مشق سخن    ( صفحہ نمبر 9 )

روٹھے ہوۓرب کو منا لو۔۔مدیحہ الیاس

صبح سے شام، بس کام ہی کام، نہ سکون ، نہ آرام۔ نہ نماز نہ کلام، لگی ہے بس ایک ہی دوڑ ۔۔ اگلے کو بس پیچھے چھوڑ، گھر پہ وقت دیا روٹی ہنڈیا کو، فارغ وقت دیا سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

موجودہ وباء میں حکومتی اقدامات؟۔۔عبداللہ خان چنگیزی

حالیہ ماحول جو بنا ہوا ہے اِس مرض کی وجہ سے وہ اتنا عام نہیں جتنا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے سمجھ رکھا ہے۔ اِن کو اچھی طرح اندازہ ہوچکا تھا کہ باقی کی دنیا جن میں چین،←  مزید پڑھیے

عورت کا پردہ۔۔عدیل احمد

پاکستان جیسے ممالک میں لوگوں کو ہمیشہ مذہب کے نام پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگوں نے قرآن وسنت کو چھوڑ ڑ کر مولوی حضرات کی باتوں پر عمل کرنا شروع کر دیا←  مزید پڑھیے

سپیڈ بریکر یا قبریں؟ ؟؟۔۔اکرام چوہدری

کرونا سے ساری دنیا میں اتنی اموات نہیں ہوئیں جتنے حادثات پاکستان میں غلط سپیڈ بریکرز سے ہوئے ہیں۔ ہمارے ملک کا ایک بڑا مسئلہ۔۔ حکومت خطیر رقم خرچ کر کے عوامی سہولت کے لیے سولنگ اور تارکول کی سڑکیں←  مزید پڑھیے

تشریح(مختصر کہانی)۔۔۔جواد بشیر

اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے،اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے۔ مولوی صاحب کا بیان ایمان افروز تھا۔ کچھ دنوں سے مہرو کی طبعیت ٹھیک نہیں رہتی تھی۔مولوی صاحب مسجد سے ملحقہ گھر میں  واپس آئے،بیوی سے بیٹی←  مزید پڑھیے

کرونا کی چھٹیوں میں زندگی بدلیں۔۔رضوان اکرم

اس وقت کیونکہ حضرت  کورونا کی دھوم مچی ہوئی ہے اس لئے میڈیا کے اثرات اور حکومت پاکستان  کی جانب سے کل  آنے  والے نوٹیفکیشن کی وجہ سے تین ہفتے کی چھٹیوں کا   اعلان کردیا گیا ہے، پہلی بات←  مزید پڑھیے

مہربان دوست۔۔عبدالرؤف

کبھی کبھار لکھنے کو موضوع نہیں ملتا، لاکھ کوشش کے باوجود آپ اک سطر نہیں لکھ پاتے، بلکہ دانتوں میں انگلی دبائے سوچتے رہتے ہیں کہ موضوع انتخاب کیا ہو؟ اکثر دماغ میں بہت سارے خیالات اک ساتھ جمع ہوجاتے←  مزید پڑھیے

یہ گرد بیٹھ جائے تو۔۔عبدالحنان

یہ گرد بیٹھ جائے تو معلوم کر سکوں آنکھیں نہیں رہیں،کہ تماشا نہیں رہا عباس تابش کے اس شعر کے مصداق ایک ہفتہ ہونے کو آیا ہے دیکھ رہا ہوں۔ ہر طرف ایک ہنگامہ سا برپا ہے۔ ہر کوئی تنور←  مزید پڑھیے

عورت نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟۔۔سعدفاروقی

اگر ہم فرض کریں کہ روئے زمین پہ عورت نہ ہوتی توپھر کیا ہوتا؟ عورت نہ ہوتی تو میں ہوتا، نہ آپ ہوتے اور نہ ہی دنیا کی یہ رنگینی ہوتی۔بقول شاعر۔ وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ←  مزید پڑھیے

باصلاحیت انسان بے صلاحیت کیوں ہیں؟۔۔شجاعت بشیر عباسی

صلاحیت نعمت خداوندی ہوتی ہے آج تک جس انسان نے بھی نام کمایا وہ اپنے اندر چھپی صلاحیتوں کا ادراک حاصل کرنے کے بعد ہی اس بھری پڑی دنیا میں لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوا قدرت کے←  مزید پڑھیے

