نگارشات    ( صفحہ نمبر 107 )

میرٹھ چھاؤنی ،کیمپ نمبر 28 میں گزارے 22 ماہ (4)–گوہر تاج

۲۵ مارچ کو سرچ لائیٹ آپریشن : گو میر پور میں اور شہروں کی نسبت اَمن کی فضا تھی لیکن ۲۵ مارچ کی رات گیارہ بج کر ۵۹ منٹ  پر  اچانک دھماکوں نے دہشت پھیلا دی۔ پہلے ٹی وی ٹرانسمیشن←  مزید پڑھیے

اکملیت فاطمہؑ کے بغیر تکمیل انسانیت ممکن نہیں/ثاقب اکبر

(یوم ولادت جناب سیدہ فاطمہ الزھراء ؑ کی مناسبت سے خصوصی تحریر) ساری انسانیت اور ساری مخلوقات کی تخلیق کا منصوبہ اعلیٰ ترین اور کامل ترین مرد اور عورت کی تخلیق اور ظہور کے بغیر متصور نہیں۔ یہ جو قرآن←  مزید پڑھیے

رونالڈو کی لونڈی(1)-ڈاکٹر مشتاق

 سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر” سعودی اولوا الامر کی ٹامک ٹوئیاں ہمارے ہاں کے “اولوا التمر” کو بھی الٹی قلابازیاں لگانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ یقین نہ ہو تو رونالڈو کی “ملک یمین” کی (غیر مصدقہ) خبر کے←  مزید پڑھیے

سماج (28) ۔ آزادی/وہارا امباکر

جب ہم مستقبل کی جانب دیکھتے ہیں تو ایک آئیڈیا پر بحث دلچسپ رخ اختیار کر لیتی ہے۔ یہ آزادی کا آئیڈیا ہے۔ اور ہر جگہ پر اس لفظ کا احترام کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ سادہ شے نہیں۔ ہر←  مزید پڑھیے

فوج میں گزرے روز و شب(9)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

تھوڑی دیر میں ہیلی کاپٹر کا شور سنائی دیا  تھا اور ہم دفتر سے باہر آ کر ہیلی پیڈ کے کنارے پر کھڑے ہو گئے تھے۔ ہیلی کاپٹر اترا، اُس میں سے بریگیڈ ئیر داؤد اور ایک کرنل باہر نکلے←  مزید پڑھیے

مُلا صدرا کی فکر میں کچھ بنیادی خامیاں / حمزہ ابراہیم

ملا صدرا (متوفیٰ 1640ء) کے افکار پر تنقید کے سلسلے میں یہاں ان کی فکر کے کچھ مزید نمونے پیش کرنے ہیں۔ اس کا مقصد یہ نہیں کہ ہم ان کو بُرا بھلا کہیں۔ ان کا زمانہ چلا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

علم اور عقیدے کا ٹکراؤ/سعید ابراہیم

مسئلہ یہ نہیں کہ آپ کسی بات کو درست سمجھتے ہیں یا غلط، بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ کا مؤقف علمی دلائل کی کسوٹی پر سچ ثابت ہوسکتا ہے یا نہیں۔ اور اگر آپ اپنے مؤقف کو عقل،←  مزید پڑھیے

مصنوعی ذہانت(Artificial Intelligence)  اس کے فوائد اور خطرات/آفتاب حسین

یہ تصور کرنا مشکل ہے کہ اگر ایلن ٹورنگ(Alon Turing) جسے مصنوعی ذہانت کا باپ سمجھا جاتا ہے ،آج مصنوعی ذہانت(AI) کی ترقی  کو دیکھیں گے تو کیا سوچیں گے۔ 1950 میں، ٹورنگ نے ایک ‘یونیورسل مشین’ کا تصور پیش←  مزید پڑھیے

قصّہ شہر بدری کا(3)-شکور پٹھان

پچھلے دو دن سے بحرین میں نے صرف رات میں دیکھا تھا۔ آج جمعہ تھا ۔ آج چچا کے ساتھ ذرا ڈٹ کر ناشتہ کیا۔مراد یہ کہ کچھ وکھری ٹائپ کا ناشتہ کیا۔ کراچی میں تو ہمارا تقریباً ہرروز ایک←  مزید پڑھیے

انجیر/ڈاکٹر شاہد ایم شاہد

نباتاتی نام: (Botanical name) انجیر کا نباتاتی نام فکس کریکا (Ficus Carica) ہے۔ تاریخی پس منظر: (Historical Background) انجیر کی کاشت قدیم زمانے سے جاری ہے۔ایک محتاط اندازے کے مطابق اس کی ابتدا روم اور مغربی ایشیا سے ہے۔یہ چھوٹے←  مزید پڑھیے

