مشق سخن    ( صفحہ نمبر 58 )

فوج اور بیوی۔۔۔۔ فہیم اکبر

ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں انسانوں کی سوچوں کے راہ طاقتور کی طرف سے متعین کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ طاقتور کا طاقت کا بے جا استعمال تو فطری ہے لیکن جب طاقتور کو طاقت کے←  مزید پڑھیے

کافر کا اطلاق: چند توضیحات—-محمد تہامی بشر علوی

جو انسان حق کو جانتے بوجهتے ماننے سے انکار کر دے وہ خدا کے ہاں ابدی جہنم جیسی سخت ترین سزا کا مستحق قرار پاتا ہے۔قرآن مجید ایسے سرکشوں  کا تعارف” کافرین” سے کرواتا اور ان کے انجام کی خبر ابدی←  مزید پڑھیے

قندیل بلوچ، قصور وار کون؟۔۔۔۔ خضر حیات خان

قندیل کا باپ مجبور اور بے بس تھا. پورا معاشرہ ذمہ دار ہے اس کھلی بے انصافی کا. صرف قندیل کے باپ کو اس کے قاتلوں کو بچانے کے لیے ذمہ دار ٹھہرانا کسی طرح بھی انصاف نہیں ہے. پورا←  مزید پڑھیے

گوشت بانٹیں بیماری نہ بانٹیں … لائبہ خان

یہ پچھلے سال کی بات ہے بکرا عید کو گزرے مہینہ ہوچکا تھا ، خالد صاحب معمول کے مطابق روزانہ علی الصبح منڈے جاتے اور کچھ سبزی خرید کر سوزوکی پہ دیگر ریڑی والوں کے ساتھ واپس آتے . قریبی←  مزید پڑھیے

قربانی خالص ہونی چاہئیے ۔۔۔۔ عبداللہ رحمانی

اسلام ایک دین ہونے کے ساتھ اپنے متبعین کے لئے ایک ضابطہ حیات بھی ہے۔ اللہ نے جہاں ہمارے لئے حدود مقرر فرمائیں، ہم پر بحیثیت مسلمان کچھ احکامات کو لازم کیا گیا، وہیں ہمارے لئے کچھ ایسے مواقع بھی←  مزید پڑھیے

نہ حب شیرانی ہے نہ بغض فضل الرحمن ہے ۔۔۔۔یہ شعور کی جنگ ہے۔۔۔۔ مولانا رعایت اللہ صدیقی

(مولانا رعایت اللہ صدیقی مکالمہ کرنا چاہتے ہیں۔ اگر جے یو آئی کے کوئی دوست مکالمہ کرنا چاہیں، تو “مکالمہ” حاضر ہے) راقم کی تحریرکے جواب میں ہمارے ایک جماعتی ساتھی محمدیوسف خان کے فرمودات نظر نواز ہوئے۔ شاید اس←  مزید پڑھیے

سیاست اور نئی نسل ….لائبہ خان

دنیا میں وہی قومیں ترقی کررہی ہیں جہاں تعلیم کا حصول اولین ترجیحات میں سے ہوں ۔ اور وہی ممالک آج دنیا پہ راج بھی کر رہے ہیں ۔اگر کچھ دیر کے لئے آپ غور کریں تو دنیا کے امیر←  مزید پڑھیے

ہم چوں ما دیگرے نیست۔۔۔التمش خان

فارسی زبان کی ایک کہاوت ہے” ہم چوں دیگرے نیست “یعنی کہ مجھ جیسا کو-ئی نہیں. یہ اور ان جیسے سینکڑوں متکبرانہ جملے دنیا کی ہر زبان میں موجود ہیں اور فخر و غرور کے موقع پر لوگ ان کا←  مزید پڑھیے

عمران تیرے جانثار، بے شمار ۔۔۔۔ اصغر علی

جناب وکیل بابو نہ جانے کس ترنگ میں آکر گدھے اور گھوڑے کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے پر آمادہ ہوئے۔ یہ بھی نہ سوچا کہ شیر اور شیر لکھنے میں بے شک ایک جیسے ہیں لیکن معنی میں زمین←  مزید پڑھیے

نائن الیون اور ہم ۔۔۔۔۔۔ نذیرناصر

نائین الیون تاریخ کا وہ موڑ ہے جس نے پوری دنیا کی تاریخ کو بدل دیا. مجاہد دہشت گرد قرار پائے اور دہشت گرد مجاہد قرار پائے. نائن الیون کے بعد امت مسلمہ پر جو ظلم کے پہاڑ ڈھائے گئے←  مزید پڑھیے

