نگارشات    ( صفحہ نمبر 106 )

حقیقت کی تلاش کے راستے(2،آخری حصّہ)-شاکر ظہیر

فلوطین نے تین بنیادی اُصول بیان کیے ،حقیقت واحدہ ، عقل اور روح ۔ مادہ پرست یہ کہتے تھے کہ حقیقت مادی ہے یعنی جو کچھ حواس ِ خمسہ کے احاطہ میں ہے وہی حقیقی ہے لیکن فلوطین نے اعلان←  مزید پڑھیے

الوداع یاور کاظمی/محمد علی عباس

سالِ  نوء کے پہلے دن، یکم جنوری اتوار کے باعث سرکاری تعطیل تھی۔میں گھر پر ہی تھا تو دن خاصا خوش گوار رہا۔ شام کو جب ساۓ لمبے ہو رہے تھے تو میں چکوال جنرل بس سٹینڈ پہ اسلام آباد ←  مزید پڑھیے

بھابھ اسیر کھتری کہ بکری : معمہ عظیم/خنجر عظیم آبادی

اے دودِ چراغ محفل اے مادر پدر آزاد کھتری ۔ کیا تجھے معلوم نہ تھا کہ یہ جو ہے شاعر بےکار ،کالا بخار ،طاعون کی وبا، کالی بلا کرونا اٹھلاتا ہے مٹکتا ہے کہلاتا ہے ندیم بھابھ   ۔ اس شاعر←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش کے راستے(1)-شاکر ظہیر

حقیقت کی تلاش میں انسان شروع سے قریہ قریہ گھومتا رہا ۔ اس تلاش میں جو طریقے اس انسان نے اختیار کیے اس میں ایک ” سیر باطن ” ہے جسے تصوف کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

تسبیح “مسبحات”(2,آخری حصّہ)-منصور ندیم

ایک قدیم سعودی دستکاری پیشہ تسبیح کو سعودی عرب کی قومی شناخت کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اسے عرب اسلامی دنیا میں ایک خاص مقام بھی حاصل ہے۔ سعودی عرب کے قدیم دستکاری کے پیشوں میں ہاتھ سے تیار←  مزید پڑھیے

دل یہ پکارے آ جا/ثاقب لقمان قریشی

میرا دل یہ پکارے آ جا ،ناگن فلم کا گانا ہے۔ جو 1954ء میں ریلیز ہوئی۔ یہ مشہور گانا لتا جی نے گایا اور اسکا میوزک میرے پسندیدہ ترین سنگر اور میوزک ڈائریکٹر ہمنت کمہار نے دیا۔ جس پر انھیں←  مزید پڑھیے

ویکسین (1) ۔ تاریخ/وہارا امباکر

بیماریوں کے خلاف میڈیکل سائنس کے ہتھیاروں میں سے سب سے موثر ترین ہتھیار ویکسین کا ہے۔ یہ صدیوں سے بنائی جاتی رہی ہے۔ یہ شروع کہاں سے ہوئی؟ اس بارے میں ہمیں ٹھیک علم نہیں۔ اس کے ابتدا کی←  مزید پڑھیے

ایک امریکی شخص کا وہم/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میتھیو گرین نام کا ایک سفید فام اور خوش شکل جوان امریکی، امریکہ میں تعلیم یافتہ خاتون سے بیاہ کرکے ماسکو میں آن بسا تھا۔ اس نے اپنے طور پر پیراسائیکولوجی سے متعلق نصابی کتب لکھیں اور کورس مشتہر کیا۔←  مزید پڑھیے

معجزے آج بھی ہوسکتے ہیں -1/انجینئر ظفرا قبال وٹو

بلوچستان سے میری پہلی محبت سنہ 2005 کے وسط میں اس وقت شروع ہوئی جب میں کوالالمپور سے براستہ لاہور کوئٹہ پہنچا۔ میری فرم کی طرف سے مجھے واٹر  مینجمنٹ کے ملک گیر منصوبے پرصوبہ بلوچستان کے ڈپٹی ٹیم لیڈر←  مزید پڑھیے

وٹگنسٹائن اور پوپر کا مناقشہ اور عینی شاہدین/پروفیسر ساجد علی

کیمبرج یونیورسٹی میں مشہور فلسفی لڈوگ وٹگنسٹائن نے ایک مورل سائنسز کلب تشکیل دیا ہوا تھا جس کی ہفتہ وار نشستوں میں فلسفی اور فلسفے کے طالب علم فلسفیانہ معموں پر گفتگو کرنے کو جمع ہوتے تھے۔ 25 اکتوبر1946 کی←  مزید پڑھیے

