سيد بدر سعید کی تحاریر
سيد بدر سعید
سب ایڈیٹر/فیچر رائیٹر: نوائے وقت گروپ ، سکرپٹ رائیٹر ، جوائنٹ سیکرٹری: پنجاب یونین آف جرنلسٹ

جعلی چیف جسٹس، آن لائن حراست اور 7 کروڑ کا فراڈ/سیّد بدر سعید

ڈیجیٹل فراڈ یعنی سائبر کرائم اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ گزشتہ دنوں ایک بڑے تاجر کو 7 کروڑ کا چونا لگ گیا۔ یہ کہانی جاننے سے پہلے سائبر کرائم پر بات ہونا ضروری ہے۔ پاکستان میں سائبر کرائم←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ کے اگلے امیدوار، نسیم وکی اور شان/سیّد بدر سعید

اگر حکومت جگتوں سے چلتی تو امان اللہ مرحوم سے نسیم وکی تک کامیڈین ہی وزیراعلیٰ کے بہترین امیدوار ہوتے۔ اگر حکومت بڑھکوں سے چلتی تو سلطان راہی مرحوم سے فلم سٹار شان تک ہمارے پاس بہترین انتخاب تھا۔ تحریک←  مزید پڑھیے

“عوامی عدالت” ریاست کے اندر ریاست؟/سید بدر سعید

ریاست کے اندر ریاست بنانے کی اجازت کوئی بھی ملک نہیں دیتا۔ بدقسمتی سے پاکستان میں ایسے تجربات بھی ہوتے ہیں۔ منظور پشتین اور ان کے ساتھیوں نے 11 اکتوبر کو “عوامی عدالت” لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاک کا جنون اور شرفا کی عزتیں/سیّد بدر سعید

دلیل حق کسی بھی کام کی زیادتی خرابی کا باعث بنتی ہے ۔اسی لیے اسلام اعتدال اور میانہ روی کا درس دیتا ہے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بھی امیج بلڈنگ ،پروجیکشن اور کمیونیکیشن کے بہترین ذرائع ہیں ۔ سرکاری←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے احکامات اور بیوروکریسی کی من مانی/سیّد بدر سعید

اس میں دو رائے نہیں کہ سرکاری ملازمین نہ صرف پاکستان کے آزاد شہری ہیں۔ انہیں وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو کسی بھی شہری کے لیے ہیں۔ اس کے باوجود یہ بات نظر انداز نہیں کی جا سکتی کہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کے احکامات اور بیوروکریسی کی من مانی/سید بدر سعید

اس میں دو رائے نہیں کہ سرکاری ملازمین نہ صرف پاکستان کے آزاد شہری ہیں۔ انہیں وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو کسی بھی شہری کے لیے ہیں۔ اس کے باوجود یہ بات نظر انداز نہیں کی جا سکتی کہ←  مزید پڑھیے

تھر بدلے گا پاکستان؟-سیّد بدر سعید

بڑی تحریک اور انقلاب کی بنیاد چھوٹے علاقوں اور غریب لوگوں سے ہی جنم لیتی ہے۔ اگر کوئی تحریک کسی بڑے شہر سے جنم لے تو اس میں بھی اہم کردار ادا کرنے والوں کی اکثریت پسماندہ علاقوں سے ہوتی←  مزید پڑھیے

فوج، ڈسپلن اور آئی ایس آئی چیفس/سیّد بدر سعید

پاک فوج نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ پاکستان میں سب سے کڑا احتساب وطن عزیز کی محافظ فورس میں ہی ہے۔ یاد آتا ہے کہ ایک دوست فوج میں اعلیٰ سطح کے آفیسر ہیں، ایک وقت ایسا←  مزید پڑھیے

آئی جی سندھ کی پالیسیز اور 354 کباڑیے/سیّد بدر سعید

پاکستان بھر میں کرائم ڈیٹا مرتب کرتے وقت دیکھا جاتا ہے کہ کتنے جرائم رونما ہوئے اور اس کے مقابلے میں کتنے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ یہ بھی سچ ہے کہ پولیس جرم ہونے سے پہلے اس کے متوقع←  مزید پڑھیے

پچھلی نسل کا نوحہ/سیّد بدر سعید

پیسے کی اس دوڑ میں ہم نے ایک عہد کھو دیا ہے۔ ہم اپنے ہاتھوں اپنا کلچر گنوا بیٹھے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ ہمیں احساس تک نہیں ہے۔ ہمارے بچوں کو شاید کبھی اندازہ نہ ہو سکے کہ←  مزید پڑھیے

