کم عقل عورت بس کر ۔۔۔ تیرے دماغ میں کوئی بات آسانی سے آتی ہی نہیں کیا ؟ اس نے ایک زور دار تھپڑ صالحہ کے گال پر رسید کیا اور اسے دھکا دیتا ہوا باہر نکل گیا ۔۔۔ وہ← مزید پڑھیے
انسان کو دنیاوی، معاشرتی علم کی روء سے، “معاشرتی جانور” کہا جاتا ہے، “Man is a Social Animal”۔۔مگر پھر بھی انسان سے توقعات انسانی اقدار کے حساب سے ہی وابستہ ہوتی ہیں۔ انسان کی جبلت ہے کہ یہ اپنے ارد← مزید پڑھیے
اتوار کی شام تھی۔ کل کی بارش کی وجہ سے آج موسم سہانا لگ رہا تھا۔ اس کے گھر کے لان میں پرندے چہک رہے تھے۔ ایسے محسوس ہو رہا تھا جیسے وہ سب حمدوثنا کر رہے ہوں۔ وہ انہیں← مزید پڑھیے
کل جمعہ کے بعد ایک دیندار دوست عار دلانے کے لیے تشریف لائے اور زور دیتے رہے کہ اپنے فلاں کام پر مجھے خدا سے معافی مانگنی چاہیے۔ میں نے پوچھا کہ اس کام کا گناہ ہونا کہاں لکھا ہے← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں تبدیلی کیوں نہیں آتی!؟ یہ سوال ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے، اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیوں ہمارے ہاں صرف حکمران تبدیل ہوتے ہیں، نظام تبدیل نہیں ہوتا تو آپ اس سوال کا جواب پانے← مزید پڑھیے
کل اس کی ہاؤس جاب کا آخری دن تھا ،جس کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے وہ انتہائی پرجوش تھی۔ لائف کے ہر بیوٹی فل ایونٹ کو موسٹ بیوٹی فل بنانا اس کی بچپن کی عادت تھی۔۔ اس نے 5← مزید پڑھیے
21 ستمبر بروز ہفتہ سعودی عرب آئل فیلڈ (ابقیق)پر ڈرون حملے ہوئے، جس سے لگنے والی آگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا،البتہ سعودیہ اور رعالمی منڈی کے لیے یہ مالی طور پر ایک بہت بڑا دھچکہ← مزید پڑھیے
بہت دل کرتا ہے کہ کسی ایسی شادی کی تقریب میں شرکت کروں،جہاں مصنوعی پن اور دکھاوے کی بجائے خا لص محبت،چاہت اور اخلاص سے گندھے ہوئے لوگ موجود ہوں،جہاں شرکت کرتے ہوئے یہ احساس نہ ہو کہ ابھی کھانا← مزید پڑھیے
بھارتیا جنتا پارٹی کے سربراہ امیت شاہ کی کالی چال اور نریندمودی حکومت کے حالیہ فیصلے نے جہاں آزاد جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم کر دیا ہے وہاں راجیا سبھا کے کالے قوانین نے آئین و قانون← مزید پڑھیے
رحیم یار خان میں میری پوسٹنگ تھانہ رکن پور ہوئی ،تھانہ رکن پور دریائے سندھ کے ساتھ واقعہ ہے یہ ایک دیہاتی تھانہ ہے جہاں سرقہ مویشی کی وارداتیں بہت زیادہ ہوتی تھیں اور منشیات کا کاروبار بھی بہت زیادہ← مزید پڑھیے
انگلیوں کا لمس محسوس کرتی سگریٹ اور اس سے نکلنے والا دھواں رات کے اندھیرے میں کہیں تحلیل ہوتا دکھائی دے رہا تھا۔ سٹرک سے اٹھتی ہوا کا ہر اک جھونکا سگریٹ سے گرتی راکھ کا وجود مٹانے میں مصروف← مزید پڑھیے
گیلاتیا سے کون بچے گا (۱) کیا مورت تھی جس کے خال و خد چہرے کی وضع، بناوٹ شکل و صورت پتھر کی اک سِل سے یوں اُبھرے، جیسے اس کے اندرصدیوں سے مخفی ہوں اور اب جاگ اُٹھے ہوں← مزید پڑھیے
وہ آخری ہچکی کہ جس سے پہلے کائنات ساری ہری بھری تھی دنیا ساری سجی ہوئی تھی رگوں میں چلتی سانسوں سے زندگی ساری مہک رہی تھی شفقت پدری کی حسین چادر سر پہ میرے تنی ہوئی تھی زمانے کی← مزید پڑھیے
اُردو افسانے کی روایت ایک سو سولہ برس پر محیط ہے اور راشد الخیری سے آدم شیر تک تکنیک اور طرزِ اظہار کے کتنے ہی اسلوب آزمائے جا چکے۔ پریم چند کی حقیقت نگاری سے سریندر پرکاش کی علامتی کتھاؤں،← مزید پڑھیے
ہمارے معاشرے میں جرائم کی رفتار جس تیزی سے بڑھ رہی ہے،اس سے دو ہی نتیجے اخذ کیے جاسکتے ہیں، پہلا نتیجہ یہ کہ انتظامیہ اور حکومت اس رفتار کو خاطر میں نہیں لاتی،لہذا ان کے نزدیک کوئی تشویشناک بات← مزید پڑھیے
پیارے ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آداب و تسلیمات میں آپ کے ساتھ آپ کی مشہور ومعروف آٹو بائیو گرافی(The Seeker)جسے میں The Bible of Humanityکہتا ہوں کے حوالے سے کچھ گفتگو کرنا چاہتا ہوں۔سب سے پہلے میں ایک اعتراف کرنا← مزید پڑھیے
اسلامی شریعت کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد یہ ہے کہ لوگوں کے نسب کو تحفظ حاصل ہو۔ ہر پیدا ہونے والے بچے کا یہ حق ہے کہ اسے معلوم ہو کہ اس کی ماں کون ہے اور اس← مزید پڑھیے
یقیناً پاکستان سے قبائلی عوام کو بہت محبت ہے مگر بقول قبائلی علاقوں کے دوستوں کے “اس ملک کے ذمہ داروں نے ہمیں دل سے اپنا شہری آج تک تسلیم نہیں کیا۔ اس ملک کے حاکموں نے آج تک ہمیں← مزید پڑھیے
اس بار قصور کا آٹھ سالہ فیضان نشانہ بنا ہے۔اس سے پہلے اسلام آباد کی فرشتہ،اس سے بھی پہلے زینب اور دوسرے سینکڑوں ہزاروں بچے اور بچیاں۔نوے کی دہائی میں سیریل کلر جاوید اقبال کا معاملہ سامنے آیا تھا،جس نے← مزید پڑھیے
رنگین روشنیوں میں ہجوم کے درمیان بے چین کھڑا وہ بازار حُسن کی اونچی اونچی عمارتوں اور کھڑکیوں کو دیکھ رہا تھا۔اسکی نگاہوں میں شدید انتظار اور کچھ چمک سی تھی ,ایسی چمک جو کسی کی آنکھوں میں عرصے بعد← مزید پڑھیے