مشق سخن    ( صفحہ نمبر 59 )

مکالمہ ۔ امام عطاءاللہ خان

انعام رانا صاحب ہمارے دوست ہیں ان سے ملاقات اب تک نہیں ہوسکی ہے لیکن فیس بک کے ذریعے ان سے تعلق روز بروز بڑھتا جا رہا ہے گذشتہ دنوں انھوں نے فیس بک پر مکالمہ کے عنوان سے ایک←  مزید پڑھیے

رویوں کے نشتر ۔ مصطفےمعاویہ عباسی

تحریک تقسیم ہند میں سب سے ذیادہ کردار اور قربانی بنگال کے لوگوں کی تھی۔ انکی یہ جدوجہد رنگ لائی، متحدہ ہندوستان کی خونی تقسیم کے نتیجہ میں پاکستان معرض وجود میں آیا، لیکن بنگالیوں کو پاکستان کی عوام نے←  مزید پڑھیے

مکالمہ کا شرف۔۔۔۔ریاض علی خٹک

انسان اشرف المخلوقات ہے. اس میں بہت سے اوصاف موجود ہیں. جن میں سے ایک اعلیٰ وصف مکالمہ ہے.  جانور بھی مخلوق ہیں , مگر اشرف نہیں ہیں, اس لیے انکا مکالمہ کچھ ہی دیر میں سینگ پھنسا دیتا ہے←  مزید پڑھیے

چھ ستمبر، ایم ایم عالم۔۔۔۔  محمد ساجد گل ساج

(ایڈیٹر نوٹ: ایم ایم عالم کا تعلق ہمارے اس بازو سے تھا جسے مشرقی پاکستان اور اب بنگلہ دیش کہتے ہیں۔ پاکستان کا یہ بازو جدا ہوا تو عالم نے پاکستان ہی میں رہنے کا فیصلہ کیا گو بنگلہ دیش←  مزید پڑھیے

جنگِ ستمبر اور بھٹو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بابر عباس خان

چھ ستمبر سے کچھ ماہ قبل، میجر جنرل ٹکا خان نے برگیڈئیر افتخار کو رن کچھ کی مہم سونپی جنہوں 27 اپریل 1965 تک تمام مطلوب علاقہ بھارت سے چھین لیا. رن کچھ کی پسپائی کے بعد بھارتی وزیراعظم لال←  مزید پڑھیے

چرچ میں بنی ایک مسجد ۔ احمد رضوان

 مسجد السلام کینیڈا امریکہ کی طرح امیگرینٹس یا مہاجرین کا ملک ہے۔ ایک ایسا ملک، جس میں مقیم کم وبیش سارے لوگ مہاجر ہیں ماسوائے کم تعداد میں موجود مقامی انڈینز کے۔ کچھ لوگ تو کئی نسلوں کے مہاجر ہیں،←  مزید پڑھیے

کشمکش ۔ مبارک انجم

دل کیا کچھ لکھوں دماغ نے کہا رھنے دو.. ضدی سوال آیا کیوں؟ مجھے لکھنا ھے بس  دل مچلا، دماغ نے سمجھایا .. رھنے دو یہ ہمارے بس کا کام نھیں؛ دل پر ضد سوار تھی کہ بچہ سا تو←  مزید پڑھیے

زبان یار من ترکی من ترکی نمی دانم ۔ عالیہ ممتاز

یہ ایسے ہی کسی خوش خصال ترک محبوب کے بارے میں بیان کی گئی مجبوری ہے۔ حالانکہ محبوب اگر گونگا ہو تو یہ اس کی ایک اضافی خوبی ہی گردانی جاتی ہے ۔۔ منہ پھٹ محبوب کے بارے میں راوی←  مزید پڑھیے

سہج پکے سو میٹھا ہو ۔ خواجہ احسان الحق

 بچپن سارا درج بالا عنوان اور اسی ڈگر کے دوسرے عنوانات کے تحت سبق آموز نصابی کہانیاں لکھتے، پڑھتے اور رٹتے گزر گیا کیونکہ وائی فائی اور آئی پیڈ میسر نہیں تھا اور ڈورے مون نے ابھی پکے گھروں اور←  مزید پڑھیے

مشترکہ خاندانی نظم اور قاری حنیف ڈار ۔ ڈاکٹر عامر میر

(نظریاتی تنقید کا جواب قاری حنیف صاحب خود دیں گے اور “مکالمہ” حاضر ہے۔ مجھے حیرت ہے اپنے نظام پر جس میں جنرل مشرف سے ایک ڈاکٹر عامر تک “ریپ” میں عورت کو بے قصور نہیں سمجھتے۔ مجھے پاکستانی عورت←  مزید پڑھیے

