ڈاکٹر طفیل ہاشمی کی تحاریر
ڈاکٹر طفیل ہاشمی
استاد، ماہر علوم اسلامی، محبتوںکا امین

اہل کتاب شوہر -مسلمان بیوی/ڈاکٹر طفیل ہاشمی

مسئلہ یہ ہے کہ مغرب میں اسلام کے خلاف پروپیگنڈے کے باوجود خواتین میں اسلام کی قبولیت بڑھ رہی ہے اور بکثرت خواتین اسلام قبول کر رہی ہیں جب کہ ان کے شوہر بدستور غیر مسلم (یہودی /عیسائی) رہتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

علمی دنیا کا چیلنج اور فرقہ واریت کا حل/ڈاکٹر طفیل ہاشمی

علمی دنیا کا چیلنج اور فرقہ واریت کا حل. طفیل ہاشمی کبھی آپ نے سوچا کہ نئے نبی کے آنے سے انسانیت امتوں میں بٹ جاتی ہے. ابراھیم علیہ السلام کے آنے سے امت نوح علیہ السلام کا ایک حصہ←  مزید پڑھیے

یکبارگی دی جانے والی تین طلاق _قرآن و سنت کی روشنی میں/ طفیل ہاشمی

بالعموم مسلم سماج میں مسائل کو فقہی مذاہب کی روشنی میں زیر بحث لایا جاتا ہے اور نظری طور پر فریق مخالف کے درست ہونے کے امکان کو ماننے کے باوجود عملا ہر فریق صرف اپنے فقہی موقف کو ہی←  مزید پڑھیے

دو طرفہ معاہدہ/ڈاکٹر طفیل ہاشمی

قرآن حکیم نے جن دس امور کو “الدین” بتایا ہے ان میں ایک عہد کی پاس داری ہے. عہد پورا کرنے کی بار بار تاکید کی گئی ہے اور قیامت کے روز بدعہدی کی بازپرس سے ڈرایا گیا ہے. بنی←  مزید پڑھیے

بجٹ/ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ اور دینی خدمات انجام دینے والے/سیّد طفیل ہاشمی

بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر ائمہ، موذنین، دینی مدارس کے اساتذہ کی تنخواہوں کے تذکرے اور ان کی کسمپرسی کا واویلا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی. اگر←  مزید پڑھیے

میرا جسم میری مرضی اور خواتین کی محرومیاں/طفیل ہاشمی

خواتین کے کچھ سلوگن نا مناسب ہو جاتے ہیں اور ان پر شدید رد عمل کا اظہار کیا جاتا ہے۔ مسئلہ اس نوعیت کا نہیں ہے کہ اسے جذبات سے حل کیا جا سکے. مسئلہ مختلف، پیچ در پیچ اور←  مزید پڑھیے

دوست بھی با اختیار بھی، ہمدرد بھی کارساز بھی۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

فطری خواہش ہوتی ہے کہ کوئی ایسا دوست ہو جس سے ہر بات شیئر کی جا سکے، جس سے کوئی پردہ نہ ہو، اپنی حماقتیں، غلطیاں، کمینگیاں اور خباثتیں بتانے میں کوئی شے مانع نہ ہو۔ اس کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور باجماعت نماز ۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اسلامی ریاست میں پنج وقتہ اذان، مساجد کا وجود اور ان میں باجماعت نماز اسلامی شعائر میں سے ہے۔ ان کی تحقیر یا بے ادبی کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔ دنیا بھر میں←  مزید پڑھیے

کیا مساجد بند کر دی جائیں؟۔۔طفیل ہاشمی

میں نے آج اپنی بیٹی سے جو مائیکروبیالوجسٹ ہے کرونا وائرس پر ایک لیکچر لیا۔۔ جس سے مجھے معلوم ہوا کہ۔۔ہمیں اس وبا کی ہولناکی اور احتیاطی تدابیر کے بارے میں بہت کم معلومات فراہم کی گئی ہیں جبکہ ضرورت←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس ۔اسلامی لیبارٹری میں۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

کرونا وائرس کی وبا پھیلنے پر سوشل میڈیا پر بحث شروع ہو گئی ہے جس میں ایک طرف کچھ اسلامی شخصیات وظائف اور عملیات کے پیکج لے کر علاج کے لیے آ نمودار ہوئی ہیں تو دوسری طرف کچھ لوگ←  مزید پڑھیے