انٹلیکچول بدیانتی اور پی ایچ ڈی کی ڈگری/سیّد بدر سعید

اس میں دو رائے نہیں کہ دنیا بھر میں تحقیق کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ ٹاپ رینکنگ یونیورسٹیز نہ صرف یہ کہ تعلیمی اسکالر شپ کا دے رہی ہیں بلکہ سٹیفن کے نام پر طلبا کو رہائش اور کھانے کے←  مزید پڑھیے

ڈیجیٹل میڈیا؛صحافت کا اگلا پڑاؤ/سیّد بدر سعید

خبر کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ بات کچھ عرصہ کے لیے دبائی جا سکتی ہے لیکن چھپائی نہیں جا سکتی۔ اخبارات کے عروج کے زمانے میں بھی صحافی خبر کی تلاش میں ملک سے باہر سفر کرتے تھے،جنگوں کی رپورٹنگ←  مزید پڑھیے

پاکستان اور کرغستان کی انویسٹمنٹ کانفرنس/سیّد بدر سعید

پاکستان اور کرغستان کی انویسٹمنٹ کانفرنسپاکستان دنیا کی بڑی آبادی والے ممالک میں شامل ہے۔ اب ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں۔ یا تو ہم اپنی افرادی قوت کو اپنی کامیابی بنا سکتے ہیں یا پھر یہ آبادی خود اپنے←  مزید پڑھیے

عوام سے جڑے سیاست دان/سیّد بدر سعید

حیدر سلطان کے ڈیرے پر احساس ہوا سیاست آسان کام نہیں ہے۔ ہم چکوال کے ایم پی اے حیدر سلطان کے ڈیرے پر تھے جہاں دوپہر کے وقت لوگوں کا ہجوم دیکھ کر الیکشن کمپین کا سا تاثر مل رہا←  مزید پڑھیے

اچھے رشتے کیوں نہیں ملتے/سیّد بدر سعید

گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر انتہائی سنگین مسئلہ کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین رشتے کی منتظر ہیں۔ ابھی تک ان اعداد و←  مزید پڑھیے

لوڈشیڈنگ اور بجلی چور/سید بدر سعید

گرمیوں کا آغاز ہو چکا اب آہستہ آہستہ لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ہوتا جائے گا۔ اس سال کا علم نہیں لیکن ماضی میں بارہ سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ بھی ہوتی رہی ہے۔ گزشتہ دنوں بجلی سپلائی کمپنی کے←  مزید پڑھیے

“آپ کی وزیر اعلیٰ” اور ڈیجیٹل پروپیگنڈا وار/سیّد بدر سعید

مسلم لیگ ن کو تحریک انصاف کا ایک فائدہ تو یہ بھی ہوا کہ روایتی سیاست کی علامت سمجھی جانے والی اس جماعت کے راہنماؤں کو سوشل میڈیا کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز اقتدار کے سنبھالتے←  مزید پڑھیے

سرکار کے پراپرٹی فراڈ کا شکار غریب عوام/سید بدر سعید

اب تک سنتے آئے تھے کہ پراپرٹی میں بہت فراڈ ہوتا ہے۔ طاقتور مافیا غریب شہریوں کو لوٹ لیتا ہے، کہیں کاغذات میں دو نمبری ہو جاتی ہے، کہیں رقم دینے کے باوجود زمین کا قبضہ نہیں ملتا۔ ماضی میں←  مزید پڑھیے

قدیم جنگجوؤں کے ختم ہوتے قلعے/سید بدر سعید

صحرائے چولستان میں ہونے والی جیپ ریلی پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ممالک سے بھی شوقین افراد کو اپنی جانب متوجہ کر چکی ہے۔ یہ کھیل بظاہر جتنا آسان اور سستا لگتا ہے دراصل اتنا ہی مشکل اور مہنگا ہے۔←  مزید پڑھیے

رزق میں کشادگی کا فارمولا/سید بدر سعید

ہمارے یہاں روزگار کمانے کے لیے چاپلوسی اور خوشامد کا سہارا لیا جاتا ہے۔ پڑھے لکھے نوجوانوں میں بھی یہ سوچ رائج ہے کہ اگر مالک یا افسر کی خوشامد کریں گے اور اسے خوش رکھیں گے تو روزگار کی←  مزید پڑھیے