مشق سخن    ( صفحہ نمبر 56 )

جمہوریت کا جمود! ۔۔۔۔ شاھد علی قمر

بخدا مجھے جمہوریت دشمن نہ سمجھا جائے۔ نہ ہی میں آمریت کے لیئے کوئی نرم گوشہ رکھتا ہوں ۔ اک سوچ ہے جو اہل فکر کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں ۔ میرے لکھے الفاظ سے←  مزید پڑھیے

ایک انکی چال، ایک میری چال۔۔معاذ بن محمود

کچھ دیر پہلے محترم عارف خٹک صاحب کا مضمون “ہمارے گوشت خور ایمان ” نظر سے گزرا . خٹک صاحب اِس میں اپنے ایک حاجی دوست کا قصہ سناتے ہیں جو خود کو “دختر خور ” گرفانتے ہیں مگر وقت←  مزید پڑھیے

کمرشل لبرلز اور دیسی بدو۔۔ نور درویش

بھائی میں نے سنی ہوں نہ شیعہ، میں صرف مسلمان ہوں۔” دیکھو بھائی، یہ مہاجر، وہاجر، پنجابی پٹھان مجھے نہیں معلوم، میں بس پاکستانی ہوں۔ (آپشنل)— یار یہ فرقہ پرستی میں نہیں کرتا، سب کو دیکھا ہوا ہے۔ سب ایویں ہی←  مزید پڑھیے

گھمن کیس اور مسلک۔۔۔ محمد حسنین اشرف

میں اسی مسلک پرستی سے نکل کر آیا ہوں۔ میرا تعلق انہی جماعتوں سے رہا ہے۔ جیش محمد، لشکر جھنگوی سے لے کر دیوبند علماء کی ہر جماعت کے متعلقین اور بہترین علماء سے تعلق رہا ہے۔ اسی سلسلے میں←  مزید پڑھیے

برھان وانی ۔۔ کشمیر کا بھگت سنگھ ۔۔۔۔ سبط حسن گیلانی

کشمیر کی تحریک آزادی میں اپنا خون دے کرایک نئی روح پھونکنے والے برھان وانی شھید کے والد نے اپنے بیٹے کو دوسرا بھگت سنگھ قرار دیا ہے۔ کشمیر کے سبزہ زاروں سے لیکر فلک بوس پہاڑی چوٹیوں تک پھیلا←  مزید پڑھیے

ہاں میں جنگ چاہتا ہوں ۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد فیصل رفیق

ہم لوگوں میں سے زیادہ تر لوگ سیاست اور سیاستدانوں سے نفرت اور برات کا اظہار کرتے ہیں، اور سیاستدانوں کو برا بھلا کہتے ہیں، مگر ہم خود نفرت کی سیاست کرنے میں زرا سی بھی جھجک محسوس نہیں کرتے←  مزید پڑھیے

ایک خواب، ایک حقیقت ۔۔۔۔ فیصل وقاص خٹک

کل رات ایک عجیب خواب دیکھا ۔ میں نے دیکھا کہ میں وقت کا سفر کرتے کرتے کافی پیچھے چلا گیا ہوں۔ دہلی کے ریلوے سٹیشن پر ایک اردو اخبار پڑھ رہا ہوں ۔ اخبار میں لکھا ہے کہ بزرگان←  مزید پڑھیے

حضرت عمر فاروق رض۔۔توقیر ماگرے 

آنحضرت ﷺ کو اللہ رب العزت نے تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر مبوث فرمایا اور آپ ﷺ کو ایسا بلند مرتبہ اور ایسا عظیم رتبہ عطا فرمایا جو نہ آپ ﷺ سے پہلے کسی کو بصیب ہوا اور←  مزید پڑھیے

کیا عورت کو لباس بدلنے کا حق نہیں؟ ۔۔۔۔ عامر سلیمان

محترم حافظ صفوان صاحب کے ایک مضمون مرد و عورت ایک دوسرے کا لباس ہیں، نے جہاں کچھ جرات اظہار کا حوصلہ دیا کہ ان کے مضمون کی بہت سی باتوں سے اتفاق ہے، وہیں یہ بھی محسوس ہوا کہ←  مزید پڑھیے

ٹوپی شانٹی ڈے۔۔احمد سلیم سلیمی

قومی روایات کسی بھی تہذیب کا رومانس ہوتی ہیں۔اس سے قوموں کے رویوں کا اندازہ ہوتا ہے۔یہی رویے آئنہ بن کر قوم کے اچھے اور برے چہرے کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ روایات۔۔۔۔ وقت اور اس کی دھول میں گم←  مزید پڑھیے

