نگارشات    ( صفحہ نمبر 462 )

باکردار ویڈیو۔۔۔سلیم مرزا

عموما دکانداروں کی تعلیمی قابلیت کم ہوتی ہے ان کی صلاحیت اور استعداد ان کے اپنے کاروبار کی حد تک بہترین ہوتی ہے ۔ان کی اکثریت اپنے موروثی کاروبار پہ عموماًآٹھ دس جماعتیں پڑھ کر بیٹھ جاتی ہے، چھوٹی عمر←  مزید پڑھیے

“مکالمہ سیرتِ محمد ص ایوارڈ” تحریری انعامی مقابلہ

عزیزان گرامی نبیِ محترم،فخرِ کائنات،آقاو مولا سیدنا محمد ﷺ کا  1449 واں جشنِ ولادت باسعادت آپ سب کو مبارک ہو۔ماہِ ربیع الاول اپنی آمد کے ساتھ مسلمانوں کو متوجہ کرتا ہے نبی کریم ﷺ نے جن تعلیمات کے ذریعہ دنیا←  مزید پڑھیے

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط5)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

مُنّا بھائی ایف سی پی ایس (قسط4)۔۔۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس آج مُنا بھائی کا وارڈ ڈے تھا اور انھوں نے صبح سے ہی انرجی conserve کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔۔ لہذا صبح آتے ہی اپنی مرضی کے مطابق سجائے گئے←  مزید پڑھیے

بے کار تعاقب۔۔وہارا امباکر

تاریخ میں اکانومکس کے ناکام ترین بڑے خیالات کی وجہ انسان کا منطقی مشین کے طور پر ماڈل کئے جانا ہے۔ انسان ایسے نہیں ہوتے۔ انسان کی مشین ذاتی مفاد کے اصولوں پر کام نہیں کرتی۔ یہ 1987 میں معاشیات←  مزید پڑھیے

رابی کی ویڈیوز لیکس کی کہانی۔۔۔سید بدر سعید

ٹیوٹر کے ٹاپ ٹرینڈ اور چسکے بازی سے باہر نکل آئیں تو کچھ سنجیدہ بات ہو۔ رابی پیرزادہ پاکستان کی معروف گلوکارہ ہیں جن کی کچھ ذاتی ویڈیوز لیک ہوئیں اور پھر یہ ٹویٹر کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، واٹس←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کی شہہ رگ کٹ گئی ؟۔۔۔اطہر شہزاد

یہ پاکستان کی نوجوان نسل کو احساس ِکمتری میں مبتلا کرنے والے دماغی مریضوں کا موقف ہوسکتا ہے، پاکستان حضرت صالح کی اونٹنی کی طرح اللہ کی ایک امانت ہے، قیامت تک اسکی شہہ رگ نہیں کٹ سکتی ہے،لیکن پھر←  مزید پڑھیے

لیاقت پور حادثہ یا غفلت؟۔۔۔۔عائشہ یاسین

ایک اور حادثہ، کراچی سے تیز گام جانے والی ٹرین صبح طلوع آفتاب کے وقت انجانی وجوہات کی بنا پر حادثے کا شکار ہوئی اور ایک دفعہ پھر ہم نے خلق ِخدا کو زندہ جلتا ہوا دیکھا۔ چلتی ریل سے←  مزید پڑھیے

خیر البشر، خیر الرسل, محمد ﷺ خاتم الرسل۔۔۔محمد نعیم شہزاد

انسان کی ذات بنیادی طور پر دو اجزاء سے مرکب ہے، جسم اور روح۔ جسم نے مٹی سے وجود پایا اور پھر اس کی تخلیق پانی کی ایک بوند سے مقرر کر دی گئی۔ روح امرِ ربی ہے اور اس←  مزید پڑھیے

پتھر دل مخلوق۔۔۔مسکین جی

ایک دوست ہے جس کا تعلق وزیرستان کے شدید متاثرہ علاقے سے ہے،۔ جب بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کا دلخراش سانحہ رونما ہوا تھا تو وہ ازحد غمگین تھا۔ ،وجہ دریافت کرنے پر کہنے لگا۔۔یار مسکینے! میں نے وزیرستان میں اپنے←  مزید پڑھیے

جوابِ شکوہ۔۔۔عارف خٹک

حسنین جمال بھائی سے کہنے کو تو ایک ملاقات ہوئی ہے۔ مگر بندہ بڑا ہی بیبا ہے۔ میں بہت کم لوگوں سے متاثر ہوتا ہوں۔ حسنین جمال کو پہلی نظر میں دیکھتے ہی دل میں کہیں “اوئی” کی آواز گونجی۔اور←  مزید پڑھیے

