مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 245 )

ایران کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی بوکھلاہٹ۔۔عبدالحمید بیاتی

موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برسراقتدار آتے ہی عالمی معاہدوں سے یکطرفہ طور پر دستبرداری کا سلسلہ شروع کر دیا تھا۔ انہی معاہدوں میں سے ایک ایران، مغربی ممالک، روس اور امریکہ کے درمیان طے پانے والا جوہری پروگرام←  مزید پڑھیے

ڈم ڈم جن۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ایک دفعہ کا ذکر ہے، پرستان پر ایک نیک دل بادشاہ کی حکومت تھی۔اس بادشاہ کی چھ بیٹیاں تھیں، اگرچہ اللہ نے اسے بیٹے سے نہیں نوازا تھا، مگر اسے اپنی بیٹیوں سے بے انتہا محبت تھی،اسے اکثر اپنی بیٹیوں←  مزید پڑھیے

تشکیک پسند کیمسٹ ۔ بوائل (42)۔۔وہاراامباکر

کسی بھی معمے کو حل کرنا ہو تو پہلے اس کے ٹکڑوں کی شناخت کی جاتی ہے۔ مادے کے معمے کے یہ ٹکڑے عناصر تھے۔ کیمسٹری کو جس چیلنج کا سامنا تھا، وہ نہ صرف انٹلکچوئل تھا اور طریقے سے←  مزید پڑھیے

ظلم اور ظلمت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

چیزیں اپنے عکس سے جانی اور پہچانی جاتی ہیں۔ یہ عالمِ دنیا درحقیقت عالمِ کثرت ہے۔ عالمِ کثرت تنوع سے عبارت ہے۔ تنوع کی بنیاد اختلاف ہے۔ اختلاف میں اعتدال رہے تو حسنِ اختلاف۔۔۔ اور یہی اختلاف آخری حدوں کو←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل کا ایک اور نیا علمی سفر۔۔عبدالستار

ڈاکٹر خالدسہیل کا ایک ٹی وی پروگرام “اِن سرچ آف پِیس” میری نظروں سے گزرا اور اس پروگرام نے گزشتہ سے پیوستہ ایک اور علمی پروگرام کی یاد تازہ کر دی جس کا نام ” ان سرچ آف وزڈم “ہوا←  مزید پڑھیے

سوچنے والے لوگ۔۔نعیم فاطمہ علوی

پی ایم ڈی سی ایک ایسا ادارہ ہے جہاں ڈاکٹرز کو اپنی ڈگری کی تصدیق کے لیے ایک بار نہیں بارہا آنا پڑتا ہے۔صحیح معنوں میں جوتیاں گھسانی پڑتی ہیں ۔۔پاکستان کے ہر صوبے سے ڈاکٹرز یہاں آتے ہیں ۔۔اگر←  مزید پڑھیے

جزیرہ تاروت کا قدیم قلعہ۔۔منصور ندیم

23 ستمبر سعودی عرب کا یوم الوطنی “قومی دن” کہلاتا ہے ،اس دفعہ سعودی عرب نے اپنا 90 سال پورے ہونے پر حسب روایت عام تعطیل کا اعلان برقرار رکھا، موقع غنیمت جان کر ہم نے کہیں جانے کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

معیار کی درستگی۔۔اشفاق احمد

اظہار شخصیت کا خاصا ہے۔ ہر شخصیت اپنے ہونے کا اظہار لازم کرتی ہے۔ بس ادائیں کچھ مختلف ہیں۔ کسی کو بہت کچھ بولنا ہے لہذا اسے سننے والوں  کی تلاش ہے۔ کوئی  اپنے اظہار کے لیے لفظ ڈھونڈ نہیں←  مزید پڑھیے

میں تاں ہونڈا ای لیساں۔۔عارف خٹک

دنیا بھر میں بنک اپنے کسٹمرز کو کیا کیا سہولیات اور سروسز دیتا  ہے، مگر ہمارے ہاں سہولیات اور سروسز کو تو چھوڑو، کسی بنک کا کیشئر بھی سیدھے منہ بات نہیں کرتا۔ جب آپ بنک کی  برانچ میں جاتے←  مزید پڑھیے

راجند ر سنگھ بیدی کے آخری ماہ وسال۔۔سلمیٰ اعوان

راجندر سنگھ بیدی اُردو ادب کا ایک بے مثال نام جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک ایسا حقیقت پسند افسانہ نگار ہے جس کے ہاں قوت مشاہدہ اور قوت متخیلہ دونوں جواہر اپنی بھرپور توانائی اور←  مزید پڑھیے

