اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 23 )

عالمِ شہادت، جبروت و ملکوت/زاہد مغل

“احیاء العلوم” کتاب التوکل و التوحید” میں مسئلہ جبر و قدر پر بحث کرتے ہوئے امام غزالی لکھتے ہیں کہ عالم تین ہیں: 1۔ عالم شہادت: یہ حواس کے سامنے ہے 2۔ عالم ِ جبروت: یہ علم، ارادہ و قدرت←  مزید پڑھیے

روٹی(انشائیہ)-عارف خٹک

دنیا معاشی بدحالی اور ابتری کی اس انتہاء پر پہنچ چکی ہے کہ اب ادیب کے خیالات بھوک کیوجہ سے تتر بتر ہوئے جارہے ہیں۔ ادیب کے پاس لکھنے کیلئے کچھ بھی نہیں رہا۔ وہ جب بھی اپنے کرداروں کو←  مزید پڑھیے

انٹارکٹیکا پر کون رہتا ہے؟/ڈاکٹر حفیظ الحسن

زمین کے جنوبی قطب پر موجود چھٹا برِ اعظم انٹارکٹیکا جہاں سارا سال برف رہتی ہے اور درجہ حرارت منفی 60 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی نیچے چلا جاتا ہے وہاں کون رہتا ہے؟ اسکا جواب ہے وہاں مختلف ممالک←  مزید پڑھیے

سودی بنکاری نظام کا خاتمہ اور حقائق /انعام الحق

آج سے تقریباً 38 سال قبل 1984کےبجٹ سیشن سے بطور وفاقی وزیر خزانہ غلام اسحاق خان نے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ نئے مالی سال کی ابتداء سے یعنی یکم جولائی 1985سے پاکستان کے سرکاری اور نجی تمام بنکوں←  مزید پڑھیے

تصورِ تقدیر/ادریس آزاد

یہ احساس کہ کوئی ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے، فطری ہے۔ بطورِ خاص توحید پرست مذاہب میں۔ دراصل تصورِ تقدیر خود سب سے پہلی اور سب سے بڑی سازش کا تصور ہے۔ جب ہم اپنی مرضی سے کچھ کرنا←  مزید پڑھیے

تیما کے ماضی بعید کو دوبارہ زندہ کرنے والا میلہ/منصور ندیم

العلاء سیزن نے تیما کے ماضی بعید کو زندہ کرنے کی ایک کوشش کی ہے، صرف کوشش نہیں کی بلکہ ایک ایسی شاندار و بے مثال کوشش ہے، جو یہاں آنے والوں کو تحیر زدہ کردے گی، یہ جگہ تیما،←  مزید پڑھیے

آسمان سے تارے توڑ لاؤں/ڈاکٹر حفیظ الحسن

کائنات کی ابتدا آج سے 13.8 ارب سال پہلے بگ بینگ سے ہوئی۔ بگ بینگ کسی دھماکے کا نام نہیں بلکہ یہ اس عمل کو کہتے ہیں جس کے تحت ابتداء  میں کائنات بہت تیزی سے پھیلی۔ کائنات میں موجود←  مزید پڑھیے

عورت کمزور نہیں ہوتی/فضیلہ جبیں

آخر تم اتنا پڑھ کر کرو گی کیا؟ کیا اتنی تعلیم تمہارے لیے کافی نہیں ہے؟ پڑھ کر نوکری کا انتظار کرتی رہو گی تو شادی کب کرو گی؟ نوکری کرنے والی لڑکیوں کا تو دماغ ویسے ہی خراب ہوتا←  مزید پڑھیے

لال حویلی/حبا نور

سعادت حسن منٹو نے کیا خوب لکھا تھا، “ہمارے ججز نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں، جب کوئی غریب انصاف مانگنے آئے تو آگے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔ اور کوئی طاقتور آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔” ہماری عدلیہ ہمارا←  مزید پڑھیے

کرکٹ اور ثقافت/حسان عالمگیر عباسی

آج کل کرکٹ شائقین کو سوشل میڈیا کی سہولت دستیاب ہے۔ یہاں وہ اندر کی اچھی بری باہر نکال لیتے ہیں۔ آج پاکستان اچھا مظاہرہ کر رہا ہے تو مجھے سوشل میڈیا سے پہلے کا زمانہ یاد آرہا ہے جب←  مزید پڑھیے

