محمد لقمان کی تحاریر
محمد لقمان
محمد لقمان کا تعلق لاہور۔ پاکستان سے ہے۔ وہ پچھلے 25سال سے صحافت سے منسلک ہیں۔ پرنٹ جرنلزم کے علاوہ الیکٹرونک میڈیا کا بھی تجربہ ہے۔ بلاگر کے طور پر معیشت ، سیاست ، زراعت ، توانائی اور موسمی تغیر پر طبع آزمائی کرتے ہیں۔

وبا کے موسم میں بہار۔۔محمد لقمان

پاکستان سمیت دنیا کے شمالی کرہ ارض میں اس وقت نہ گرمی ہے اور نہ ہی سردی۔بس ایک گلابی موسم ہر طرف ہے۔ مگر اس سال گلابی موسم یا بہار میں کرونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے ہر←  مزید پڑھیے

پاک ،بھارت تعلقات: شریکے کا رشتہ۔۔۔۔محمد لقمان

1970 کی دہائی میں عالمی شہرت یافتہ ناول نگار ھیرالڈ روبنز نے ایک ناول پائریٹ یعنی بحری قزاق لکھا۔ جس کا مرکزی کردار ایک معمر عرب بدر الفے تھا۔ جس نے ایک امریکی حسینہ  جارڈانا سے شادی رچائی ہوئی تھی.←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے بارے میڈیا کا تکلیف دہ رویہ۔۔۔محمد لقمان

بلوچستان کے سابق وزیر اعلی سردار اختر مینگل نے ایک بار کہا تھا کہ پاکستان کا میڈیا بلوچستان کے مسائل اجاگر کرنے کے لئے اتنا وقت دے دے جتنا کہ وہ بکرا منڈیوں کی کوریج کے لئے دیتا ہے تو←  مزید پڑھیے

عالمی بولی دن کی تاریخ۔۔محمد لقمان

21 فروری 1952 کو اس وقت کے مشرقی پاکستان کے دارالحکومت ڈھاکہ کی گلیوں اور بازاروں میں نوجوان بنگالی زبان کو اردو کے ساتھ پاکستان کی دوسری قومی زبان کا درجہ دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ حکومت نے بنگالی←  مزید پڑھیے

ذيابيطس کے ساتھ زندگي۔محمد لقمان

جتنے ہم لاپرواہ لوگ ہیں اس کی وجہ سے ذيابيطس ميں مبتلا ہونے کا پتہ کئي مرتبہ سالہا سال نہيں چلتا۔ جب تک واضح علامات نہيں آتيں۔ کوئي بھي شخص اپنے آپ کو شوگر کا مرض تسليم کرنے کو تيار←  مزید پڑھیے

تاريخ کا تباہ کن زلزلہ, بارہ سال بيت گئے۔محمد لقمان

آزاد کشميرکی  خوبصورت وادی  ليپا کا رہنے والا دلپذير اعوان کبھی  بھی آٹھ اکتوبر 2005 کے دن کو نہيں بھلا سکتا۔ وہ مظفر آباد ميں اس دن صبح سويرے اپنی تنخواہ نکلوانے بينک کی  طرف رواں دواں تھا۔ کہ اچانک←  مزید پڑھیے

گھوڑا ٹائم

کہتے ہيں برطانوي دور ميں متحدہ ہندوستان کے ايک صوبے کے حاکم کو اپنے زير انتظام دور افتادہ علاقے کے دورے پر جانا تھا۔۔اس نے اپنے نائب سے صبح دس بجے اچھی نسل کا ایک گھوڑا تيار رکھنے کو کہا۔←  مزید پڑھیے

نکی کتنی بڑی ہو گئی

حال ہی میں اقوام متحدہ ميں تعینات ہونے والی امريکی سفير نکی ھیلے نے پاکستان اور بھارت کے درميان کشمير سميت تمام تنازعات کے حل کے لئے امريکی کردار کی بات کی تو تمام بھارتی قيادت اور حزب اختلاف کی←  مزید پڑھیے

سیاست میں نا شائستگی

سیاست میں نا شائستگی محمد لقمان ان دنوں آپ ٹی وی آن کریں تو سیاست دان ایک دوسرے کو بڑے مزاحیہ ناموں سے پکارتے نظر آتے ہیں۔ کئی دفعہ ایسے ایسے ناموں سے پکارا جاتا ہے جن کا اظہار آپ←  مزید پڑھیے

