مجھے یقین ہی نہیں آرہا تھا کہ میرے والدین جب یہ کہہ رہے تھے کہ میرا نام گنیز بک Guinness World Record میں آگیا ہے، یہ الفاظ سعودی عرب کی 12 سالہ مصنفہ ریتاج الحازمی کے ہیں، ان سے تین← مزید پڑھیے
مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں، مگر گاؤں کے مہمان شہر میں زحمت بن جاتے ہیں، خصوصاً پشاور میں۔ بلکہ اگر آپ کسی شہر میں بسلسلہ روزگار مقیم ہیں، خصوصا ً پشاور میں تو آپ بھول جائیں کہ آپ اپنا← مزید پڑھیے
قرب کا عذاب جینے نہیں دیتا اور ہجر کا کیف مرنے نہیں دیتا۔ بے ثبات ہونے میں ایک عجیب سی کیفیت ہے کہ وعدہء تحلیلِ حیات، امکانِ وفا کو زندہ رکھتا ہے۔ خدا کو محبوب کہتے ہوۓ ڈر لگتا ہے← مزید پڑھیے
یہ لگ بھگ دس بارہ سال پرانی بات ہے،ایک علاقائی اخبار (کھلی خبر) کو بطور ”انچارج ادبی ایڈیشن“ جوائن کیا،ہر ہفتے ایک لکھاری کا انٹرویو کرنا ہوتا تھا جس میں نئے لکھنے والے بھی شامل تھے اور سینئرز احباب بھی۔میں← مزید پڑھیے
ان دنوں حماس حملوں کی زد میں ہے۔ ہر طرح کے حملے ہو رہے ہیں۔ اسرائیل اپنے محاذ سے گولہ باری کر رہا ہے اور بعض مسلمان اپنے اپنے فرقہ وارانہ اور گروہی انداز میں حماس کی مخالفت جاری رکھے← مزید پڑھیے
انسان کی تخلیق کے ساتھ ہی انسانوں کے درمیان اختلافات وتصادم کی بھی بنیاد پڑی اور جب سے انسانوں کے درمیان قتل و غارت اور اختلافات و تصادم کا سلسلہ شروع ہوا ہے ،اسی وقت سے جنگی اخلاقیات بھی کسی ← مزید پڑھیے
ایک سال ادھر کی بات ہو گی یا کچھ مہینے کم زیادہ۔ ٹی وی سکرینوں پہ کانپتے ہاتھوں میں دو تصویریں تھامے لرزتے ہونٹوں سےحسیبہ قمبرانی اپنے بھائیوں کی رہائی کی بھیک مانگ رہی تھی۔ میں نے جوں ہی یہ← مزید پڑھیے
(ARS MORIENDI ) اللہ سے التماس پھونکی تھی اگر روح تو اتنا کرتے اک سانس سے مجھ میں بھی خدائی بھرتے فَخُتُ فِیُیہِ مِن روحِیُ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی جکڑے ہو ئے بانہوں میں اس کو کان میں سرگوشیاں کرتے ہوئے پھسلائے← مزید پڑھیے
مماثلت ۱۔ حقیقت میں دونوں قسم کے نکاح کا اصلی ہدف جائز شریعی طریقہ سے لذت کا حصول اور جنسی خواہشات کی برآوری ہے نہ کہ خاندان کی تشکیل ۲۔ ایجاب و قبول، حق مہر اور اذن ولی (باکرہ ہونے← مزید پڑھیے
افغانیوں کے قتلِ عام میں وہ کرائے کے مجاہدین بھی شامل تھے اور ہیں جو دوسروں کے اشاروں پر کٹھ پتلیوں کی طرح ایک طویل عرصے سے چل رہے ہیں اور اتفاق سے وہ پیدائشی اور نسلی طور پر افغان← مزید پڑھیے
وطنِ عزیز میں اکثر جب کوئی ایسا واقعہ پیش آئے جو ریاست کا امن برباد کرنے کا باعث بنے ،خاص طور پر مذہبی یا مسلکی حوالے سے دنگا فساد ہو تو ہمیں آس پاس سے کہیں ایک ہلکی سی اٹھتی← مزید پڑھیے
چین ایک حیرت کدہ ہے۔ یہاں میرے قیام کو تین برس ہونے والے ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ میری اس ملک کے حوالے سے معلومات میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔ ہر بار میں کچھ ایسا جانتا ہوں کہ چینی← مزید پڑھیے
سعودی عرب کی حالیہ حکومت نے مدینہ کے داخلے کی شاہراؤں پر ایک ایسی تبدیلی کی ہے، جو یقیناً ہمارے ہاں گفتگو کا موضوع بن جائے گی، جو دوست کبھی بھی زندگی میں مکہ اور مدینہ گئے ہوں گے، یا← مزید پڑھیے
ملکی سلامتی سے مراد ملک کا امن و امان اور ملک کا صحیح سالم زندہ رہنا ہے اور قومی خودمختاری سے مراد ایک ایسی قوم ہے جو اپنی آزادی رائے کا اختیار رکھتی ہو اور وہ اپنی تجاویز اور مشوروں← مزید پڑھیے
ای ساکُرا ای ساکرا ای ہنامی ای ہنامی ای چیری بلاسم ای چیری بلاسم کیا تو باخبر ہے؟ اس سر زمین سے جس کے گردا گرد ساگر پٹکا بند ہے تین مقدس چوٹیوں کو اپنی چھاتی پہ سجائے وہ تین← مزید پڑھیے
فرانس کے سفیر کو پاکستان بدر کرنا، دینی تقاضا نہیں ہے، یہ ایک مسلکی، متشدد جماعت کا خود ساختہ، ضد پر مبنی، غیر دانشمندانہ مطالبہ ہے۔ نہ فرانسیسی سفیر نے توہین کی، نہ وہاں کی حکومت نے توہین کی، اس← مزید پڑھیے
ریاست کے پاکستان کی طرف آنے والے دو حصے سیاسی طور پر الگ رہے ہیں۔ یہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ہیں۔ ان حصوں کے درمیان ڈائریکٹ ٹرانسپورٹ نہیں۔ سوشل، کلچرل یا معاشی تعلقات نہیں۔ ان دونوں علاقوں کے شہری← مزید پڑھیے
لاچاری و بے بسی کے دشتِ بے کراں میں سفر جب طول پکڑ جائےتو فطرتاً چشم کسی سہارے کی طرف اٹھتے ہیں، سہارا تو الفاظ کا بھی بہت ہووے ہے اور الفاظ کے مرجان کو افتخار عارف اگر شعر کی← مزید پڑھیے
نوزائیدہ ریاست پاکستان کے پہلے وزیراعظم نے ماسکو کا دورہ کینسل کر کے امریکی گروپ جوائن کرنے کی جو اینٹ رکھی،اس پر بنی ہماری خارجہ پالیسی کی عمارت اب زمین بوس ہو رہی ہے، خان لیاقت علی خان کو جو← مزید پڑھیے
میں نے فیس بک اور ٹویٹر پر کئی بار یہ بات دہرائی تھی کہ تحریک لبیک پر پابندی عائد کی جانی چاہیے لیکن اس مطالبے کے وجہ تحریک لبیک کی “جتھا نفسیات” تھی، جو ظاہر ہے کسی بھی معقول معاشرے← مزید پڑھیے