مکالمہ - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 3 )

کھڑکی۔۔شاہین کمال

میرا فلیٹ ایک بہت ہی معروف و مصروف چوراہے کے بالمقابل ہے۔ ساتویں منزل پر ہونے کی وجہ سے دور دور تک کے نظارے دکھائی دیتے ہیں۔ ویسے دیکھنے کو ایسا کچھ خاص ہے نہیں، وہی بے ہنگم ٹریفک اور←  مزید پڑھیے

چراغ ِ آخر ِ شب/تبصرہ ۔۔ذوالفقار فرخ

میں بھی کبھی کسو کا سرِ پْر غرور تھا! محترمہ رفعت ناہید سجاد کے ناول ”چراغِ آخرِ شب“ کے بارے میں میرا ذاتی تاثر یہ ہے کہ آپ اس کو تہذیبی اقدار کے مٹتے نقوش کا نوحہ کہہ لیں، شہر←  مزید پڑھیے

مرد  ہی بے وفاکیوں قرار پاتے ہیں؟(1)۔۔عبید اللہ چودھری

شادی ۔۔۔ ایک غیر فطری رشتہ ہے! اسے سماج نے بنایا ہے۔قدرت نے تو صرف جوڑے بنائے تھے۔ لاکھوں سال انسان بھی فطری جوڑوں کی شکل میں اپنی نسل آگے بڑھاتے رہے۔ پھرباقاعدہ کاشتکاری کے بعد جائیداد اور وراثت کا←  مزید پڑھیے

اِک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا۔۔ظریف بلوچ

صبج جب نیند سے بیدار ہوا تو حسب ِ معمول موبائل کو ٹٹول کر دیکھا کہ گزری ہوئی رات میں کیا کیا  بیت گیا، ابھی مہروان کی ماں نے چائے کا کپ بھی نہیں لایا تھا کہ پہلی نظر کسی←  مزید پڑھیے

ذہنی امراض اور نفسیاتی مسائل: وجوہات اور علاج ۔۔ڈاکٹر خالد سہیل

ایک وہ زمانہ تھا جب انسان یہ سمجھتے تھے کہ وہ جنوں‘ بھوتوں‘ پریوں اور آسیب کے سائے کی وجہ سے پاگل ہو جاتے ہیں۔ ایک وہ دور تھا جب انسان یہ یقین رکھتے تھے کہ جب وہ خدائوں کی←  مزید پڑھیے

عافیت اور آفت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

عافیت کا تعلق دولت سے نہیں، اور نہ ہی کسی منصب و طاقت سے ہے۔ عین ممکن ہے‘ ایک شخص کے پاس دولت کی ریل پیل ہو لیکن وہ عافیت کے سائبان سے نکل چکا ہو۔ عین ممکن ہے‘ ایک←  مزید پڑھیے

سٹریس کا علاج “دعا” سے کیجئے( سٹریس ویکسین سیریز )قسط8۔۔عارف انیس

اب سٹریس اور روحانیت کے تعلق پر بات چلی تو کچھ گہرائی میں جاتے ہیں۔ دراصل یہ سب ماننے اور نہ ماننے کا چکر ہے۔ کسی گاؤں میں دو بھائی رہتے تھے۔ ایک نیکی کا مجسمہ، بھلا مانس، انسانیت کے←  مزید پڑھیے

انقلاب ایران: “اٹھا ہوں آنکھوں میں اک خواب ناتمام لیے”( قسط اول)… ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

ایڈیٹر نوٹ: ڈاکٹر طاہر منصور قاضی طب کے پیشے سے وابستہ ہیں ۔علم وادب سے ان کا  شغف  ,تحقیق و جستجو کی راہوں میں سے موتی چن چن کر لاتا ہے۔انقلابات  زمانہ  ان کا خاص موضوع تحقیق ہے۔اس سے قبل←  مزید پڑھیے

چور آپ کا باپ ہو گا۔۔ذیشان نور خلجی

سال 2023ء شروع ہو چکا ہے اور عمران خان کا بلین ٹری منصوبہ بھی اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ پاکستان اب ایک چھوٹا سا ایمزون جنگل نظر آتا ہے۔ درختوں کی بہتات کی بدولت یہاں کا موسم انتہائی مرطوب←  مزید پڑھیے

اقبال کیسے مہنگا پڑے گا؟ لیجیے ایک جھلک دکھا ہی دیتے ہیں۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

تصوف کے حوالے سے مخالف حلقوں میں ابن عربی سے کہیں بڑھ کر بدنام حسین بن منصور حلاج ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے خود کو خدا کہا تھا۔ صوفیوں کے قبیلے میں حلاج وہ←  مزید پڑھیے

