نگارشات    ( صفحہ نمبر 463 )

مشترکہ خاندانی نظام کی حقیقت۔۔۔چوہدری عامر عباس

ہمارے ملک میں جوائنٹ فیملی سسٹم عام مستعمل ہے۔ جوائنٹ فیملی سسٹم سے مراد خاندان کے تمام افراد کا ایک ہی گھر کے اندر رہنا ہے۔ اگر اس اصطلاح کو وسیع تر مفہوم میں دیکھیں تو اس سے مراد خاندان←  مزید پڑھیے

کوٹ لکھ پت کا قیدی ۔۔۔ محمد اشتیاق

اب ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا تھا۔ یہ قیدی ان کے حلق میں پھنس گیا تھا۔ آزادی کے متوالوں کے لئے وہ استعارہ بن گیا تھا۔ لوگ اس کے بیانیے پہ ایمان لانے لگے تھے۔ یہی سچ حکمرانوں کی نیندیں اڑا رہا تھا۔ وہ جان چکے تھے کہ اس ذی نفس کا زیادہ عرصے ذی شعور رہنا ان کے ناجائز اقتدار کے اختتام کا باعث بن سکتا کے۔ ←  مزید پڑھیے

خواجہ خورشید انور،ایک عظیم موسیقار۔۔۔اسلم ملک

وہ کوئی ساز بجانا نہیں جانتے تھے۔لازوال دھنیں ماچس کی ڈبیا   پر انگلی سے بجا کر تخلیق کیں۔ ایم اے فلسفہ میں اوّل آئے ، گولڈ میڈل لینے گئے ہی نہیں۔مقابلے کے امتحان میں پورے ہندوستان میں ٹاپ کیا، لیکن←  مزید پڑھیے

ہندی سینما کا ارتقا (ایک تجزیاتی مطالعہ)۔۔۔قسط3/ذوالفقار علی زلفی

جہدِ آزادی چالیس کی دہائی ایک ہنگامہ خیز دور ہے ـ 1942 کو گاندھی نے ہندوستان چھوڑ دو تحریک شروع کی ـ 1943 میں انگریزی استحصال کے باعث بنگال کو بدترین قحط کا سامنا کرنا پڑا جس نے لاکھوں افراد←  مزید پڑھیے

شرمندہ مرد۔۔۔نصیر بلوچ

اکیسوی صدی میں جہاں کہیں کچھ سُننے یا پڑھنے کو مِلتا ہے ساتھ میں  لفظ “ترقی” ایسے چسپاں ہوتا ہے گویا واجب ہو۔ ان دونوں الفاظ کا مجموعہ بڑا فرحت بخش ہوتا ہے۔ آجکل ہم جس محفل میں بیٹھتے ہیں←  مزید پڑھیے

مملکت خداداد کی کشتی منجدھار میں۔۔۔بدر غالب

مملکت خداداد پاکستان کی کشتی شدید ترین منجدھار میں پھنس چکی ہے۔ مقبول عام انگریزی فلم The Ten Commandments میں حضرت موسیٰ کے حالات زندگی کی عکاسی کی کاوش رچائی گئی ہے۔  مذہبی نکتہ نظر سے قطع  نظر کہ آیا←  مزید پڑھیے

اقبال کا جگنو۔۔شاکرہ نندنی/مختصر کہانی

جگنو کی نظر پڑی، ایک ڈری سہمی ہوئی خوشنما بلبل، گہرے اندھیرے میں لپٹی سسک رہی تھی۔ وہ بدن کی سرسراہٹ میں سنسناتا ہوا اس کے پاس گیا۔ وہ جگنو سے بولی مجھے گھر پہنچا دو۔ وہ بولا، میں لاچار←  مزید پڑھیے

پاگل پن۔۔۔وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے/عارف خٹک

میلے کُچیلے بال، لمبی داڑھی اور پھٹے پرانے کپڑے پہنے وہ پٹھان ہوٹل کے تھڑے پر بیٹھا خالی نظروں سے دُور کہیں خلاؤں میں گُھور رہا تھا۔ عشاء کی نماز کے بعد محلے کے بڑے بوڑھوں اور جوانوں کی اس←  مزید پڑھیے

معزز عدلیہ اور گھٹیا الزامات۔۔۔اُسامہ اقبال خواجہ

کچھ دن ہوئے اک شور بپا ہے۔ ساہیوال واقعے کا فیصلہ کیا آیا، سوشل میڈیا کے بد زبانوں کو گویا چھ گز کی ایک اور زبان مل گئی۔ معزز عدلیہ کے بارے میں ایسی گالم گلوچ کہ خدا کی پناہ۔←  مزید پڑھیے

ہمارے چاچا جی۔۔۔عائشہ یاسین

“امی پتہ ہے آج میں نے اسکول میں چاچاجی کی کہی ہوئی بات ٹیچر کو بتائی تو وہ بہت خوش ہوئی۔” میں نے امی کو بتایا۔ “اچھا کیا بات بتائی؟” امی نے پوچھا۔ “یہی کہ ہمیں ہمیشہ سب کو سلام←  مزید پڑھیے