رونالڈو کی “لونڈی”(3،آخری قسط)-محمد مشتاق

 سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر”     3۔ یہ بھی ادھورا سچ ہے کہ معاہدے کی پابندی تو اسی فریق پر لازم ہوتی ہے جو معاہدے کا حصہ ہو، اس کے ساتھ دو باتوں کا اضافہ کیجیے تو پورا←  مزید پڑھیے

مہلک ترین وائرس/وہارامباکر

آج سے پچاس سال قبل یورپ میں آسمان سے مرغیوں کے ہزاروں سر نیچے برسائے گئے۔ یہ جنگلی جانوروں کے کھانے کیلئے تھے۔ ان میں ویکسین بھری تھی۔ یہ اس وائرس کے خلاف تھی جو کہ انسانوں کے لئے مہلک←  مزید پڑھیے

برہسپتی/مبشر حسن

اس کی پیدائش ہوئی اندازاً ساتویں صدی قبل مسیح اور وفات ہوئی اندازاً چھٹی صدی قبل مسیح،یہ  ہندوستان کا رہنے والا تھا۔ برہسپتی چارواک لوکایت مکتبہ کا بانی اور اس کے سوتروں کا مصنف تھا۔ چارواک لوکایت مادیت پسند فلسفی←  مزید پڑھیے

تسبیح ‘”مسبحات” کی تاریخ(1)-منصور ندیم

میں تو اونٹ کی ہڈی سے بنی تسبیح ڈھونڈھنے نکلا تھا مجھے کافی انفارمیشن مل گئی تو سوچا شئیر کرلوں، اردو میں تسبیح، عربی میں “مسبحة” اور سبحة کہتے ہیں۔ ہمارے برصغیر کے لوگ ہی صرف اونٹ کی ہڈی کی←  مزید پڑھیے

سیاستدان اور عوام/عبدالرؤف خٹک

یہ ہے ہمارا ملک پاکستان ، جسے ہم لوگ تعویز، گنڈوں، پیروں،فقیروں اور روحانی سلسلوں سے چلا رہے ہیں۔ ملک کم لگتا ہے ۔ پیری فقیری کا آستانہ زیادہ لگتا ہے، جہاں حکمران اپنی وزارتیں بچانے کے لئیے پیروں فقیروں←  مزید پڑھیے

سماج (29) ۔ مستقبل/وہارا امباکر

ایک دلچسپ سوال ہے کہ مستقبل کے معاشروں کی شکل کیسی ہو گی؟ آج ایسے معاشروں کی تعداد بڑھ رہی ہیں جہاں پر نسلی یا نظریاتی تنوع کو بڑی حد تک برداشت کیا جاتا ہے۔ ایک قومیت کے لوگ دوسروں←  مزید پڑھیے

رونالڈو کی “لونڈی”(2)-محمد مشتاق

سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر” ان تمہیدی نکات کے بعد اب صلبِ موضوع پر چند نکات ملاحظہ کیجیے: 1۔ معاصر بین الاقوامی نظام کے متعلق یہ مفروضہ کہ اس نے غلامی کا خاتمہ کردیا ہے، محض پروپیگنڈا ہے←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی ،کیمپ نمبر 28 میں گزارے 22 ماہ (4)–گوہر تاج

۲۵ مارچ کو سرچ لائیٹ آپریشن : گو میر پور میں اور شہروں کی نسبت اَمن کی فضا تھی لیکن ۲۵ مارچ کی رات گیارہ بج کر ۵۹ منٹ  پر  اچانک دھماکوں نے دہشت پھیلا دی۔ پہلے ٹی وی ٹرانسمیشن←  مزید پڑھیے

اکملیت فاطمہؑ کے بغیر تکمیل انسانیت ممکن نہیں/ثاقب اکبر

(یوم ولادت جناب سیدہ فاطمہ الزھراء ؑ کی مناسبت سے خصوصی تحریر) ساری انسانیت اور ساری مخلوقات کی تخلیق کا منصوبہ اعلیٰ ترین اور کامل ترین مرد اور عورت کی تخلیق اور ظہور کے بغیر متصور نہیں۔ یہ جو قرآن←  مزید پڑھیے

رونالڈو کی لونڈی(1)-ڈاکٹر مشتاق

 سعودی اولوا الامر اور ہمارے “اولوا التمر” سعودی اولوا الامر کی ٹامک ٹوئیاں ہمارے ہاں کے “اولوا التمر” کو بھی الٹی قلابازیاں لگانے پر مجبور کردیتی ہیں۔ یقین نہ ہو تو رونالڈو کی “ملک یمین” کی (غیر مصدقہ) خبر کے←  مزید پڑھیے