تعلیم اور ہماری ترجیحات ۔۔۔۔ عائشہ جاوید چودھری

پاکستان کے وجود میں آنے کے بعد سے ، جو بھی حکومت میں آیا ،نظام کی تبدیلی کا نعرہ لگا کر غریب عوام کو خواب دکھا کر چلتا بنا۔ نہ کسی نے تعلیمی نظام کو بہتر کرنے کی کوشش کی،←  مزید پڑھیے

دنیا کیلئے دین ضروری ھے۔۔۔۔۔ مولوی انوار حیدر

 کسی بھی شے کی حقیقت جانے بغیر اُس کی حیثیت کا تعین کرنا بےکار سی بات ھے چنانچہ جب بحث شروع ہوتی ھے تو فریقین کسی نتیجہ پہ پہنچنے کے بجائے غیرمتعلقہ باتوں میں الجھ جاتے ہیں ہمارے ہاں آج←  مزید پڑھیے

مکئی کا آٹا۔۔۔۔۔ لعلونہ خان

یہ یکم دسمبر کی ایک خُنک و رومانوی سی دُھند بھری صُبح تھی،جب ہمیں اچانک اپنا بوریا بستر لپیٹ و سمیٹ کر فرنگیوں کے دیس جانے کا اذن ملا۔ کہیں جاتے وقت شاپنگ اور اپنی تیاری، یعنی نک سک سے←  مزید پڑھیے

“آئیے, دشمن کو بھی دوست بنائیں”۔۔۔ حنا تحسین طالب

ایک ایسی حکمت عملی، جو انشااللہ ضرور کامیاب ہو گی، کیونکه یه ہم جیسے کسی انسان کی بتائی ہوئی نہیں هے بلکه اس رب کا بتایا نسخہ هے جو آپ کو اور مجھے بنانے والا ہے.  جو ہماری نفسیات کا←  مزید پڑھیے

نئی نسل کا مقدمہ ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد عثمان

 کسی بھی قوم کے نوجوانوں کے رجحانات اس قوم کے مجموعی مزاج کے عکاس ھوتے ھیں. اگر نئی نسل سیکھنے کی جانب راغب ہے تو آنے والے کل میں قوم کے مجموعی شعور میں بہتری اور پختگی کی امید رکھی←  مزید پڑھیے

پہاڑ تلے دبی ایک قوم ۔۔۔خورشید احمد

عیسی خان میرے گاؤں کے ایک غریب گھرانےکا فردہے۔ ایک خوش باش بندہ ہونے کے ساتھ ساتھ خوش اخلاقی عیسی خان کا خاصہ رہاہے۔ ایک دن عیسی خان معصومیت سے بھرے لہجے میں مجھ سے پوچھنے لگے۔ یارا! یہ لفظ←  مزید پڑھیے

اقوال احمقانہ: سیاست عبادت ہے ۔ صفدر چیمہ

سیاست کا شمار ایک ایسی عبادت میں ہوتا ہےجس کے ذریعے ہم اپنے سماج کی اجتماعی خدمت کر سکتے ہیں۔شعوری تربیت کر سکتے ہیں۔ اپنی قوم کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ایک مضبوط عظیم اور ترقی یافتہ قوموں←  مزید پڑھیے

سماج کے مجموعی تہذیبی علم سے مکالمہ کیجیے ۔ قاسم یعقوب

میں ایک ادبی رسالے کی ادارت سے منسلک ہوں۔ میں جہاں معیاری ادب کی تلاش میں رہتا ہوں وہیں مجھے ادب کے اُن قارئین کی تلاش بھی رہتی ہے جو ادب کے معیاری پن کی کھوج میں رہتے ہیں۔ اس←  مزید پڑھیے

ریاستی نصاب سے مکالمہ ۔ عزیر سالار

“ہم جیت گئے, ہم جیت گئے تمام اہلیانِ وطن کو گزرا یوم دفاع مبارک ہو، ہم زندہ قوم ہیں پائندہ قوم ہیں”  ماشاءاللہ آپ زندہ قوم ہی ہیں، بس کسی سازش کے تحت ہرے پاسپورٹ کی رینکنگ غلط چھپ گئی←  مزید پڑھیے

مکالمہ، مبالغہ، محاسبہ ۔ عافی نامہ

جب ابلاغ کے وسائل کم تھے تو لوگوں کو خبریں سینہ بسینہ پہنچتی تھیں۔ اخبار کی خبریں کبھی آزاد لگتیں تو کبھی اُن پر خوف،خوشامد اور اغراض کے گہرے سائے نظر آتے۔ الیکٹرانک میڈیا کا وجود بس بی بی سی←  مزید پڑھیے