سعودی موسم سرما کا مقامی پکوان “الوغیرہ”/منصور ندیم

موسم سرما کی آرائی اور موسم سرما میں پنجاب کے لیے ایک خوبصورت تحفہ “ساگ” لاتا ہے، سرما میں پنجاب کا شائد ہی کوئی گھر اس پکوان سے محروم رہتا ہو، یہ سردیوں میں انتہائی مرغوب پکوان کے طور پر←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (20) ۔ Imaginary Number/وہارا امباکر

ریاضی ایسا شعبہ ہے جہاں پر تخلیقی سوچ کا بڑا کردار ہے۔ ریاضی کی تاریخ (کسی بھی مسائل حل کرنے والے شعبے کی طرح) غیرمفید فریم ورکس پر ہونے والے حملوں کی ہے جس میں تنظیمِ نو کا ہتھیار استعمال←  مزید پڑھیے

کیڑے مکوڑے/آصف جمیل

جلسے، جلوس، دھرنا  اور ہڑتال کروانے والے سیاست دان یا مسلح جدوجہد چلانے والے عناصر ان میں ایک چیز مشترکہ دیکھی جاتی ہے ۔ ہمیشہ انکی جدوجہد میں ان کی آل عیال سرمایہ محفوظ مقام پر پایا جاتا ہے اگر←  مزید پڑھیے

خونی سیاست/حسان عالمگیر عباسی

گولی جان لیوا ہوتی ہے گائیز ،مطلب اگر گولی آر پار ہو جائے تو جان چلی جاتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں جان چلی جائے تو واپسی تاریخ سے ثابت نہیں ہے۔ ایک جان سے کئی جانیں جڑی ہوتی ہیں جو←  مزید پڑھیے

زبان/شاہد محمود

مرد ہو یا عورت ، زبان کو سنبھالیں تو ولی ٹھہریں ورنہ زبان کا سب سے زیادہ زہریلا استعمال انسان ہی کرتا ہے اور اس بات میں مرد و عورت دونوں ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں ۔ کیسا←  مزید پڑھیے

عمران خان اور ملکی سیاست/حسان عالمگیر عباسی

خان صاحب نے ہمیشہ اس ملک و قوم کے بنیادی مسائل پہ بات کی ہے اور دھڑلے سے کی ہے مثلاً کرپشن، چوری، موروثیت، ملکی دولت کی واپسی، اور نئے پاکستان کی صورت ملکی روایتی نظام کا مکمل خاتمہ! جو←  مزید پڑھیے

تقلید کی ایک علمی فضیلت/زاہد مغل

“تقلید” کے متعدد علمی فوائد ہیں۔ ان میں ایک پہلو یہ ہے کہ آپ کو نئے سرے سے تمام سوالات کا جواب سوچنے کا بوجھ اپنے سر نہیں لینا ہوتا بلکہ پہلے سے چلی آنے والی روایت کی ذہانت نے←  مزید پڑھیے

چھوٹے چھوٹے اعمال-بڑی تبدی/ محمد جنید اسماعیل

آپ کے چھوٹے چھوٹے اعمال بھی معاشرے میں بالعموم اور آپ کے گھر میں بالخصوص بڑی تبدیلی کا موجب بن سکتے ہیں ۔جس طرح قطرہ قطرہ قلزم ہوتا ہے اور ہر فرد ملت کے مقدر کا ستارا ہوتا ہے بالکل←  مزید پڑھیے

خود اسیری/عارف خٹک

میں چاہتا ہوں یہاں بھاگ جاؤں۔ اپنے وجود کو گھسیٹ کر یہاں سے دفعان ہوجاؤں۔ میری آرزو ہے میں اپنے اصل کی طرف لوٹ جاؤں جہاں میں ہوں میرے اپنے ہوں۔ جہاں کی ہوائیں مجھ سے مانوس ہیں۔ میرے بالوں←  مزید پڑھیے

دعوے تو آپکے ہیں/حسان عالمگیر عباسی

ارشد شریف کا دکھ ابھی تک محسوس ہو رہا ہے۔ دھیمی مسکراہٹ لیے میٹھا میٹھا گھن گرجدار بول لیتا تھا یار! خیر اعلی ٰحکام کہہ رہے ہیں کہ پس پردہ کیوں ملتے ہیں؟ بھئی ہمارا مطلب جمہوریت پسندوں کا تو←  مزید پڑھیے