سازش فرنگ ۔ عظمت نواز

فرنگیوں نے ھماری مسلمان قوم کو جہاں کمزور رکھنے کے لیے اور بے شمار سازشیں گھڑی ہیں ان میں سے ایک یہ بھی تھی کے مسلمانوں کو جسمانی طور پر کیسے کمزور رکھا جائے، کیونکہ فکری، ذہنی، تعلیمی، میدانوں میں←  مزید پڑھیے

پانی میں مدھانی ۔ رمضان شاہ

 [post-views] جب سے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر اردو لکھنے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، تب سے اردو پڑھنے والے لوگوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ بلاشبہ یہ ایک خوش آئند بات ہے کیوں کہ اردو زبان←  مزید پڑھیے

ایک خط ۔ عظمی ذوالفقار

پیاری ہم جولی کیسی ہو?تم نے اماں ابا کے بارے میں پوچھا تو ایک سلسلہ چل نکلا…ایک کا ہاتھ پکڑے دوسری اور پھر تیسری یاد کا سلسلہ۔ تو سنو میرے ذہن میں اور میرے البم میں انکی پہلی تصویرمحفوظ ہے,مجھے←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کی آئینی شناخت ۔ علیم رحمانی

اسلام آباد سے فقط پینتالیس منٹ کا ھوائی سفر آپ کو گلگت بلتستان نامی ایک جنت نظیر وادی میں پہنچا دیتا ہے۔ ایک ایسی وادی جہاں قدرت کی صنّاعی اور خلّاقی کے ایسے ایسے مظاھر آنکھوں کو خیرہ کرنے آپ←  مزید پڑھیے

کراچی کا مدوجزر۔ اذان ملک

ایڈیٹرز نوٹ: محترم مصنف کو ایم کیو ایم میں ہر وہ برائی اور رینجرز میں ہر وہ اچھائی نظر آئی ہے جو نجانے کراچی کے دو کروڑ “یرغمالیوں” کو کیوں نظر نہیں آتی۔ “مکالمہ” اس مضمون کو صرف اس غرض←  مزید پڑھیے

تعلیمی ابتری ۔ خواجہ احسان الحق

 گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک انتہائی پرلطف تصویر گردش کر رہی تھی جس میں ایک سکول کی ریسیپشنسٹ برخوادار کا ہاتھ تھامے والد کو ہدایت کرتی ہے کہ سکول کی پالیسی کے مطابق آپ کو کتابیں، یونیفارم اور بیگ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی خواہش ۔ عامر سلیمان

صبح سویرے گلی میں عجیب سا شور اٹھا، پکڑو، مارو، جانے نہ پائے۔ افراتفری میں گھر سے نکلا کہ کچھ پتا کیا جائے ہوا کیا ہے , پہلے ہی کونے پر رشید سنار مل گیا، منہ سے جھاگ اڑاتا۔  بہت←  مزید پڑھیے

میں تصویر کیوں دوں ۔ لعلونہ خان

شاعر نے کبھی سادہ وقتوں میں فرمایا تھا کہ، “وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ” پر شاید حضرتِ شاعر کو اندازہ نہیں تھا کہ ایک دور آئیگا جب یہ رنگ کبھی کبھی بُہت ہی بے مزہ نفسیاتی بھنگ←  مزید پڑھیے

مجھے مت مارو ۔ حبیبہ طلعت

یہ کیسی آگ ہے کیا شعلے ہیں؟ جو مجھے جلا رہے ہیں جو سوچ تک کو جھلسا رہے ہیں خوف آرہا ہے مجھے ،ڈر لگتا ہے ان شعلوں سے غزلوں ، لفظوں اور پھولوں پر مرنے والی تخیل پرست لڑکی←  مزید پڑھیے

انقلاب اور مکالمہ ۔ بلال حسن

جس طرف نظر دوڑائیں، عوام کو اس کرپٹ نظام اورظالم حکمرانوں سے نجات دلانے کے لیے تحریکیں چل رھی ھیں۔ یہ تحریکیں عوام کوسوشل ،پرنٹ اورالیکٹرونک میڈیا کے ذریعے اپنی جانب متوجہ کر رہی ہیں۔ یہ سلسلہ ویسے تو دو←  مزید پڑھیے