ٓٓٓٓٓمولوی و لبرل کے درمیان بڑھتا فرق، اویس قرنی

آج کل معاشرے میں دو قسم کی شدید طبقات وجود میں آچکے ہیں۔ ایک طبقے کا نعرہ مستانہ ہے کہ مولوی نے یہ کر دیا مولوی نے وہ کردیا مولوی ایسا ہے مولوی ویساہے۔ جبکہ دوسرے طبقہ ہر وقت اس←  مزید پڑھیے

عمران خان، یہودی ایجنڈہ، اور حکیم محمد سعید۔۔۔یوسف خان

امام شاہ ولی اللہ محدث دھلوی اپنی کتاب حجة اللہ البالغہ میں رقمطراز ہیں کہ “وہ لوگ جو دنیا میں رب کے مبعوث انبیاء اکرام علیھم السلام کے بتائے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے انسانی نظام کی اصلاح کی کوششوں←  مزید پڑھیے

اسلام دین وقار ہے ۔۔۔۔ مبارک حسین انجم

جب ہم دین اسلام کا مطالعہ شروع کرتے ہیں تو ابتدا میں عموماً ہم یہ سمجھنے سے قاصر رہتے ہیں کہ دین اسلام بنیادی طور پہ عزت و وقار کے ساتھ جینے کا ہی نام ہے۔ دین اسلام کی بنیاد←  مزید پڑھیے

مصیبتیں اور ہم۔۔ عمیر اقبال

دنيا ميں کون ايسا انسان ہے جسے تکليف نہ آتی ہو. جسے رنج وغم لاحق نہ ہوتا ہو. جو پریشانیوں اور مصائب میں گھرا ہوا نا ہو؟ يہ تو دنيا کی ريت ہے. يہاں رہنا ہے تو کبھی خوشی تو←  مزید پڑھیے

مکالمہ اور مذہبی طبقہ ۔۔۔۔ فہد علی

بعض چیزیں مشترکہ اثاثہ ہوتی ہیں لیکن مختلف طبقات ان کے حقوق اپنےنام محفوظ کر لیتے ہیں۔ اس سلسلے میں عالمی اور قومی سطح پر جس طبقے کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے وہ ہے مذہبی طبقہ←  مزید پڑھیے

اگلے جنم موہے بٹیا نہ کیجیو ۔۔۔۔ اطلس کریم کٹاریہ

معاشرے کی ترقی میں جدید نظریات ہمیشہ ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ قدامت پسندانہ سوچ،نظریات اور دوسرے کے حقوق سلب کرنے جیسی روایات معاشرتی بگاڑ اور قوموں کی اجتماعی پسماندگی کا موجب بنتی رہتی ہیں۔ ایشائی ممالک بالخصوص عرب←  مزید پڑھیے

گردش افلاک و نفاق انجم ۔۔۔۔ عائشہ اذان

آپ نے بہت سے لوگوں کو پریشانی میں یہ جملہ ادا کرتے سنا ہوگا، “میرے ستارے گردش میں ہیں آج کل۔” کیا یہ جملہ محض ایک محاورے کے طور پر بولا جاتا ہے یا واقعی ستاروں کا ہماری زندگی میں←  مزید پڑھیے

لبِ خنداں سے نکل جاتی ہے فریاد بھی ساتھ۔۔۔ بشارت وارثی

بدقسمتی سے زمین کا وہ ٹکڑا ہمارا مسکن ہے کہ جس کی آبیاری کو ہم نے پانی نہیں اپنا لہو بھی پیش کیا ولیکن وہ ہنوز بنجر کا بنجر ہی رہا۔  یہاں پہ کوئی مذہبی ہوا یا ملد ہر دو←  مزید پڑھیے

سیاست اور خواتین ۔۔۔۔ غزالہ اشرف

اگر کسی بھی شعبہ زندگی کا جائزہ لیاجائے، چاہے وہ میڈیا ہو، شو بز ہو، سرکاری محکمہ جات ہوں،تعلیمی ادارے ہوں یا پرائویٹ کمپنیاں، ہر جگہ ہی عورت کے لئے اس کے باس یا اسکے کولیگ مرد حضرات کا پہلا←  مزید پڑھیے

ہارنے کا حوصلہ ۔۔۔۔ ریحان اسلم

رات کے پچھلے پہر جاگ کر کسی ایسی اسائنمنٹ پہ کام کرتے ہوئے جو اگلے سے پانچ سے چھ گھنٹے میں آپ کو جمع کرانی ہو، یہ وقت کسی بھی طالبعلم یا شخص کے لئے اپنی زندگی پہ غور کرنے کے لئے←  مزید پڑھیے