عمیر اقبال کی تحاریر
عمیر اقبال
حقیقت کا متلاشی، سیاحت میرا جنون ، فوٹوگرافی میرا مشغلہ ماڈلنگ میرا شوق،

ہائے میرا کراچی/عمیر اقبال

کراچی کیا تھا اور کیا ہو گیا ، کراچی تو نے جنہیں گود میں کھلایاآ،سمان کی بلندی پر پہنچایا ستاروں سے ان کی مانگ کو سجایا بادشاہی کا تخت پہنایا وہی آج تجھے کھا گئے ہائے میرے کراچی ہم شرمندہ←  مزید پڑھیے

شب برات کی فضیلت۔۔عمیر اقبال

اللہ رب العزت نے بعض دنوں کو بعض پرفضیلت دی ہے۔ یوم جمعہ کو ہفتہ کے تمام ایام پر، ماہ رمضان کو تمام مہینوں  پر، قبولیت کی ساعت کو تمام ساعتوں پر، لیلۃ القدر کو تمام راتوں پر اور شب←  مزید پڑھیے

ننھی کلیاں جو مرجھا گئیں۔۔عمیر اقبال

آپ کو سانحہ  اے پی ایس تو یاد ہی ہوگا کیونکہ نہ یاد ہو ،تو یاد کروانے کو ادارے کا نام ہی کافی ہے پھر اس میں پڑھنے والے بچے کیوں نا اہم ہوں، جو صبح اٹھتے ہی بڑے سے←  مزید پڑھیے

وہ پہلی محبت تھی۔۔عمیر اقبال

اُس سے میری پہلی ملاقات ایک دوست کی شادی پر ہوئی تھی۔ جب بالائی منزل سے سیڑھیاں اترتے ہوئے وہ اپنے غرارے کو مہندی سے سجے سرخ ہاتھوں میں تھامے ہوئے تھی۔ پہلی بار میں ہی اس کی  کوئل جیسی←  مزید پڑھیے

کراچی تو ڈوب گیا۔۔عمیر اقبال

کراچی ڈوب گیا پھر بھی بھٹو زندہ ہے کراچی ڈوب گیا تبدیلی آ نہیں  رہی ،تبدیلی آچکی ہے کراچی ڈوب گیا حل صرف جماعت اسلامی کراچی ڈوب گیا ہمیں منزل نہیں رہنما چاییے کراچی ڈوب گیا لیکن یہ بیہودہ دو←  مزید پڑھیے

میڈیائی ڈرامے اور آپکا کردار۔۔عمیر اقبال

حالیہ واقعات کی حمایت اور مخالفت میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد دو گروہوں میں منقسم نظر آئی۔ نہ صرف کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا گیا، بلکہ سادہ لوح عوام آپس میں بھی گتھم گتھا نظر آئی۔ یہ←  مزید پڑھیے

حقیقی وبا۔۔عمیر اقبال

زندگی کے کاروبار کو بند ہوئے آج ایک مہینے  سے اوپر ہو گیا تھا۔ لیکن عوام کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے پورے دن میں چند گھنٹوں کے لیے دکانیں کھولی جاتی تھیں۔ اس وقت کا رش دیکھ←  مزید پڑھیے

وفاق المدارس، کورونا وائرس اور بے بس طلباء

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مایوس کُن فیصلہ تمام طلباء و اساتذہ کے سامنے آچکا  ہے ، اکابرین ( بہ اعتبارِ عمر ) باوجود وسیع تجربے کے ایک غیر دانشمندانہ فیصلہ کر چکے ہیں ، تمام طلباء و اساتذہ اس←  مزید پڑھیے

غیرت۔۔عمیر اقبال

ندنی بازار کے طرفین میں واقع سینکڑوں دکانوں کے بیچوں بیچ سالوں پرانا ایک ٹھیلہ آج چاروں طرف سے لوگوں کی بھیڑ سے گھرا ہوا تھا۔ وجہ اس ٹھیلے پر بکنے والے سموسوں کی لذت نہیں تھی وجہ کچھ اور←  مزید پڑھیے

یہ یومِ محبت نہیں۔۔عمیر اقبال

نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سو سال قبل اللہ کے عطا کردہ علم کی روشنی میں آنے والے ایام کے بارے میں جو پیشنگوئیاں کیں تھیں وقتاً فوقتاً ان کا ظہور ہو رہا ہے←  مزید پڑھیے