بنو قریظہ ۔ فسانہ اور حقیقت۔۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

مدینہ کے تین بڑے یہودی قبائل میں سے بنو قینقاع اور بنو نضیر کی بدعہدی کے نتیجے میں جلاوطنی کے بعد یہی ایک قبیلہ مدینہ میں رہ گیا تھا۔ بنو نضیر مدینہ چھوڑ کر خیبر میں آباد ہوگئے، اپنی تمام←  مزید پڑھیے

فقہ اسلامی اور مکاتب فقہ۔۔۔تبصرہ: ڈاکٹر طفیل ہاشمی

مصطفی زرقا نے یونیسکو کی درخواست پر الفقہ الاسلامی و مدارسہ کے عنوان سے 144 صفحات کا ایک مقالہ لکھا جو پہلی بار 1955 میں بیروت اور دمشق سے بیک وقت شائع ہوا۔ مقالہ کا آغاز فقہ کی لغوی اور←  مزید پڑھیے

پردہ ،ایک اسلامی حکم۔۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

اسلامی شریعت کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد یہ ہے کہ لوگوں کے نسب کو تحفظ حاصل ہو۔ ہر پیدا ہونے والے بچے کا یہ حق ہے کہ اسے معلوم ہو کہ اس کی ماں کون ہے اور اس←  مزید پڑھیے

سید زادی کا غیر سید سے نکاح۔۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

مکالمہ پر سید زادی کا غیر سید سے نکاح پر ایک آرٹیکل اور اس پر انعام رانا کا احتجاج طبع ہوا ہے۔ مسئلہ کفو اور سیدہ سے غیر سید کی منکحت۔۔۔۔سیدعدیل رضا عابدی اسلام، جو وحدت نسل انسانی ،شرف انسانیت←  مزید پڑھیے

مقاصد شریعت _ایک زاویہ نگاہ۔۔۔۔طفیل ہاشمی

مقاصد شریعت پر بحث کے ضمن میں ایک غلط فہمی __مقاصد مکلفین _کے عنوان سے جنم لیتی ہے. شاطبی نے اس پر اس انداز سے گفتگو کی ہے کہ شریعت نے مکلفین کے مقاصد کو نظر انداز نہیں کیا بلکہ←  مزید پڑھیے

مدارس کے طلبا کے نام۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

وفاق المدارس سے ہزار ہا طلبہ فارغ ہو چکے ہیں۔رمضان کے بعد مدارس کے دروازے ان پر بند ہونگے،والدین اس خیال میں ہونگے کہ اب یہ اپنی تعلیم مکمل کر چکے ہیں اب یہ خود کمانا شروع کریں گے،اپنی اور←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر طارق صدیقی مرحوم۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بہت عرصے سے کوئی وائس چانسلر نہیں تھے. غلام اسحاق خان نے اپنے بیوروکریٹ دوست ڈاکٹر طارق صدیقی کو وائس چانسلر لگا دیا. کئی روز گزر گئے انہوں نے جائن نہیں کیا. معلوم ہوا بھٹو←  مزید پڑھیے

انکار حدیث__یہ وہم کہیں تجھ کو گنہگار نہ کر دے۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

پاکستان میں غالباً غلام احمد پرویز اور ان کے مکتب فکر کے جواب میں حجیت حدیث اور انکار حدیث کی اصطلاحات متعارف ہوئیں اور کئی ایک ثقہ علماء نے بھی استعمال کیں. حیرت کی بات یہ ہے کہ مولانا تقی←  مزید پڑھیے

خاندانی منصوبہ بندی۔۔۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

زیر بحث موضوع کے حوالے سے ایک اہم سوال یہ سامنے آتا ہے کہ کیا کوئی عورت یا کوئی جوڑا بچوں کے پیدائش کے سلسلے میں کوئی ایسی منصوبہ بندی کر سکتا ہے جو ان کی ضروریات، خواہشات، صحت تندرستی←  مزید پڑھیے

خلافت راشدہ کے بارے میں میرے نتائج فکر۔۔۔ڈاکٹر طفیل ہاشمی

خلافت راشدہ کا عقیدے سے نہیں، تاریخی حقائق سے تعلق ہے. جہاں تک خلفاء راشدین کی عظمت کی بات ہے تو وہ سب السابقون الاولون ہیں. یہ وہ مقام ہے کہ کوئی بعد کا فرد اس فہرست میں نام نہیں←  مزید پڑھیے