اگر پریشان ہو تو زوم آؤٹ کرو/ثاقب الرحمٰن

تم لاہور میں رہتے ہو اور تمہیں لگتا ہے کہ لاہور لاہور ہے تو زرا زوم آؤٹ کرو۔ پھر تمہیں لگے گا کہ تم پنجاب میں ہو۔ اگر تمہیں پنجاب ممتاز لگے تو زوم آؤٹ کرو۔ اب تمہیں اپنا آپ←  مزید پڑھیے

تباہی کا ایجنڈہ /اظہر سید

سامری جادو گر بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکتا ۔جنہوں نے امریکی ایما پر سی پیک کا راستہ روکنا تھا کامیابی سے روک لیا ۔ٹیک آف کرتی معیشت کو زمین پر اتار لیا ۔چھ سال کے دوران ہدف حاصل کر←  مزید پڑھیے

سماج (27) ۔ عارضی معاشرے/وہارا امباکر

تاریخِ انسانی میں لاکھوں معاشرے آئے اور ختم ہو گئے۔ ہر ایک اپنے اراکین کو شناخت دیتا تھا۔ اس کے رکن اس کی بقا کے لئے لڑنے کیلئے تیار تھے۔ بہت بار، اس کیلئے جانیں بھی بخوشی دی گئیں۔ ہر←  مزید پڑھیے

اب مجھے خود کشی کرلینی چاہیے/ادریس آزاد

بالآخر ایک نہایت طاقتور اے آئی کو عام انسانوں کے سامنے پیش کردیا گیا ہے۔ یہ اِس صدی کے سب سے بڑے واقعات میں سے ایک ہے۔ 2022کے پورے سال میں اگرچہ مختلف قسم کی چھوٹی موٹی مصنوعی ذہانتوں کو←  مزید پڑھیے

نیو اورلینز- لوزیانہ – امریکہ/ناصر خان ناصر

اپنے تعارف لکھنے کی فرمائش پر گنگ ہیں۔۔ کیا لکھیں؟ اوشدھاہ پر، جہاں سدھ مکر دھوج خریدنے کے لیے بھیڑ لگی تھی، ہم بھی حرفوں کی حرفت کا بیوپار کرنے نکل پڑے ہیں،مگر کیسہ بھی کھوپڑی کی طرح خالی۔۔ پلپلا←  مزید پڑھیے

سماج (26) ۔ دیوانے کا خواب/وہاراامباکر

کیا سماج کے بغیر رہا جا سکتا ہے؟ کیا سب کو ضم کر کے ایک عالمی سماج قائم ہو سکتا ہے؟ یا کم از کم ان کی حیثیت ثانوی ہو سکتی ہے؟ کسی utopian دنیا کا خواب دیکھنے والے کئی←  مزید پڑھیے

جنگ لڑنا تیاری پر منحصر ہے /قادر خان یوسف زئی

جب کوئی قوم زندگی اور حرارت سے محروم ہوجاتی ہے تو اس کے ہاں، اس کے نظریات اور اعتقادات  کے الفاظ تو باقی رہ جاتے ہیں لیکن ان کا واضح اور متعین مفہوم کسی کے ذہن میں نہیں ہوتا، وہ←  مزید پڑھیے

ن م راشد کا احوال ِذات اور انکی مذہب بیزاری و گریزیت/احمد سہیل

ن  م راشد یکم اگست 1910ء کو گوجرانوالہ (پنجاب ) کے ایک قصبے علی پور چٹھا/ کوٹ بگہ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام راجا نذر محمد تھا۔ اور تاریخی نام ” خضر” تھا۔ آج اردو ادب کی←  مزید پڑھیے

اللہ تعالی کے لیے ‘خدا’ کے اسم کا استعمال /ابو یحیی

پچھلے دنوں ایک صاحب ملاقات کے لیے تشریف لائے۔ گفتگو کے دوران میں انھوں نے یہ بیان کیا کہ میری کتابیں جب وہ بعض لوگوں کو دیتے ہیں تو وہ اس پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ ان کتابوں میں←  مزید پڑھیے

مہنگا آٹا اور یہ سناٹا/مظہر اقبال کھوکھر

یہ صدر ایوب کا زمانہ تھا۔ کہتے ہیں اس دور میں آٹے کی قیمت میں دو روپے من اضافہ ہوا۔ اس سے قبل آٹھ سال تک آٹا کی قیمت اٹھارہ روپے من رہی۔ جیسے ہی آٹا بیس روپے من ہوا←  مزید پڑھیے