حالیہ کوروناوائرس کی وبا جو کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی طرف سے ہمارے اپنے اعمال کی وجہ سے ہم پر مسلط کی گئی ہے, نے جہاں کاروبارِ زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے وہیں حضرت انسان کو بھی← مزید پڑھیے
پوری دنیا کرونا وائرس کے بے رحم شکنجے کی پکڑمیں ہےا,نسانوں کی کثیر تعداداس مہلک وائرس کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار چکی ہے ۔انسانی تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ آج کے انسان کی موجودہ شکل← مزید پڑھیے
وزیراعظم صاحب نے آج ایک بار پھر بیرون ملک پاکستانیوں کے کاندھوں پر بندوقیں رکھ کر چلانے کے لیے ارشاد فرمایا کہ سٹیٹ بینک میں جلد ایک اکاونٹ اوپن کروایا جائے گا جس میں بیرون ملک پاکستانی کرونا متاثرین کے← مزید پڑھیے
کرونا وائرس نے پوری دنیا کو جہاں جکڑ لیا ہے، وہیں پاکستان بھی اس کی پکڑ میں آتا دکھائی دے رہا ہے۔ جہاں ایک یا دو کیسز کا سامنے آنا تھا اب ہزاروں کی تعداد تک پہنچتا ہوا دکھائی دے← مزید پڑھیے
نوے کی دہائی میں ملکی سیاست کے دو ہی درخشاں ستارے تھے‘ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی۔ اگر میں ان دنوں اپنے علاقے کی تصویر کشی کروں تو عوام مسلم لیگ کو بطور جماعت ایماندار‘ محب وطن‘ مذہبی اور ملکی← مزید پڑھیے
جیسا کہ آ ج کل کرونا نامی وائرس نے پوری دنیا پر حملہ کیا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں اموات واقع ہو چکی ہیں۔ پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہو چکا ہے۔ جہاں ایک طرف پوری دنیا← مزید پڑھیے
بارش کی بوندیں زمین کو چھو رہی ہیں۔۔مگر ان بوندوں کو چھونے سے بھی لوگ اب خوفزدہ ہیں۔گھروں کی کھڑکیوں پر پردے ہیں۔بوندیں تنہائی میں ماتم کرتی ہوئی زمین پر خود کو ختم کر رہی ہیں۔ننھے قدم ان بوندوں کو← مزید پڑھیے
ایک وائرس ہے جس نے انسان کو اُس کی کُل اوقات یاد دلا دی ہے، اور اوقات بھی ایسے یاد دلائی ہے کہ پوری دنیا کا کاروبار رک گیا ہے۔۔۔ دوڑتی زندگی جیسےٹھہر سی گئی ہے، ایک دوسرے کے پیچھے← مزید پڑھیے
1۔ کرونا وائرس کے حملے سےپوری دنیا میں سخت خوف و ہراس پھیلا ہوا ہے، ہزاروں افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں، لاکھوں اس میں مبتلا ہیں، دوسو کے لگ بھگ ممالک اس سے کسی نہ کسی سطح پر← مزید پڑھیے
ہم سب پریشان ہیں کہ ایک چُڑیل بال کھولے ہمارے ویران گلی کوچوں میں ناچ رہی ہے۔ ہم اپنے بچوں کو سینوں سے چِپکائے کونوں کھدروں میں چھُپے بیٹھے ہیں کہ کہیں یہ بَلا ہم تک نہ آپہنچے اور اِس← مزید پڑھیے
مسلسل جلتے کٹتے جنگلات اور غیر فطری طریقے سے مرتے ہوئے جنگلی جاندار کی اموات سے پریشان جنگل کی جمہوری بیٹھک میں بیٹھا اُلو کہنے لگا ،کہ فاطر السموات نے فطرت کے اعتدال کو فطرت اللہ کے قوانین پر قائم← مزید پڑھیے
کافی دنوں سے نگوڑے کرونے نے مقید کیا ہوا ہے ،سارا گھر چڑچڑا ہوا پڑا ہے، بیگم ہر وقت مجھے اور بچوں کو ڈانٹتی رہتی ہے کہ سارا دن گھر میں دھماچوکڑی مچائی ہوتی ہے، ساری چیزوں کو ادھر اُدھر← مزید پڑھیے
ذہن کے کینوس پر پھیلے لکیروں،لفظوں اور رنگوں کے نمونے ادراک و آگہی،علم و گیان کے رنگوں میں ڈوبی انگلیوں کا ماحصل ہوتے ہیں۔علمیت کی زیر تکمیل تصویر کے تشنہ نقطوں کو اپنے اپنے انداز سے باہم کرنے کی ہر← مزید پڑھیے
کسی بھی شعارِ دین کا عارضی طور پر معطل ہوجانا ان لوگوں کے لئے کس قدر دِلی اذیت کا سبب ہوسکتا ہے جو آج بھی کمترین درجے میں ہی سہی ، ایمان کو ہی اپنی حتمی دولت سمجھتے ہیں، یہ ← مزید پڑھیے
علاقہ تھانہ سول لائنز بہاولپور میں منشیات فروشی بہت زیادہ تھی۔ ان دنوں ہیروئن کا نشہ نیا نیا متعارف ہوا تھا۔ اس کے بارے میں افسران بھی پریشان تھے اورمیری یہ کوشش ہوتی تھی کہ منشیات استعمال کرنے والوں کی← مزید پڑھیے
میرا خیال تھا کہ کرونا وائرس صرف انسان کے جسم کو ہی متاثر کرتا ہے۔ لیکن رات خبر نامے میں ایک ویڈیو کلپ دکھایا گیا جس سے اندازہ ہوا کہ کچھ لوگوں کے دماغوں پر بھی اس کے اثرات مرتب← مزید پڑھیے
کرونا وائرس اور کووڈ 19پر نہایت عام فہم انداز میں الجزیرہ پر شائع کیے گئے اس مضمون کا ترجمہ مفاد عامہ کے لیے شائع کیا جا رہا ہے، جس میں مصنف نے جو پیشے سےڈاکٹر اوربرطانیہ کے ایک میڈیکل کالج← مزید پڑھیے
پاکستان میں کرونا کے ہاتھوں پہلی ہلاکت مردان میں ہو چکی ہے۔ مریض سعودی عرب سے عمرہ کر کے آیا تھا اور اسے یہ مرض کعبے کی زیارت کے دوران پیدا ہونے والے رش سے لگا۔ اسی دوران ہزاروں افراد← مزید پڑھیے
برکینا فاسو مغربی افریقہ کا ایک لینڈ لاکڈ ملک ہےیعنی کسی طرف سے اسے سمندر تک رسائی حاصل نہیں۔ ہمسایہ ممالک ایوری کوسٹ ، غانا، ٹوگو،بینن،نائیجراور مالی ہیں۔ کل رقبہ دو لاکھ چ74 ہزار مربع کلومیٹرز جبکہ آبادی دو کروڑ← مزید پڑھیے
میں پرسوں گھر آیا ہوں۔ہم۔ایک دیہات میں رہتے ہیں ۔ نماز پڑھنے اور واک کرنے کے علاؤہ گھر سے نہیں نکلا ۔اب سوچ رہا ہوں نماز بھی گھر میں پڑھوں ۔ مجھ سےچھوٹے دو بھائی ہیں ۔ ایک گارمنٹس فیکٹری← مزید پڑھیے