مشق سخن    ( صفحہ نمبر 6 )

جشن آزادی۔۔رؤف الحسن

آزادی کا اعلان ہو چکا تھا۔ ہندوستان سے مہاجرین قافلوں کی صورت میں مملکت خدادا پاکستان کو آباد کرنے پہنچ رہے تھے۔ فسادات کی آگ میں کسی قافلے کا خیر و عافیت کے ساتھ پہنچنا کسی معجزے سے کم نہ←  مزید پڑھیے

جشنِ آزادی عہد کی پاسداری۔۔فاطمہ بنتِ انتظام

اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت اپنا گھر بھی ہے اس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں جن کے سر پر چھت میسر نہیں اسی طریقہ سے ملک بھی ہمارے گھر کی ہی مانند ہوتا ہے جہاں←  مزید پڑھیے

قربانی کی فضیلت اور ہمارے رویے ۔۔۔۔ رعنا اختر

قربانی ایک اہم عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے ۔ یہ عبادت صرف اس امت میں نہیں بلکہ پہلی امتوں پہ بھی رائج تھی ، ارشاد باری تعالیٰ کا مفہوم ہے ” ہم نے ہر امت کے لیے قربانی←  مزید پڑھیے

دِتو مڈل کلاسیا۔۔زیرک سجاد شاکر

دِتو ایک مڈل کلاس گھرانے میں جوان ہوا اور  اپنا کاروبار کیا ۔ دتو اب تیس سال کا ہوچکا تھا اور اس کی  زندگی مڈل کلاس مسائل کے ساتھ لڑنےمیں گزر رہی تھی۔کورونا کے باعث اسے کاروبار میں بھی خاصا←  مزید پڑھیے

“آنول نال” پر تبصرہ۔۔سیمیں درانی

سیمین درانی کی افسانوں کی کتاب “آنول نال” خریدی ۔۔۔یہ کتاب عکس پبلی کیشن نے چھاپی اور اسکی قیمت ٥٠٠ روپے ہے ۔ یہ ایک جاندار افسانوں پر مشتمل بہترین کتاب ہے ۔اس کتاب کی خاصیت یہ ہے  کہ اس←  مزید پڑھیے

امن کے فروغ میں ہمارا انفرادی کردار۔۔سحرش کنول

انسان بیک وقت دو جنگیں لڑ رہا ہوتا ہے ایک خود سے یعنی اپنے اندر کے جذبات، احساسات، خواہشات اور کمزوریوں کے ساتھ، جب کہ  دوسری معاشرے اور دنیا کے ساتھ ۔ کہنے کو تو یہ (امن )تین حروف کا←  مزید پڑھیے

ڈپریشن ،خاموش قاتل۔۔رعنا اختر

دورِ جدید میں ڈپریشن ایک بڑھتا ہوا مرض ہے جس کے علاج سے پہلے ہی انسان یا تو خود کو قتل کر لیتا ہے خودکشی کی صورت میں یا پھر پاگل پن کی آخری حد تک پہنچ جاتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

ایم ، آئی ، آر ، سی۔۔محسن علی

جب میں کہتا ہوں مجھے سوشل میڈیا پر چوبیس سال ہوگئے تو لوگ حیران ہوتے ہیں کیونکہ میں ۔۔۔١٩٩٦ سے استعمال کرہا ہوں ،یہ ہے وہ سافٹ وئیر جو  سب سے پہلے استعمال  کرنا سیکھا، کیفے میں بیٹھے ہوئے  ←  مزید پڑھیے

غلام دانشور۔۔اسماعیل گُل خلجی

جیسے جسم  کو روح  کی ضرورت ہوتی ہے ویسے ہی  معاشرے کو      عقلمندوں  اور  دانشوروں کی  ضرورت ہوتی ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی میں دانشور کا کردار انتہائی اہم ہوتی ہے ۔ دانشور حضرات اپنے علم کی←  مزید پڑھیے

کورونا سے نہ مرے تو کیا بھوک سے بچ پائیں گے ؟۔۔شہنیلا ارمان

کچھ عرصہ  پہلے حکومت پاکستان کی  جانب سے ایک سروے این ایس ای آر (نان سوشیو ایکنامک رجسٹری ) شروع ہوا تھا جس میں لوگوں کے گھروں میں جا کر انکا ڈیٹا لیا جا رہا  تھا  ۔ اس سروے کے←  مزید پڑھیے