کرسمس کی مبارکباد غرض و غایت اور نصاری کا باطل عقیدہ۔۔عمیر اقبال

عیسیٰ ؑعلیہ السلام کی پیدائش ۲۵ دسمبر کو کسی مستند ذریعے سے ثابت نہیں- عیسیٰ ؑ شرک و بت پرستی کے خاتمے کے لیے  مبعوث ہوئے پر انکے بعد چرچ نے انکی سالگرہ کے لیے ان ایام میں سے ایک←  مزید پڑھیے

تمہیں میں یاد نہیں رکھنا چاہتا ۔۔۔ عمیر اقبال

کیونکہ تمہارے وہ آنسو، وہ زخم، وہ درد، وہ سسکیاں، وہ خون میں لت پت کتابیں، وہ گولیوں سے چهنی کیا ہوا یونیفارم، تمہاری ماؤں کے دل سے نکلنے والی وہ درد بھری آہیں اور آنسو مجھے جینے نہیں دیتے←  مزید پڑھیے

پروفیشنل اور نان پروفیشنل فوٹو گرافرز کا پیشہ اور حقائق ۔۔عمیر اقبال

فوٹوگرافی فن کے ساتھ ساتھ جنون کی حد اختیار کر گئی ہے، پیشے سے بڑھ کر اب یہ شوق ہر چھوٹے بڑے کی فطرت میں  شامل ہو چکا ہے۔پاکستان میں پروفیشنل فوٹوگرافر بکثرت موجود ہیں لیکن اب پروفیشنل فوٹوگرافرز کے←  مزید پڑھیے

اسے اب سفر سے نفرت ہے۔۔عمیر اقبال

یوں تو زندگی خود ہی اک سفر ہے یہ الگ بات ہے کہ بعض بخت والوں کا یہ سفر حسین ہوتا ہے جبکہ بعض آشفتہ سر اس سفر کی رنگینی سے محروم ہوتے ہیں لیکن زندگی کے سفر میں بھی←  مزید پڑھیے

خواتین کی پکار۔۔۔۔عمیر اقبال

خواتین صرف ایک لفظ نہیں بلکہ اپنے آپ میں ایک پوری تہذیب ہے۔ یہ پورے معاشرے کو سنوارنے کی صلاحیت اپنے اندر رکھتی ہے۔عورت کو عام طور پر کمزور مخلوق تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب←  مزید پڑھیے

بچپن کے کھیل پچپن والوں کے لیے یادیں۔۔۔۔عمیر اقبال

بڑے   کہتے ہیں جسمانی ورزش صحت  کے لیے اتنی ہی ضروری ہے جتنا پیٹ کے لیے روٹی اور کھیل کود ہر عمر اور ہر دور میں یکساں اہمیت کا حامل ہے۔جو شخص کھیل کود کو پڑھائی اور دیگر ضروری مشاغل←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا، تین چہرے اور دوغلہ پن۔۔۔عمیر اقبال

کہتے ہیں ایک انسان کے تین چہرے ہوتے ہیں ایک جو وہ اپنے گھر والوں کو دکھاتا ہے، دوسرا وہ اپنے دوست احباب کو دکھاتا ہے، تیسرا وہ چہرہ جو وہ کسی کو نہیں دکھاتا اور یہی اس کا اصلی←  مزید پڑھیے

آزادی اک نعمت ہے اس کی قدر کیجیے۔۔۔۔عمیر اقبال

14،اگست 1947، دنیاء  تاریخ کا وہ دن جب مسلمانوں کی عظیم وفلاحی ریاست پاکستان کو اللہ قادر وقدیر نے وجود بخشا دریائے راوی ستلج جہلم چناب سندھ ان  پنجاب کی دندناتی موجیں اِنسانیت کٹے پِٹے چھلنی و جلے ہوئے لاشوں←  مزید پڑھیے

والدین کے لیے۔۔۔عمیر اقبال

بیٹے کی عمر بمشکل 6، 5 برس ہوگی اور وہ نرسری کلاس کا طالب علم لگتا تھا۔ باپ اپنے بچے کو اپنی کلاس میں فیل ہونے کی وجہ سے اسکول سے واپسی پر بری طرح ڈانٹ رہا تھا ۔اس سرزنش←  مزید پڑھیے

یہ مزدور کا عالمی دن نہیں۔۔۔ عمیر اقبال

 فیس بُک کھلتے ہی ہر جگہ مزدور مزدور کے اسٹیٹس دیکھ کر آنکھ و دل دونوں ہی اس مزدور کے لیے اشک بار ہوگئے جو صبح کے اندھیرے میں ہی روز مرہ کی طرح آج بھی اس ” مزدور ڈے←  مزید پڑھیے