مشق سخن    ( صفحہ نمبر 8 )

زہر کا پیالہ۔۔شہباز الرحمٰن خان

‏مجھ سے ڈر گئے ہو تم تم سے میں ڈرا نہیں کب کے مر گئے ہو تم میں ابھی مرا نہیں تم وہم ، میں یقین ہوں میں علم کا امین ہوں میں انقلابِ وقت ہوں میں زیست کی مثال←  مزید پڑھیے

پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی غنڈہ گردی۔۔محمد طیب

گزشتہ دنوں کی بات ہے کہ ایک شیخ صاحب سے ملاقات ہوئی۔ادھر اُدھر کی باتوں کے ساتھ بات چل نکلی پرائیویٹ  سکول میں تعلیم کی، تو موصوف چونکہ ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جس کے باعث اپنی بڑائی←  مزید پڑھیے

ڈوگز ریسٹورنٹ ۔۔ربیعہ سلیم مرزا

دوپہر کا وقت تھا موڈی نامی کتا پینٹ شرٹ پہنے، سیٹی پہ اپنی پسند یدہ دھن بجاتا ریسٹورنٹ کے اندر داخل ہوا۔ Bum bum boo, bum bum boo Every tension on my. Shoe۔ Bum. Bum. Boo, bum bum. Boo If.←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی ضرورت ہے(اختصاریہ)۔۔اظہار ارشد

یہ بہت افسوس ناک ہے کہ ریاستی ادارے سیاسی مقصد کے لیے استعمال کیے جائیں. پاکستان کے پاس بڑے اثاثے چند ہی تھے، انگریزوں کا ریلوے اور نہری نظام ، شیر شاہ سوری کا  بنایا  جی ٹی روڈ،جنرل ایوب کے←  مزید پڑھیے

وبا کے موسم میں بہار۔۔محمد لقمان

پاکستان سمیت دنیا کے شمالی کرہ ارض میں اس وقت نہ گرمی ہے اور نہ ہی سردی۔بس ایک گلابی موسم ہر طرف ہے۔ مگر اس سال گلابی موسم یا بہار میں کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے ہر←  مزید پڑھیے

شہر کی آنکھیں۔۔رمشا تبسم

شہر کی آنکھیں ویراں ہو چلی بَستی ہی ساری تباہ ہو چلی جو کہتے تھے ڈرتے نہیں ہم کبھی اُنہی کی نگاہیں پریشاں ہو چلی وُہ صَدی محبت سے آباد تھی یہ صَدی تو وبا سے تباہ ہو چلی اَنا←  مزید پڑھیے

حمد۔۔محمد زبیر انجم

اے مالک دو جہاں تُو ہی ہے ہمارا تیرے سوا تو کوئی بھی نہیں ہے سہارا ہر ایک چیز کو تو نے ہی ہے بنایا ہر اک خلق میں شعور زیست تو نے بسایا پھول کھلائے ،پھل بنائے دریا تو←  مزید پڑھیے

ریپ۔۔۔عاطف ندیم

شکار کے معاملے میں انسان اور جانور میں بہت عجیب فرق ہے،اوریہی فرق، انسان کو حیوانیت کے قریب تر کر دیتا ہے۔ جانوروں کے برعکس،انسان،شکار کے زندہ جسم کو ہی نوچنا شروع کر دیتا ہے،سر سے پاؤں تک،اس کے تڑپتے←  مزید پڑھیے

کرونا اور مساجد پر پابندی۔۔عدیل احمد

جیسا کہ آ ج کل کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے اور تباہی مچا رہا ہے۔ دنیا کا نظام درہم ہو کر رہ گیا ہے۔ بڑے بڑے ملکوں کے معاشی حالات بہت کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔ جہاں←  مزید پڑھیے

آذان۔۔۔اے وسیم خٹک

حاجی صاحب( نام کا حاجی) کو کسی نے بتایا کہ جب کوئی وباآتی ہےتورات کواذانیں دیں تووباٹل جاتی ہےاورتمام مشکلیں حل ہوجاتی ہیں۔اُس نےیہ بات سوشل میڈیااورمیڈیاپربھی سُنی کہ کروناوائرس پوری دنیامیں تباہی مچاکرپاکستان میں بھی بڑےپیمانےپرنقصان پہنچارہا ہے،جس سےملک←  مزید پڑھیے