ان لائن کلاسسز کیسے؟اصغر شمل خلجی

کورونا نے ملک بھر کے تمام معاملات کو بدل کر رکھ دیا ہے ،جو شاید ہی پہلے کبھی ہوا ہو۔ اس وبا کا پس منظر سامنے رکھتے ہوئے دنیا بھر کا تعلیمی نظام بری طرح متاثر ہے۔ جوکہ اکثر ممالک←  مزید پڑھیے

عورت۔۔رعنا اختر

مرد کی ٹیرھی پسلی سے پیدا ہونے والی،غیرت کے  نام پہ قتل ہونے والی ،زمانہ جاہلیت میں زندہ دفنائی  جانے والی، نئے دور میں  زندہ درگور ہونے والی ، “عورت”۔ عورت پہ قلم اٹھانے والے مکمل عورت کو بیان کرنے←  مزید پڑھیے

چلو اس شہرِ خموشاں میں۔۔رمشا تبسم

چلو اس شہرِ خموشاں میں اب دل کی باتیں خوب کریں کبھی تم کہو, کبھی میں کہوں کبھی ہم تم مل کر ساتھ ہنسیں یہ دنیا ہے ایک راز سہی آؤ رازوں کو اب فاش کریں تم مجھ کو محبت←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان بمقابلہ پرانا پاکستان۔۔سلمان اسلم

عہد حاضر کا بھی کیا ہی عجیب نظام ہے ،اُدھر دل میں کوئی بات آئی اِدھر سیکنڈز کے دورانیے میں پوری دنیا کی مسافت طے ہوجاتی ہے۔ کل میں نے  ڈیوٹی آف کی تو واٹس ایپ آن کر لیا۔ اک←  مزید پڑھیے

اُمید سے یقین تک کا سفر۔۔بشریٰ نواز

1975 آج زویا بہت بے قرار تھی، بے قراری سے پورے گھر میں گھوم پھر رہی تھی اور دل میں کچھ دعائیں مانگ رہی تھی، کبھی امی کے پاس آتی۔ “امی جان! دعا کریں نا! کبھی بھابی کے پاس جا←  مزید پڑھیے

پیٹرول بم اور حکومتی رٹ۔۔محمد ہاشم

حکومت کی طرف سے پیٹرول کی قیمت میں یکدم 25 روپے کا اضافہ کسی الیکٹرک شاک سے کم نہیں ہے۔ اس کو صحیح ثابت  کرنے کے لئے تاویلیں بھی حکومتی ترجمانوں کی طرف سے پیش کی جارہی ہیں جو کہ←  مزید پڑھیے

ڈر ۔۔اُصیب شاہ

بہت چھوٹا اور معمولی نظر آنے والا لفظ” ڈر “جو   صرف دو حروف پر مشتمل ہوتا ہے۔ مگر اسی معمولی سے لفظ کی وضاحت کرپانا بعض اوقات ناممکن ہوجاتا ہے۔ ڈر زندگی کی ایک تلخ حقیقت ہے جسے دنیا←  مزید پڑھیے

فیک نیوز اور ہمارے رویے :سحرش کنول

رات بھر کی بیداری کا یہ عالَم تھا کہ سر درد سے پھٹ رہا تھا آنکھوں کا رنگ سیاہ ہوا تھا الفاظ تو بہت تھے مگر زبان ساتھ نہیں دے رہی تھی  انسانیت کے جذبات مجھ پہ ھاوی ہو چکے تھے←  مزید پڑھیے

ڈپریشن معاشرے کا ناسور۔۔شمیلہ خورشید

اک انسان زندگی سے اس حد تک ناامید ہو جاتا ہے کہ وہ خود کی ہی زندگی ختم کر دیتا ہے آخر کیوں؟ کیا وجوہات ہیں کہ نئی نسل ذہنی امراض سے دوچار ہے۔؟اٹھارہ سے پینتیس کے   درمیان نوجوانوں←  مزید پڑھیے

ایک حقیقی ریاست مدینہ کورونا وباء سے کیسے نمٹتی؟۔۔بدر غالب

ایک حقیقی ریاستِ  مدینہ کی بنیادی نشانی اس کے حکمران کا صرف اور صرف اللہ پر  تقویٰ تھا، کہ حقیقی ریاست مدینہ کا حکمران سب سے زیادہ امید، خوف اور محبت صرف اور صرف اللہ تعالیٰ سے ہی رکھتا ۔←  مزید پڑھیے