نیل احمد کی جنسی شاعری کے حوالے سے چند معروضات۔۔سید عارف مصطفیٰ

میں کثافت کو پھیلانے کا قائل نہیں، نیل احمد کی جس ننگی بوچی شاعری پہ مجھے شدید اعتراض ہے وہ میں یہاں بالضرور شیئر کردیتا تاہم یہ عرض کئے بغیر چارہ نہیں کہ اوج کمال کی ‘خصوصی دریافت’ نیل احمد←  مزید پڑھیے

بچے:جانے اندھیرا روشنی کو جگہ کیوں نہیں دے رہا؟۔۔اسد مفتی

دنیا بھر میں جہاں ہر سال عورتوں کے حوالے سے عالمی یومِ خواتین منایا جاتا ہے،وہاں اسی دنیا میں بچوں کی مزدوری کے خلاف عالمی دن بھی منایا جاتا ہے۔مگر اس کا کیا کیجیے کہ مسلم دنیا میں بالخصوص انہی←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان کیسے آزاد ہوا؟۔۔آصف جیلانی

گلگت اور بلتستان جو برصغیر کی آزادی کے وقت جموں و کشمیر کے حصے تھے کس طرح آزاد ہوئے اس کی داستان منفرد اور دلچسپ ہے۔ ان علاقوں کی آزادی کا سہرا، مہاراجا ہر ی سنگھ کے گلگت اسکائوٹس کے←  مزید پڑھیے

قدیم کیمسٹ (41)۔۔وہاراامباکر

ابتدائی کیمسٹری کا پہلا فن لاش کو مصالحے اور خوشبوئیں لگانے کا تھا۔ اور اس کو ہم ماضی میں بہت پیچھے جا کر چیٹل ہوئیک میں دیکھ سکتے ہیں۔ کیونکہ وہ حنوط سازی تو نہیں کرتے تھے لیکن موت کی←  مزید پڑھیے

اعتراف جرم۔۔محمد اسلم خان کھچی

آل پارٹیز کانفرنس میں میں جناب محترم نواز شریف صاحب کی لائیو تقریر دکھائی گئی۔ پہلے تو میں موجودہ حکومت کو اس بات کا کریڈٹ دوں گا کہ انہوں نے ایک سزا یافتہ اشتہاری مجرم کو پاکستان کی سیاست پہ←  مزید پڑھیے

اللہ رحم کرے۔۔رؤف الحسن

ایسا نہیں ہے کہ میری موٹر سائیکل بہت زیادہ پرانی ہے، لیکن کچھ زیادہ نئی بھی نہیں ہے۔ مجھے یہ موٹر سائیکل میرے والد صاحب نے عنایت کی، اور انہیں ان کے والد یعنی میرے دادا مرحوم نے۔ دادا جان←  مزید پڑھیے

تربیت کے موضوع سے ایک اہم نقطہ۔۔ڈاکٹر سارہ شاہ

مائیں اکثر  بچوں کی تربیت کے حوالے سے پریشان رہتی ہیں۔یہ پریشانی  زیادہ تر انگزائٹی اور فرسٹریشن میں بدل جاتی ہے۔ کیونکہ تربیت شاید واقعی اتنا ہی مشکل عمل ہے ۔خاص طور پہ ایسے زمانے میں جس میں فتنوں کا←  مزید پڑھیے

کیمسٹری (40)۔۔وہاراامباکر

کیمسٹری اور فزکس کی تاریخ ایک دوسرے سے بہت مختلف رہی ہے۔ اور اس کی وجہ ہے۔ اگر آج آپ فزکس میں غلطی کریں تو شاید خاصا وقت ضائع کر کے اس جواب تک پہنچیں کہ 4=28 جو غلط ہو←  مزید پڑھیے

پاکستانی شیعہ قوم کا سب سے بڑا المیہ اور اسکے تدارک کی ذمہ داری۔۔ناصر ذوالفقار

پاکستان میں بسنے والی شیعہ قوم کا عمومی المیہ یہ ہے کہ ہم نے علما کو چھوڑ کر ذاکرین اور علما نما خطیبوں کو پکڑ لیا ہے۔جنہوں نے حوضہ علمیہ تو دور کی بات اکثر نے تو کسی دنیاوی اسکول←  مزید پڑھیے

پُراسرار رشتے۔۔دعا عظیمی

تمہیں پتہ ہے۔۔جب شہروں کی کوئی اور نہیں سنتا تو یہاں کی دیواریں کسی رات کےپچھلے پہر چپکے سے وہاں اپنے قریب آنے والے ادیبوں کو اپنا سب کچھ مان کر اپنے چہرے پہ لکھی کہانیاں اور دل کے سب←  مزید پڑھیے