور پھر ہمیں بےشمار نعمتیں عطا کی ہیں ـ محبت کے رنگ میں رنگا ‘ رشتوں کی مالا میں اس طرح پرویا کہ ہم چاہے اَن چاہے بندھنوں میں بندھے ہوتے←  مزید پڑھیے

ایک دفعہ کا ذکر ہے والی زندگی (1)-یاسر جواد

کچھ ہفتے پہلے ایک سینئر ریٹائرڈ دوست نے یوں ہی کہا کہ ’’یار یہ بتاؤ کہ کیا مصروفیات ہونی چاہئیں؟ دن گزارنا مشکل ہو جاتا ہے۔ صبح واک کر لی، شام کو واک کر لی، دو چار گھنٹے کچھ پڑھ←  مزید پڑھیے

بے موسمی وفات اور باپ کی پگ/راجہ فراست محمود

چونکہ لکھاری نہیں ہوں میں اس لئے فنِ  قلمکاری سے آشنائی   اتنی نہیں  کہ بے موسمی وفات کا دکھ لفظوں کے ذریعے صفحہ قرطاس پہ اُتار سکوں۔مگر دل ناتواں پہ اک بے موسمی وفات کے گہرے صدمے نے جو نقش←  مزید پڑھیے

کیا فلسفہ کی موت واقع ہو چکی؟ (6)-محمد یاسین

قرآن مجید پر غیر مسلم ناقدین کی طرف سے، قرآن  مجید کی سند پر تین بنیادی سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ اس تحریر میں ان سوالات کے جواب کا تجزیہ کیا جائے گا۔ پہلی تنقید یہ ہے کہ محمد ﷺ  اگر←  مزید پڑھیے

قانونِ فنا اور جنت و دوزخ کی ہمیشگی/ محمد رضوان خالِد چوھدری

ہندؤوں کا کئی جنموں کا عقیدہ مختلف زمانوں کے افراد نے اپنی محدود سمجھ بُوجھ کے باعث گردآلود کردیا ،ورنہ ان کے ہاں آنے والے نبیوں اور رسولوں نے یقیناً  انہیں زندگی کے الگ الگ عالمین میں تسلسل سے جاری←  مزید پڑھیے

کیا فلسفہ کی موت واقع ہوچکی؟ (2)-محمد یاسین

فلسفہ کے موضوع پر ہم نے فلسفہ کی تعریف اور مقاصد کو سمجھا تھا اور مزید ذرائع علم بارے بھی۔ یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا فلسفہ کی موت پورے علم کی موت ہے؟ اس سوال کے جواب←  مزید پڑھیے

جب زندگی اور موت میرے سامنے آ چکی تھی/محمد یٰسین

سن 2016 کی بات ہے،جب میں نے نیا نیا  میٹرک کیا تھا ۔ یہ دور بچپن سے جوانی کی طرف جارہا تھا۔ ابھی ماحول کے تھپیڑے نہیں سہے تھے۔ نہ کوئی   ادبی شعور تھا۔ ابھی شعور کی آنکھ کھل ہی←  مزید پڑھیے

کیا آپ زندگی سے بیزار ہیں؟-چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ قبل پاکستان کے اندر ایک سروے ہوا جس کے نتائج بہت پریشان کن تھے۔ معروف پاکستانی میڈیا ہاؤس کے مطابق سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ پاکستان کی پینسٹھ فیصد (٪65) آبادی ڈپریشن یا کسی نہ کسی←  مزید پڑھیے

وقت ایک سا نہیں رہتا /گُل رحمٰن

آج 24 فروری 2023 ہے، وہی24  فروری جو کیلنڈر کے پنّوں پرہر سال اُبھرتی ہے اور ورق پلٹتے ہی خاموشی سے قصّہ پارینہ بن جاتی ہے۔جیسےاُس کا گزرنا لازم و ملزوم ہو ۔تاریخ اہم ہو یانہ  ہو لیکن اس سے ←  مزید پڑھیے

خوف کے سائے سے زندگی کی مسکراہٹ تک/زبیر بشیر

سال 2020 سے ہم سب کی بہت سی تلخ یادیں وابستہ ہیں۔ دنیا کے تمام ممالک اور خطے سو برس میں پہلی بار سامنے آنے والی وبا کے سامنے بے بس نظر آرہے تھے۔ وائرس ایک ایسا ان دیکھا دشمن←  مزید پڑھیے

میرے پیارے پاپا/روشین عاقب

آج قلم اٹھایا ہے کچھ لکھنے بیٹھی ہوں تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کروں۔ جب سے آپ ہمیں چھوڑ کر  گئے ہیں، ذہن ماؤف ہے، ہر چیز اپنی جگہ سے ہل گئی ہے ،نہ زمین←  مزید پڑھیے

زندگی اور رشتے/ڈاکٹر شہزاد افضل

44سال گزرنے کے بعد اب احساس ہُواکہ کوشش تو کروں  اس بات کا سبب تلاش  کرنے کی کہ زندگی میں رشتوں کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟اور دوسرا سوال کہ رشتے اپنی اہمیت کیوں کھو دیتے ہیں ؟ دوسرے سوال کا←  مزید پڑھیے

اماں میں آ گیا/عاصم کلیار

زندگی کی لذتوں سے آشنا ایک خوبرو نوجوان نے نیم بیہوشی کے عالم میں سوچا وہ ایک روشن اور زندگی سے بھر پور صبح تھی۔ اور اب۔ ۔ برقعے کے اندر اپنی ہی قے کی بُو سے مجھے سانس لینے←  مزید پڑھیے

مہنگائی اور ہماری عادات/محمد اسد شاہ

عام آدمی کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں کہ اقتدار کی باگ کس کے ہاتھ میں ہے اور سیاست کس کروٹ بیٹھتی ہے- اسے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنا ہے- اسے بجلی، گیس اور بڑے شہروں میں←  مزید پڑھیے