پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 298 )

اب نہ کہنا “ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات”۔۔۔محمد اُسامہ عالم

حالیہ کوروناوائرس کی وبا جو کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے ہمارے اپنے اعمال کی وجہ سے ہم پر مسلط کی گئی ہے, نے جہاں کاروبارِ زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے وہیں حضرت انسان کو بھی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس کے تناظر میں ایٹمی پنڈتوں کے نام اہم پیغام۔۔عبدالستار

پوری دنیا کرونا وائرس کے بے رحم شکنجے کی پکڑمیں ہےا,نسانوں کی کثیر تعداداس مہلک وائرس کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار چکی ہے ۔انسانی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ آج کے انسان کی موجودہ شکل←  مزید پڑھیے

وائرس کے ساتھ ساتھ خوف کو بھی شکست دینا ہوگی۔۔عاطف ملک

پچھلے کئی سالوں سے ایک فلاحی طبی ادارے کے ساتھ رضا کارانہ طور پر منسلک ہوں، اور اس ادارے کو پچھلے کئی سالوں میں ایک چھوٹی سی ڈسپنسری سے بڑھ کر ایک مکمل ہسپتال بنتا دیکھا ہے۔ اس سفر میں←  مزید پڑھیے

پردیسی زیرِ عتاب کیوں ؟ ۔۔۔ولائیت حسین اعوان

وزیراعظم صاحب نے آج ایک بار پھر بیرون ملک پاکستانیوں کے کاندھوں پر بندوقیں رکھ کر چلانے کے لیے ارشاد فرمایا کہ سٹیٹ بینک میں جلد ایک اکاونٹ اوپن کروایا جائے گا جس میں بیرون ملک پاکستانی کرونا متاثرین کے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور قومی صورتحال۔۔حسان عالمگیر عباسی

کرونا وائرس نے پوری دنیا کو جہاں جکڑ لیا ہے، وہیں پاکستان بھی اس کی پکڑ میں آتا دکھائی دے رہا ہے۔ جہاں ایک یا دو کیسز کا سامنے آنا تھا اب ہزاروں کی تعداد تک پہنچتا ہوا دکھائی دے←  مزید پڑھیے

جمہوریت و ملوکیت۔۔مرزا مدثر نواز

نوے کی دہائی میں ملکی سیاست کے دو ہی درخشاں ستارے تھے‘ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی۔ اگر میں ان دنوں اپنے علاقے کی تصویر کشی کروں تو عوام مسلم لیگ کو بطور جماعت ایماندار‘ محب وطن‘ مذہبی اور ملکی←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور مسلمان۔۔عدیل احمد

جیسا کہ آ ج کل کرونا نامی وائرس نے پوری دنیا پر حملہ کیا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں اموات  واقع ہو چکی ہیں۔ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔ جہاں ایک طرف پوری دنیا←  مزید پڑھیے

“وبا کے دنوں میں ڈائری” سے اقتباس۔۔۔رمشا تبسم

بارش کی بوندیں زمین کو چھو رہی ہیں۔۔مگر ان بوندوں کو چھونے سے بھی لوگ اب خوفزدہ ہیں۔گھروں کی کھڑکیوں پر پردے ہیں۔بوندیں تنہائی میں ماتم کرتی ہوئی زمین پر خود کو ختم کر رہی ہیں۔ننھے قدم ان بوندوں کو←  مزید پڑھیے

توکل اور اسباب ایک ساتھ۔۔محمد ہارون الرشید

ایک وائرس ہے جس نے  انسان کو اُس کی کُل اوقات یاد دلا دی ہے، اور اوقات بھی ایسے یاد دلائی ہے کہ  پوری دنیا کا کاروبار رک گیا ہے۔۔۔ دوڑتی زندگی جیسےٹھہر سی گئی ہے، ایک دوسرے کے پیچھے←  مزید پڑھیے

عالمی وبا کیوجہ سے پنجاب میں لاک ڈاؤن کے بعد مسجد میں نماز باجماعت کا شرعی حکم۔۔ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن

1۔ کرونا وائرس کے حملے سےپوری دنیا میں سخت خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، ہزاروں افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں، لاکھوں اس میں مبتلا ہیں، دوسو کے لگ بھگ ممالک اس سے کسی نہ کسی سطح پر←  مزید پڑھیے