الٰہی رحم فرما ۔۔۔ہما جمال

الہی ضبط ٹوٹا ہے تو بے ربط سی فریاد کرتے ہیں الٰہی ملتمس ہیں رحم کی فریاد کرتے ہیں الہی کرتے رہے برباد خودی نفس کے ہاتھوں پڑے تھے غفلتوں میں اڑے تھے مستیوں میں ہاں یہ اقرار کرتے ہیں،←  مزید پڑھیے

عوام سمجھداری کا مظاہرہ کریں۔۔عبدالرؤف

ڈیوٹی سے گھر لوٹا تو سب سے پہلے بچے میری طرف لپکے ,انہیں بڑی مشکلوں سے خود سے دور کیا اور   سمجھایا کہ بیٹا فی الحال اک دوسرے سے دور رہنے میں ہی بہتری ہے، لیکن بچے تو بچے←  مزید پڑھیے

جے ماتا جے۔۔۔حبیب شیخ

درمیانے قد اور بھاری وزن کے ڈاکٹر شرما نے الٹراسونک کمرےسے نکل کر دفتر کی طرف مڑ کر زورسے کہا۔ “جے ماتا جے ” اور سب گھر والوں کے چہرے لمبے ہو گئے ۔ میرے سسر کی آنکھوں سے چنگاریاں←  مزید پڑھیے

ایدھی صاحب! آپ نے اچھا نہیں کیا ۔۔۔ شاہکام جمال

ان کی نظریں مشکل وقت میں ہمیشہ ایدھی صاحب اور مخیر حضرات پر مرکوز رہیں۔ جب جب اس قوم پر مشکل وقت پڑا، اس قوم کو جذباتی نعرے دیئے گئے۔ 65 کی جنگ ہو یا 2005 کا زلزلہ اس قوم نے فلاحی کاموں میں اس قدر بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کہ مشکلات بھی ان کے عزم و ہمت کا مقابلہ نہ کرسکیں۔←  مزید پڑھیے

عورت کی تعلیم۔۔عدیل احمد

موجودہ دور میں اگر پاکستان جیسے ملک ترقی کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے ان کو تعلیم کے میدان میں ترقی کرنا ہو گی، کیونکہ تعلیم سے ہی انسان معاشرے کے آداب و قوانین اور جینے کا سلیقہ سیکھتا←  مزید پڑھیے

وینٹی لیٹر۔۔ڈاکٹر مدیحہ الیاس

خبر یہ ہے کہ مریض نے طبیعت خراب ہونے پر ڈاکٹر سے وینٹی لیٹر مانگا اور۔۔ بہت سوچا۔۔آخر سین کیا بنا ہو گا، عقل ناتواں کچھ اس نتیجہ پہ پہنچی کہ   ایک تھا مریض ، جو ایمرجنسی میں بیٹھے←  مزید پڑھیے

نظام ِ مصطفیٰ نا گریز کیوں۔۔حافظ عثمان علی معاویہ

نظام مصطفیٰ کے ناگریز ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں۔میں یہاں سب کا تو ذکر نہیں کر سکتا ،پھر بھی کچھ نا کچھ کا  ذکر کر کے ان کی دلیلیں بھی پیش کرتا ہوں تاکہ بات آسانی سے سمجھ آجائے۔←  مزید پڑھیے

ہمارا ڈر کیوں ختم ہو ا؟۔۔اسرار احمد

ٹی وی،اخبارا ت اور سوشل میڈیا ہر جگہ ایک ہی بات سننے کو مل رہی ہےکہ عوام کرونا  وائرس کو سیریس  نہیں لے رہی ،حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کیا تو تفریحی مقامات آباد ہوگئے،لوگ پکنک پر نکل گئے۔دعوتوں کا←  مزید پڑھیے

نظم ۔۔۔شاہد محمود

اللہ کریم کا رنگ اپنائیں گے دوسروں کے کام آئیں گے کرونا ہو یا کوئی بھی ڈرونا ایک دوسرے کا ساتھ نبھائیں گے بھوکا کوئی نہیں سوئے گا، بچہ کوئی نہیں روئے گا راشن پانی، علاج معالجہ سب تک پہنچائیں←  مزید پڑھیے

خط۔۔محسن علی

ہاں مجھے یاد ہے وہ وعدے سارے کہ کہیں پہاڑوں پر ہم لکڑی کا گھر بنائیں گے ، مجھے یاد ہے جو نقشہ ہم نے  ترتیب دیا تھا، ٹیرس میں دو کُرسیاں و میز جس پر شام میں چائے پیتے←  مزید پڑھیے