نگارشات    ( صفحہ نمبر 105 )

وجودِ کُل /ڈاکٹر مختیار ملغانی

انسانی تاریخ میں پہلی دفعہ کائنات کی غیر مذہبی توجیہ کی کوشش یونانی مفکر Thales of Miletus نے سات صدی قبل مسیح میں کی، وہ یقین کی بجائے عقل سے سمجھنا چاہتے تھے کہ کائنات یا وجود کی علتِ اصلی←  مزید پڑھیے

قصّہ شہر بدری کا(7 )-شکور پٹھان

یہ قصہ چھیڑ تو دیا تھا،لیکن اس کی ممکنہ طوالت دیکھ کر میری ہمت جواب دے گئی تھی۔ پھر کچھ ایسے حالات ہوئے کہ تمام دوستوں ہی سے رابطہ ختم ہوگیا۔ آج تقریباً ڈیڑھ سال بعد یہ داستان شروع کررہا←  مزید پڑھیے

المارِ سیہ عرف فخرالدین عارفی کی حرکت نازیبا، مشورہ ایک بیوی نیک کو /خنجر عظیم آبادی

اے بی بی بانو کس نفس امارہ سے ہو اپنے برقی کھاتے پہ محوِ کلام، مارِ سیہ ہے جس کا نام ۔ یہ عظیم آباد کا مردود بڑا عیاش ہے، اس کی سنگت نہایت خراب اور ذلیل بودوباش ہے۔ عیاشی←  مزید پڑھیے

ابو کی قبر کا کتبہ/شاہد کاظمی

آج سے تقریباً پندرہ سال قبل پہلی بار  صحافی کے طور پر ایک علاقائی مسئلے پر لکھنے کی کوشش کی۔ پہلی وابستگی ہفت روزہ ہائی کلوس نیوز  سے رہی اور فخر ہے کہ راجہ بشیر صاحب نے بہترین راہنمائی فراہم←  مزید پڑھیے

نشستن گفتن برخاستن / قادر خان یوسف زئی

جس قوم کا تصوّرَ حیات محض حیوانی سطح کا ہو، اس قوم کی تہذیب اور تمدن، اس کا نظام معیشت و معاشرت کبھی دیرپا نہیں ہوسکتا، وہ قوم کبھی زندہ اور پائندہ نہیں رہ سکتی، وہ معاشرہ کبھی زمانے کے←  مزید پڑھیے

مردانہ جنسی مسائل کے حوالے سے یہ 5 حقائق آپ جانتے ہیں ؟

مردانہ جنسی مسائل میں مختلف قسم کے پرابلم شامل ہو سکتے ہیں، جن میں کم شہوت، عضلات کی خرابی (ای ڈی)، قبل از وقت انزال اور دیگر مسائل شامل ہیں۔ بہت سے مرد جانتے ہیں کہ یہ مسائل بہت عام←  مزید پڑھیے

سندھ الیکشنز میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی/ثاقب لقمان قریشی

معذور افراد اور خواجہ سراؤں کے حقوق پر تھوڑا بہت لکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ دونوں کمیونیٹیز کو حقوق نہ ملنے کی سب سے بڑی وجہ لیڈر شپ کا فقدان ہے۔ لیڈر معاشرے اور کمیونٹی←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (15) ۔ نیلگوں آسمان کی طاقت/وہاراامباکر

زمین فضائی غلاف سے ڈھکی ہے۔ یہ ہم سے ٹکراتا ہے، ہمیں دھکیلتا ہے اور ہمیں زندہ بھی رکھتا ہے۔ اس کے بارے میں ایک زبردست چیز یہ ہے کہ یہ ساکن نہیں ہے۔ یہ ہر وقت کھسک رہا ہے←  مزید پڑھیے

بیجنگ سرمائی کھیلوں کی شاندار میراث/زبیر بشیر

بیجنگ سرمائی کھیلوں کے انعقاد کو ایک برس ہو چکا ہے۔ ان مقابلوں نے بے مثال انعقاد کے بعد شاندار روایات چھوڑی ہیں۔ یہ کھیل ایک ایسے وقت میں منعقد ہوئے جب دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا عروج←  مزید پڑھیے

فرانسیسی مابعد جدیدیت کے معروف فلسفی و مؤرخ مشیل فوکو کے علمی طریقہ کار/ نظریۂ علم میں استعمال کردہ کچھ اصطلاحات کا مختصر سا تعارف/اظہر علی

١. آرکیالوجی یہ وہ اصطلاح ہے جو مشیل فوکو اپنے طریقہ کار کو دیتا ہے جو کسی بھی ڈسکورس کو اس کے ظہور اور تبدیلی کے حالات میں، نہ کہ ان کے گہرے اور مخفی معنی، منطقی مواد، یا انفرادی←  مزید پڑھیے