تسلی کے دوبول۔۔ادریس آزاد

ہم سب پریشان ہیں کہ ایک چُڑیل بال کھولے ہمارے ویران گلی کوچوں میں ناچ رہی ہے۔ ہم اپنے بچوں کو سینوں سے چِپکائے کونوں کھدروں میں چھُپے بیٹھے ہیں کہ کہیں یہ بَلا ہم تک نہ آپہنچے اور اِس←  مزید پڑھیے

جنگل میں جمہوری بیٹھک۔۔محمد عثمان کھوکھر

مسلسل جلتے کٹتے جنگلات اور غیر فطری طریقے سے مرتے  ہوئے  جنگلی جاندار کی اموات سے پریشان جنگل کی جمہوری بیٹھک میں بیٹھا اُلو کہنے لگا ،کہ فاطر السموات نے فطرت کے اعتدال کو فطرت اللہ کے قوانین پر قائم←  مزید پڑھیے

صفائیاں جو واجب بھی نہیں تھیں۔۔سانول عباسی

کافی دنوں سے نگوڑے کرونے نے مقید کیا ہوا ہے ،سارا گھر چڑچڑا ہوا پڑا ہے، بیگم ہر وقت مجھے اور بچوں کو ڈانٹتی رہتی ہے کہ سارا دن گھر میں دھماچوکڑی مچائی ہوتی ہے، ساری چیزوں کو ادھر اُدھر←  مزید پڑھیے

امن کی دو شمعیں ۔۔عبدالستار

یہ کتاب امن کا خواب دیکھنے والی آنکھوں کے لیے ایک نایاب تحفہ ہے ۔یہ ایک ایسی ادبی قوسِ قزاح ہے کہ جس میں امن و آشتی اور انسانی بھائی چارےکاہر رنگ اور  امنگ شامل ہے ۔یہ انسانی خیالات کا←  مزید پڑھیے

دھنک نما۔۔سارہ منان

ذہن کے کینوس پر پھیلے لکیروں،لفظوں اور رنگوں کے نمونے ادراک  و آگہی،علم و گیان کے رنگوں میں ڈوبی انگلیوں کا ماحصل ہوتے ہیں۔علمیت کی زیر تکمیل تصویر کے تشنہ نقطوں کو اپنے اپنے انداز سے باہم کرنے کی ہر←  مزید پڑھیے

نمازِ باجماعت کا تعطل اور علماء کی منقسم آراء۔۔محمد احسن سمیع

کسی بھی شعارِ دین کا عارضی طور پر معطل ہوجانا ان لوگوں کے لئے کس قدر دِلی اذیت کا سبب ہوسکتا ہے جو آج بھی  کمترین درجے میں ہی سہی ، ایمان کو ہی اپنی حتمی دولت سمجھتے ہیں،  یہ ←  مزید پڑھیے

چھپے رُستم۔۔عزیز خان

علاقہ تھانہ سول لائنز بہاولپور میں منشیات فروشی بہت زیادہ تھی۔ ان دنوں ہیروئن کا نشہ نیا نیا متعارف ہوا تھا۔ اس کے بارے میں افسران بھی پریشان تھے اورمیری یہ کوشش ہوتی تھی کہ منشیات استعمال کرنے والوں کی←  مزید پڑھیے

سازشی کرونا۔۔ذیشان نور خلجی

میرا خیال تھا کہ کرونا وائرس صرف انسان کے جسم کو ہی متاثر کرتا ہے۔ لیکن رات خبر نامے میں ایک ویڈیو کلپ دکھایا گیا جس سے اندازہ ہوا کہ کچھ لوگوں کے دماغوں پر بھی اس کے اثرات مرتب←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس میں کیا کیفیت ہوتی ہے؟۔۔ڈاکٹر عامر خان/محمد غزالی خان

کرونا وائرس اور کووڈ 19پر نہایت عام فہم انداز میں الجزیرہ پر شائع کیے گئے اس مضمون کا ترجمہ مفاد عامہ کے لیے  شائع کیا جا رہا ہے، جس میں مصنف  نے جو پیشے سےڈاکٹر اوربرطانیہ کے ایک میڈیکل کالج←  مزید پڑھیے

پانچ ہزار زائرین سے بڑا مسئلہ لاکھوں یورپ پلٹ افراد اور سائنس دشمن علماء ہیں۔۔حمزہ ا براہیم

‏‎پاکستان میں کرونا کے ہاتھوں پہلی ہلاکت مردان میں ہو چکی ہے۔ مریض سعودی عرب سے عمرہ کر کے آیا تھا اور اسے یہ مرض کعبے کی زیارت کے دوران پیدا ہونے والے رش سے لگا۔ اسی دوران ہزاروں افراد←  مزید پڑھیے