کشمیر جنت نظیر کا ایک حسین مقام “پیر چناسی”۔۔شاہد محمود

مظفر آباد آزاد کشمیر سے 30 کلو میٹر کے فاصلے پر پیر چناسی سید حسین شاہ بخاری رحمت اللہ علیہ کا مزار ہے۔ یہ مزار ایک پہاڑ کی چوٹی پر واقع ہے او یہ مقام 9500 فٹ بلند ہے۔ اللہ←  مزید پڑھیے

حاضری قبول ہوئی۔۔محمد فہد صدیقی

وہ خدا کے لیے جیا اور خدا کے لیے ہی مرگیا۔ وہ فرض شناسی کا اوج کمال تھا وہ جدوجہد کا استعارہ تھا۔ وہ کراچی کی پاکیزہ مٹی تھی اس لیے داتا کی نگری میں اللہ کی رضا سے شفاف←  مزید پڑھیے

خامہ بدست غالب۔۔ڈاکٹر ستیہ پا ل آنند

غالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ِ ناسخؔ اپ بے بہرہ ہے جو معتقد ِ میر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو، غالب کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند مدح میں←  مزید پڑھیے

ایک ہنستا مسکراتا شخص خودکشی کیوں کرتا ہے؟۔۔ضیغم قدیر

باہر سے پرسکون نظر آنے والے وجود کے اندر کتنی جنگیں چل رہی ہوتی ہیں یہ کوئی نہیں جانتا۔ یہ جنگ چھوٹی سی بات پہ بھی شروع ہو سکتی ہے۔ جیسے کوئی کہے تمہارے منہ پہ کتنا برا دانہ نکل←  مزید پڑھیے

کیا ذہن میں پیدا ہونے والے سوالات کا اظہار کرنا ایک کفریہ رویہ ہے؟۔۔عبدالستار

ہم بنیادی طور پر ایک ایسے بند سماج کا حصہ ہیں جہاں پر خود سے سوچنا اور سوال اٹھانے کے عمل کو “کفریہ باتوں “میں شمار کیا جاتا ہے ، جوابات کی بجائے سوالوں کو کھوجنے اور پوچھنے والے لوگوں←  مزید پڑھیے

کرونا ڈائریز:کراچی،کرفیو سے لاک ڈاؤن تک(پچاسویں قسط،حصّہ دوم)۔۔گوتم حیات

تو گزشتہ قسط میں  مَیں نے اپنے قارئین کو بتایا تھا کہ ان سوالوں کا تعلق صائمہ کی ریسرچ سے بالکل بھی نہیں تھا، واقعی میں ایسا ہی تھا۔۔۔ یہ بہت مشکل ہوتا ہے کسی ادیب سے روبرو ان کی←  مزید پڑھیے

فتح مکہ اور مدینے کی محبت۔۔منصور ندیم

چشمِ فلک حیرت سے پلک جھپکنا بھول چکی تھی، نسلِ انسانی کے  سب سے بڑے  انسان محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم آج سے 1400 پہلے ایک ایسے شہر کی جانب لشکر کشی کے لئے جارہے  تھے ، جہاں سے←  مزید پڑھیے

کائنیٹک آئسوٹوپ ایفیکٹ ۔ زندگی (10) ۔۔وہاراامباکر

کیا آپ نے کبھی ڈھلوان پر چڑھائی میں سائیکل چلاتے ہوئے دیکھا ہے کہ پیدل چلنے والے آپ سے آگے نکل رہے ہوں؟ جب زمین ہموار ہو تو ایسا نہیں ہوتا تو پھر چڑھائی پر سائیکل چلانے میں اتنا زور←  مزید پڑھیے

میری ذات شکست ِ ذات اک آواز تو ہے۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

محبت جتانے کے ہزار طریقے ہیں مگر کیا کیجیے ،کئی دفعہ ہم محبت صرف تب جتاتے ہیں جب نفرتوں کی پچکاریاں چاروں طرف چل رہی ہوں ۔ حضورِ پاکﷺ سے محبت کا بھی یہی پیمانہ مقرر کر دیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

ایسے الزام کی نوبت ہی کیوں آنے دی جائے؟۔۔محمد غزالی خان

پاکستان کے صوبہ سندھ میں رفاحی کام کرنے والی کسی تنظیم نے ہندوؤں کو کھانا دینے سے یہ کہہ کرانکارکردیا ہے کہ یہ کھانا ان کیلئے نہیں ہے۔ یہ خبر ہندوستان کے کئی اخبارات میں نمایاں طریقے سے شائع ہوئی←  مزید پڑھیے