عشق منجدھار :انیلا رزاق۔۔۔۔ تبصرہ/رمشا تبسّم

عشق منجدھار محترمہ انیلا رزاق کا پہلا ناول جو کہ کتابی شکل میں شائع ہوا ہے،اور شائع ہوتے ہی غیر پسندیدگی کی منجدھار میں پھسنے کی بجائے پسندیدگی کے سمندر میں غوطے لگانے لگا۔بے شمار لوگوں نے اس کو پڑھا←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کے مثبت پہلو۔۔تزئین

میں یومِ نسواں پر کیے گئے مارچ کی حامی ہوں کیوں کہ جب دنیا کے کسی بھی کونے میں عورت پر ظلم ڈھایا جاتا ہے تو میرا دل کُڑھتا ہے آج کا جدید دور اسے فیمینسٹ کے دائرے میں شمار←  مزید پڑھیے

عورت مارچ کی تاریخ , مقاصد اور اثرات۔۔مفتی عمیر احمد ہزاروی

8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جاتا ہے جس سے امت مسلمہ کے اذہان میں مختلف قسم کے سوالات جنم لیتے ہیں کہ آخر وہ کون سا حق  ہے،جو اج تک اسلام اور آئین پاکستان نے عورتوں←  مزید پڑھیے

عورت اور شادی۔۔اسماعیل گُل خلجی

عورت کی زندگی میں شادی کی اہمیت اس لحاظ سے ہے کہ اس ادارے کے تحت اسے تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ۔ شادی کے بعد عورت باپ کی حفاظت سے نکل کر شوہر کی حفاظت میں آجاتی ہے۔ شوہر←  مزید پڑھیے

ماروی اور خلیل: جیت کس کی ہوئی؟ ۔۔۔ رانا شعیب الرحمن خاں

دنیا میں ہر شخص کسی نہ کسی نظریئے کا حامل ہوتا ہے۔ وہ اس نظریے پر اسی لئے کاربند ہوتا ہے کہ وہ اپنی دانست میں اس نظریے کو درست تسلیم کر رہا ہوتا ہے۔ اسی طرح مختلف متضاد نظریات←  مزید پڑھیے

غیرت۔۔عمیر اقبال

ندنی بازار کے طرفین میں واقع سینکڑوں دکانوں کے بیچوں بیچ سالوں پرانا ایک ٹھیلہ آج چاروں طرف سے لوگوں کی بھیڑ سے گھرا ہوا تھا۔ وجہ اس ٹھیلے پر بکنے والے سموسوں کی لذت نہیں تھی وجہ کچھ اور←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کو اعتماد دیں ۔۔نہال فاطمہ

اپنی بیٹیوں سے محبت کریں۔انھیں اعتماد دیں انھیں معاشی طور پر مضبوط کریں،آپ کی بیٹی میں اعتماد اس وقت آئے گا جب وہ معاشی طور پر مضبوط ہوگی،اسے یہ آزادی دیں کہ وہ کیا پڑھنا چاہتی ہے۔۔کتنا پڑھنا چاہتی ہے،اسے←  مزید پڑھیے

میری زباں،میری مرضی۔۔رضوان اکرم

مارچ اور یہ نعرہ جس نے پچھلے دو سالوں سے عروج پایا اور مسلسل موضوع ِ بحث رہا، 2 سال ہونے والے عورت مارچ   میں ایک عورت مختلف خواتین کو  جمع  کرکے ایک ریلی نکالتی ہے اور اس طرح←  مزید پڑھیے

عورت مارچ یا بے حیائی کو فروغ۔۔ ندا خان

لبرلزم کی دلدادہ اور مغربی نظام سے مغلوب خواتین 8 مارچ کو پاکستان میں عورت مارچ کرنے جا رہی ہیں، جس کا مقصد اپنے حق کی آزادی ہے جس کے لیے وہ سڑکوں پر نکل کر اپنے حق کے لیے←  مزید پڑھیے

خودغرض معاشرہ۔۔حافظ صفوان ارشد

لاشعور سے لے کر شعور کی بلندیوں تک، لاحاصل سے حاصل تک کا سفر ،بلندیوں سے پستی اور پستی سے بلندی کی جانب گامزن ، یہاں تک کہ  تسخیرِ کائنات ، ہواؤں کے دوش پر سفر ، ستاروں پر کمندیں←  مزید پڑھیے