اسٹرابیری:سرخ،سبز رنگوں کی بہار

تحریر: محمد لقمان لاہور کے نواحي گاوں دھامکے کے کاشتکار اعجاز کليار کے لئے تو اس سال فروري کا مہينہ خوشياں لے کر آيا ہے۔ کھیتوں میں ہر طرف سرخ اور سبز رنگے کے پھل ایک عجب راحت کا باعث←  مزید پڑھیے

بم دھماکے اور مسموم سیاسی فضا

بم دھماکے اور مسموم سیاسی فضا محمد لقمان پہلے کراچی ميں دہشت گردی ہوئی۔۔پھر لاہور اور کوئٹہ کی باری آئی اور آج فاٹا اور پشاور ميں دہشت گردوں نے معصوم افراد کو نشانا بنايا ۔۔ گويا چار روز ميں ملک←  مزید پڑھیے

خبر اور خواہش

خبر اور خواہش محمد لقمان مشہور ہے کہ ايک سکول کے استاد کے پيٹ ميں درد ہوا تو اس نے اپنے ايک شاگرد کو بازار ميں مولی لينے بھيجا۔ شاگرد بہت دور کی سوچ والا تھا۔۔اس نے سوچا کہ اگر←  مزید پڑھیے

بندر کی بلا، طویلے کے سر

بندر کی بلا، طویلے کے سر محمد لقمان 2002 کے عام انتخابات ميں قاف ليگ برسر اقتدار آئی تو شيخ رشيد احمد وزير اطلاعات اور فروغ ابلاغ مقرر ہوئے۔ لاہور ميں ہونے والی ايک پريس کانفرنس ميں انہوں نے جماعت←  مزید پڑھیے

بجلي بني جان کي دشمن

تحرير: محمد لقمان کرنٹ لگنے سے پاکستان اور برصغير کے ديگر حصوں ميں ہلاکتوں کي تاريخ اتني ہي پراني ہے جتني کہ بجلي کے نظام کي ۔ بيسويں صدي ميں دنيا کے ديگر ممالک کي طرح يہاں پر بھي بجلي←  مزید پڑھیے

ہر بار سرتاج عزیز ہی کیوں

بارہ جون انیس سو ننانوے کا دن تھا۔ قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہو رہا تھا تو دوسری طرف کارگل کے محاذ پر جنگ کی وجہ سے پاک۔ بھارت تلخیوں کو ختم کرنے کے لئے کوششیں بھی جار ی←  مزید پڑھیے

روپے کی بے توقیری کب تک

محمد لقمان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے کرنسی کو مستحکم رکھنے کے دعووں کے باوجود امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے۔ نومبر کے آخری ہفتے میں تو ڈالر 108 روپے 60 پیسے میں فروخت ہوتا رہا۔ اگرچہ پچھلے ایک←  مزید پڑھیے

گرم پانيوں تک رسائي۔۔صديوں پرانا خواب پورا ہوگيا

تحرير محمد لقمان پاکستان نے اصولي طور پر روس کو بھي چين۔ پاکستان راہداري کا حصہ بنانے کا فيصلہ کرليا ہے۔ اور اب روس کےپاس بھی اپنی مصنوعات کی برآمد اور درآمد کرنے کے لئے پورا سال کام کرنے والي←  مزید پڑھیے

عذر گناہ بدتر از گناہ

روائت ہے کہ ايک مرتبہ خليفہ ہارون الرشيد کے دربار ميں بحث جاري تھی کہ گناہ برا ہے يا اس کو صحيح ثابت کرنے کے لئے پيش کيا گيا عذر۔ خليفہ ہارون رشيد کا موقف تھا کہ عذر گناہ کي←  مزید پڑھیے

ایک اور جیالا رخصت ہوگیا

ہميشہ تازہ دم نظر آنے والے جہانگير بدر آخر اس دنيا سے رخصت ہوگئے۔ جب بھی ان سے ملاقات ہوئي تووہ لاہوری لہجے ميں ہي پنجابی ، اردو اور انگريزي بولتے نظر آئے۔ جب وہ اپنے نام کو بھی ج”ہانگيڑ←  مزید پڑھیے

نئے امریکی صدر کا خطاب، پاکستانی رہنماؤں کے لیے سبق

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی جيت کے بعد پہلی تقرير کی تو عام سوچ يہی تھی کہ ان کا فاتحانہ خطاب بھی انتخابی مہم کے دوران کی گفتگو کی طرح ہی طعن و تشنيع سے بھرپور ہوگا۔←  مزید پڑھیے