عابد علی(مسکین جی) کی تحاریر
عابد علی(مسکین جی)
قلمی نام:مسکین جی فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی پیشہ؛سکرپٹ رائٹر ایٹ فوکس نیوز لیکچرار ایٹ جامعہ الرشید کراچی

پشتون غیرت/مسکین جی

ان دنوں خیبر پختونخوا  کے علاقے دِیر کے ایک لڑکے نصر اللہ اور بھارت (دہلی) کی ایک لڑکی انجو کی پریم کتھا شہہ سرخیوں کا حصّہ بنی ہوئی ہے۔ میری اس تحریر کا مخاطب نہ ہی عالمی میڈیا ہے اور←  مزید پڑھیے

آنسو۔۔مسکین جی

میں ایک بار پھر اس بندے کے پاس جاؤں گا، اس سے بات چیت کروں گا، اس سے دو ٹوک لہجے میں پوچھوں گا کہ سیلاب نے اس کا کیا کچھ چھینا ہے؟ وہ یقیناً اس دفعہ بتائے گا، کہانی←  مزید پڑھیے

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی تباہی/آنکھوں دیکھا احوال۔۔مسکین جی

برسوں قبل کراچی تشریف لائی ایک فارنر ٹورسٹ خاتون نے کہا تھا: Karachi never sleep. یہ شہر کبھی سوتا نہیں ہے۔ ان خاتون کے جملے کا محور کراچی شہر کی رونقیں تھیں۔ جو کہ اب عرصہ ہوا ماند پڑتی جا←  مزید پڑھیے

بھلکڑ۔۔مسکین جی

تیری بچپن کی یہ عادت اب تک گئی نہیں؟ کتنی بار سمجھایا ہے کہ تہذیب یافتہ گھرانے میں تجھے بیاہا ہے، میری ناک مت کٹوانا لیکن تمہیں کچھ پلّے پڑے تو نا، ارے اتنی بھلکڑ کیوں ہے تو؟ کچھ تو←  مزید پڑھیے

آمدِ مصطفیٰ صلوات اللہ علیہ ۔۔۔ مسکین جی

میرا ہر عقلمند بریلوی بھائی دین کے نام پر ہونے والی خرافات کو از دل و جان برا مانتا ہے اور حتی المقدور کوشش کرتا ہے کہ وہ خود بھی ان نت نئے ایجادی دھندوں سے کنارہ کش رہے اور←  مزید پڑھیے

تزکیہ نبویؐ ۔۔۔ مسکین جی

( قسط اول بسلسلہ ماہ ربیع الاول ) پیغمبرِ اسلام جنابِ محمد عربی صلی الله عليه وسلم تمام انبیائے کرام میں سب سے زیادہ کامیاب و کامران رہے۔ نبوت کا فریضہ دنیا کے ہر فریضے کے مقابلے مشکل ترین فریضہ←  مزید پڑھیے

پتھر دل مخلوق۔۔۔مسکین جی

ایک دوست ہے جس کا تعلق وزیرستان کے شدید متاثرہ علاقے سے ہے،۔ جب بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کا دلخراش سانحہ رونما ہوا تھا تو وہ ازحد غمگین تھا۔ ،وجہ دریافت کرنے پر کہنے لگا۔۔یار مسکینے! میں نے وزیرستان میں اپنے←  مزید پڑھیے

رند کے رند رہے اور جنت بھی ہاتھ سے نہ گئی۔۔۔مسکین جی

عاتکہ کی آنکھیں خوشی کے آنسوؤں سے بھیگی ہوئی تھیں۔آناً فاناً وہ کچھ ہوا تھا جس کے بارے وہ سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔وہ ان تاریک گلیوں سے نکل آئی تھی جہاں کسی تاریک گوشے میں وہ پیدا ہوئی تھی،←  مزید پڑھیے