ولی عالم شاہین کے ساتھ ایک انٹرویو، ایک ملاقات

قطب شمالی کی منجمد سر زمین میں کینیڈا ایک حسین ملک اپنی تمام تر مظاہر فطرت کی بو قلمونی سے مالا مال ہے۔ اور ہندوستانی اور پاکستانی تارکین وطن کے لئے یہ منجمد خطہ دشوار گزار نہیں لگتا جس کی←  مزید پڑھیے

بیلے پر رات-3،آخری قسط/انجینئر ظفر اقبال وٹو

بھیڑیوں کے غول نے پاس ہی سے اونچی آوازیں نکالنا شروع کر دی تھیں۔ جیسے کہہ  رہے ہوں “جہنم میں خوش آمدید”۔ قائم خان پُھرتی سے اُٹھا تھا اور اندھیرے میں خشک جھاڑیوں کی شاخیں توڑنا شروع کردی تھیں۔ مجھے←  مزید پڑھیے

پیالی میں طوفان (14) ۔ راکٹ، خطوط سے چاند تک/وہاراامباکر

پہلی جنگِ عظیم کے آخر تک راکٹ کی ٹیکنالوجی اس نہج تک پہنچ چکی تھی کہ اس کو اگر لانچ کیا جائے تو عام طور پر یہ درست سمت میں جاتی تھی اور چلانے والے کو مار نہیں دیتی تھی۔←  مزید پڑھیے

معذور افراد فری لانسنگ کو ذریعہ معاش بنانے کی کوشش کریں/ثاقب لقمان قریشی

پہلی اور دوسری جنگ ِعظیم نے دنیا کو بڑی تباہی سے دوچار کیا۔ مغربی ممالک میں معذور افراد کو جو حقوق حاصل ہیں اسکی سب سے بڑی وجہ بھی یہی جنگیں تھیں۔ جنگوں کے نتیجے میں لاکھوں افراد معذوری کا←  مزید پڑھیے

میرٹھ چھاؤنی،کیمپ نمبر 28میں گزارے22ماہ(7)-گوہر تاج

کھلنا سے میرٹھ کیمپ تک اسٹیشن پہ رُکی ٹرین میں، کہ جس کی کھڑکیوں کو ہماری حفاظت کے لیے کیلیں ٹھونک کے مضبوطی سے بند کردیا تھا ، سارے مسافروں کو بھوک لگ رہی تھی ۔ہم سب نے اپنے اپنے←  مزید پڑھیے

ڈایوجینز آف سینوپے (آج کا ترکیہ)-مبشر حسن

ڈایوجینز آف سینوپے (آج کا ترکیہ) ڈایوجینز کی پیدائش ہوئی 412 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 323 قبل مسیح (اندازاً) ملک: یونان ( ترکیہ ) اہم کام: ’’ریاست‘‘ ( معدوم )فلسفہ کَلبیت یونانی فلسفی ڈایوجینز کو ایک قدیم مکتبہ←  مزید پڑھیے

کَلا(فلم ریویو)-ثنا اللہ خان احسن

آئیے چلتے ہیں 1930 کے برٹش کلونیل دور میں! اس فلم پر تبصرے سے پہلے میں اتنا بتادوں کہ یہ فلم ان باذوق دھیمے مزاج لوگوں کے لئے ہے جو اعلیٰ  موسیقی، عمدہ پینٹنگز اور انسانی احساسات و جذبات کو←  مزید پڑھیے

مُشتری ہوشیار!کھیل پرانا ہی ہے/زین سہیل وارثی

مورخہ 29 نومبر 2022ء بروز منگل ایک عظیم سپہ سالار نے پاکستان کی فوج کی کمان اپنے ہی ادارہ میں اپنے ماتحت ایک عظیم سپہ سالار کے ہاتھ سونپی اور فرمایا کہ میں اب اپنی باقی ماندہ زندگی گمنامی میں←  مزید پڑھیے

یوم یک جہتی کشمیر اور ہماری منافقت /عامر عثمان عادل

اے اہلِ کشمیر ہم شرمندہ ہیں پیارے پڑھنے والو ! آج 5 فروری ہے اور آج کے دن کو ہم مقبوضہ کشمیر کے بہن بھائیوں سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں۔ کچھ کھردرے سوال ہیں! اتنے برس گزر←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کا دستور ’کفریہ‘ ہے؟ (1)-محمد مشتاق

پچھلے مباحث کی روشنی میں جب ہم پاکستان کی مخصوص صورتحال پر نظر ڈالتے ہیں تو چند نتائج بدیہی طور پر سامنے آجاتے ہیں: اولاً : پاکستان دار الاسلام ہے۔  پاکستان میں شامل علاقے یقیناًدار الاسلام کی تعریف پر پورا←  مزید پڑھیے