ٹیپو بغلانی کی تحاریر

بندوق میں پھول کھلنے لگے/ٹیپو بغلانی

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، الیکشن کے لگ بھگ ایک مہینے بعد اور معینہ وقت کے دو ہفتے بعد، جنرل الیکشن کرانے والے ادارے نے اپنی دفتری ویب سائٹ پر فارم 45 اور فارم 47 لگا دیے ۔اپلوڈنگ کے←  مزید پڑھیے

جمہور-شل لاء کمپنی لمیٹڈ/ٹیپو بغلانی

امریکن ٹی وی سِٹ کام “How I Met Your Mother” کے ایک سین میں مارشل ارکسن اور لِلی ایلڈرن چیخ مارتے ہوئے کچن سے بھاگتے ہیں۔ رات کی بیٹھک میں باقی دوست ان سے پوچھتے ہیں کہ وہ کچن میں←  مزید پڑھیے

سسٹم فورس اور عوامی سپرنگ/ٹیپو بغلانی

ایک طرف پنجاب اسمبلی میں مریم نواز نے وزارتِ اعلیٰ کا حلف اٹھا کر شد و مد کے ساتھ مسلسل تین گھنٹوں تک تقریر کی۔دوسری جانب زخم خوردہ اپوزیشن خلاف توقع اسمبلی ہال سے واک آؤٹ کر کے اپنی جانب←  مزید پڑھیے

کیا جنرل باجوہ ذہنی طور پر بیمار تھے/ٹیپو بغلانی

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بدترین خامیوں کے باوجود آخری لمحے تک خوب بنی ٹھنی رہی ۔ “خامی” کی اصطلاح کا بے دریغ استعمال یہاں ایماندارانہ طور پر نہ ہو پایا کیونکہ مذکورہ حکومت کئی “نئی معاشی اور اقتصادی اصلاحات←  مزید پڑھیے

ویمپائرز اور زومبیز/ٹیپو بغلانی

فضل الرحمان نے حیرت سے کہا،”جو کچھ ہو رہا ہے، آپ لوگ بھی وہ سب جانتے ہیں لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ ہمارے منہ سے یہ سب کہلوا لیں” انہوں نے پھر مزید کہا، ” میں تو کہہ←  مزید پڑھیے

ڈیزل سے مولانا تک کی جست/ٹیپو بغلانی

سلطان راہی کی طرح کھڑاک وجاتے ہوئے، فضل الرحمان آئے، کلمہ ء شہادت ( دھاندلی پر گواہی) پڑھا اور پل بھر میں ڈیزل سے مولانا فضل الرحمٰن دامتہ برکاتہ مد ظلہ علیہ بن گئے۔ مینجمنٹ کے تمام مضامین میں کامیاب←  مزید پڑھیے

بڑے عہدے پر بد نیت بندہ آخر کیوں؟-ٹیپو بغلانی

مجھے معاف شاف سکھاؤ مت میرے پاس ظرف خدا نہیں میرے پاس سیدھا جواب ہے میں تیرا نہیں تُو  میرا نہیں عالمی خبر رساں ادارے کی صحافی نے، پی ٹی آئی کے ترجمان سے، علی  امین کو سی ایم کے←  مزید پڑھیے

اُس وقت جب ٹی وی پر نتیجے آنا بند ہو گئے/ٹیپو بغلانی

دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں،اڈیالہ جیل کی دیوار مجھے کہیں ملی، 8 فروری کی رات کو، جب آپ سب ٹی وی پر الیکشن کا رزلٹ دیکھ رہے تھے۔۔ یوار نے بتایا کہ،نقاب پہنے ہوئے دو چار خاموش لیکن بے←  مزید پڑھیے

کیا بلاول کی ماں غلط تھیں؟/ٹیپو بغلانی

کل پہلی بار بلاول بولا، خود بولا اور اونچی آواز میں بولا، اسی لیے تو سب کے ساتھ ساتھ میں نے بھی اسے سن لیا۔ پوچھا گیا کہ کیا اس بار وہ حکومت بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ جواب ملا←  مزید پڑھیے

اور جب بہت سے بندر آدمی بننے سے چُوک گئے/ٹیپو بغلانی

ہر معاشرہ اپنے جوانوں کی  ان کی خاصیتوں کی بنیاد پر چھانٹی کر لیتا ہے۔چھانٹی کرنے کی بنیاد اچھائیاں برائیاں، خوبیاں خامیاں، صفتیں عیب ، کمزوریاں اور ان جوانوں کی بہادریاں ہیں۔چھانٹی شدہ گروپ زیادہ بھی بن سکتے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

پکی نیند کی بڑبڑاہٹ/ٹیپو بغلانی

سماج کے گَٹروں میں اچھلتے بوڑھے مینڈکو !           منہ نوچنے والے ناخنوں والی جنگلی چمگادڑو ! ہاں ہاں کیوں نہیں! بالکل تم تو سؤر کے بچوں کی طرح نسل در نسل دھرتے جاتے ہو، جشن←  مزید پڑھیے

مریخ والوں نے زندگی دریافت کر لی ہے/ٹیپو بغلانی

میرے جنگلی دیہات سے ملتان دو دریا پار پڑتا تھا، یہی کوئی 150 کلومیٹر، عام آدمی کی سواری منی بس کا کرایہ 150 کے آس پاس تھا، وقت تین ساڑھے تین گھنٹے لگ جاتا تھا۔ مگر مجھے ملتان کو دیکھنے←  مزید پڑھیے

تم سب اس درخت کے نیچے پہنچو گے کیا؟-ٹیپو بغلانی

پینئیم نارتھ امریکہ کی ریاست ہے، یہ ریاست 13 اضلاع پر مشتمل تھی، ان 13 اضلاع کو کیپیٹول  شہر سے کنٹرول کیا جاتا تھا۔لگ بھگ 75 برس پہلے پینئیم میں بغاوت پھوٹ پڑی، 13واں ضلع اس بغاوت کی سرپرستی کر←  مزید پڑھیے

نئی حکومت کا مستقبل(2)-ٹیپو بغلانی

جب لاہور جیسے بڑے شہر میں ن لیگ نے سیاسی کمپین کے نام پر بڑے بڑے بنیر لٹکا رکھے ہوں اور ان پر لکھا ہو کہ ساڈی گَل ہو گئی اے تو پھر میں ن لیگ کی نئی حکومت کو←  مزید پڑھیے