کیڈٹ کالج کا لوگو۔۔۔۔سلیم جاوید

حال کی الجھنیں بڑھ جائیں تو ہم ماضی کا لحاف اوڑھ لیا کرتے ہیں- آیئے آپکو بھی شریک کریں- کیڈٹ کالج کوہاٹ کا Logo، ہمیں اب بھی اتنا پسند ہے کہ اپنےپرائیوٹ کالج( فاطمیہ کالج DIK)، کےlogo میں” من الظلمات←  مزید پڑھیے

ایک انسان ایک کہانی۔۔۔سلمان امین

آج بیٹھا ہوا یوٹیوب استعمال کر رہا تھا تو سامنے ایک گانا آگیا ” ایک پیار کا نغمہ ہے موجوں کی روانی ہے زندگی اور کچھ بھی نہیں تیری میری کہانی ہے” ۔ ہے تو ایک گانا ہی مگر بات←  مزید پڑھیے

اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا چھوڑ دیں ،کہیں دیر نہ ہوجائے۔۔۔۔بدر غالب

کیا رواں ماہ کے باقی ایام   یا اس سے اگلے چند مہینوں کے اندر سیاسی، سماجی، اور امور مملکت کے معاملات کچھ ایسا نیا رخ لے رہے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں ہر چیز پہلے جیسی نہ رہے←  مزید پڑھیے

محکمہ پولیس میں جنگی بنیادوں پر اصلاحات ناگزیر ہیں ۔۔۔عمران علی

معاشرہ ،طرز ِزندگی پر مکمل طور پر اثر انداز ہوتا ہے، انسان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے، ہم بحیثیت انسان ایک دوسرے سے باہم مربوط ہیں، ہماری ضروریات ایک دوسرے پر منحصر ہیں، اور ایسے میں یہ ممکن ہی نہیں←  مزید پڑھیے

دائمی خوبصورتی۔۔شاکرہ نندنی

میرا بچپن سے یہ نظریہ رہا تھا کہ تعمیرِ زندگی کی بنیاد، باطنی خوبصورتی کی بجائے جسمانی نمود پر ہو۔ میں شاکرہ نندنی اپنی دنیا میں مگن آسمانوں کی سیر کرتی بادلوں پر قدم رکھتی آج اپنی بپتا لکھ رہی←  مزید پڑھیے

احتساب کا ڈرامہ اور نکمی حکومت۔۔۔عامر کاکازئی

عبداللہ طارق سہیل صاحب نے اپنی تحریر میں یہ انکشاف کیا ہے کہ مولانہ کا مارچ روکنے کے لیے پختون خوا کی صوبا ئی  حکومت نے جے یوآئی کے عہداداروں اور ان کے لیڈرز کو خبردار کیا ہے کہ اگر←  مزید پڑھیے

آسیب زدہ ریاست۔۔۔محمد منیب خان

یوں تو فکر کا پیٹ بھرنے کو سوچ کے سارے در واء  ہیں اور نظاروں کا ایک اژدھام ہے۔ آنکھوں کی پتلیاں ان نظاروں کو دیکھتے ہوئےحیرت سے پھیلتی جا رہی ہیں۔ خیال کے آنگن میں عوام کے مستقبل سے←  مزید پڑھیے

ہمارا تعلیمی نظام اور معصوم بچے۔۔۔مائرہ علی

پچھلے دنوں ایک طالبعلم کی امتحان میں ناکامی کے باعث خودکشی اور ایک طالبعلم کی گھر سے غائب ہونے کی خبریں سنیں تو دل تڑپ سا گیا۔۔ یہ سوچنے پر مجبور ہوئی کہ ان واقعات کا ذمہ دار کون ہے←  مزید پڑھیے

منٹو ،کشمیر اور یو این او۔۔۔۔جاوید خان

منٹو کشمیری تھا؟نہ بھی ہوتا تو تب کیا ہو جاتا؟۔ وہ لدھیانہ میں پیدا ہوا اور امرتسر میں جوان ہوا۔وہی رومانس کیے،دلی اور ممبئی میں پیسے کمائے،شرابیں پی۔اور امرتسر سے اس طرف واہگہ پار کرکے زندہ دلوں کے شہر،لاہور چلاآیا۔کشمیر←  مزید پڑھیے

اسلام اور انسانی حقوق۔۔۔۔محمد اشفاق

اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے ہی فلاں، فلاں اور ڈھمکاں کو جو حقوق عطا فرما دیے تھے، وہ سر آنکھوں پر، وہ ہمارے مذہبی عقائد کا حصہ ہیں مگر انسانی تمدن چودہ سو برس میں بہت آگے←  مزید پڑھیے