افغانستان، پشتونستان اور وزیرستان۔۔۔ ہارون وزیر/قسط2

گزشہ سے پیوستہ: وزیروں نے یہ سن کر آپس میں مشورہ  کیا۔ اور داوڑ لشکر سے کہا کہ ہم وزیر اپنا اختیار (واک) داوڑوں کو دیتے ہیں۔ آپ جو فیصلہ کریں گے ہم اسے تسلیم کریں گے۔ داوڑ ملک اٹھا۔←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلو ے،موت کا سفر۔۔۔ایم اے صبور ملک

میاں محمد بخش نے کہا تھا،سدا نہ کوئی مسافر تھیوے،کک جہناں تو ں بھاری۔سفر وسیلہ ظفر،حرکت میں برکت ہے،لیکن اگر اسی سفر کے دوران مسافر کو کوئی حاد ثہ پیش آجائے تو اس کے اہل خانہ پر کیا گزرتی ہے←  مزید پڑھیے

بڑےبزنس آئیڈیازکی دُکان۔۔۔مہر نوید

انٹرنیٹ پر بہت سے لوگ دوسروں کو بزنس سکھا رہے ہیں جو کہ اچھی بات ہے لیکن میرے ذہن میں چند سوال ہیں جو شاید میری طرح اور بھی بہت سے لوگوں کے دماغ میں ہوں۔ فیس بُک پر آپ←  مزید پڑھیے

سمندر کا سکوت۔۔۔محمد اسد شاہ

گزشتہ جمعرات کو ریل میں آتشزدگی کے المناک حادثے نے سب کے دل دہلا دیئے ہیں ۔ 90 کے قریب جیتے جاگتے انسانوں کا جل جانا ایسا سانحہ ہے کہ جس کے تصور سے ہی روح کانپ اٹھتی ہے ۔←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط5/ذوالفقار علی زلفی

ما بعد آزادی اگست 1947 میں ہندوستان کی تقسیم ہر لحاظ سے ایک ڈراؤنا واقعہ تھا۔قتل و غارت گری کا بازار گرم ہوا، عصمتیں لٹیں، انسانوں کو جانوروں کے ریوڑ کی طرح ایک مقام سے دوسرے مقام کی طرف زبردستی←  مزید پڑھیے

مولانا فضل الرحمن حکومت گرانے نہیں بلکہ عورتوں کو غلام بنانے کا بل منظور کروانے والے ہیں۔۔۔رمشا تبسّم

جے یو آئی ف نے خواتین اینکرز پر جلسہ گاہ میں داخلے پر پابندی لگائی ہے۔اس سلسلے میں خواتین اینکرز میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔بقول ان کے بغیر خواتین کے مولانا نہ اپنی سیاست آگے لے جا←  مزید پڑھیے

خبر اور افواہ کے درمیان لٹکتی قوم۔۔۔محمد منیب خان

سچ کو غیر معتبر کرنے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ کسی جھوٹے کی زبان سے کہلوا دیا جائے۔ واصف باصفا رح کا قول ہے “سچ وہ ہےجو سچے کی زبان سے نکلے”۔ کوئی سچ کسی ناقابل اعتبار زبان←  مزید پڑھیے

دانتوں کا درد۔۔۔محمد یاسر لاہوری

جس تن لاگے سو تن جانے اور نہ جانیں لوگ من کی پیڑا جانے جس کے جی کو لاگا روگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دانت کے درد کی شدت کوئی کسی دوسرے کی تکلیف کا ٹھیک ٹھیک اندازہ نہیں لگا سکتا۔ جو جس←  مزید پڑھیے

میاں نواز شریف کو جمہوریت کی گڑتی کیوں نہیں ہے ؟۔۔۔احسن بودلہ

چند دن پہلے ارشد سلہری صاحب کا ایک مضمون “نواز شریف کو جمہوریت کی گُڑتی نہیں ہے” نظر سے گزرا ۔ ارشد صاحب قابلِ عزت اور سینئر کالم  نگار ہیں۔  اپنے مضمون میں انھوں نے گڑتی کا اسلامی اور کلچرل←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط4/ذوالفقار علی زلفی

نوآبادیاتی عہد کا کُلی جائزہ ہندی سینما نے اوائل میں ہندو مائتھالوجی کو اپنا نظریاتی ہتھیار بنایاـ مائتھالوجی کا مقصد مغربی ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنا تھاـ گوکہ اس میں ہندوستانی نیشنلزم کی آمیزش بھی تھی لیکن ہندو مسلم مناقشہ←  مزید پڑھیے