جہاز میں بغیر سامان کے گنجائش سے کہیں زیادہ مسافر تھے ایک عورت نجانے کن خیالوں میں گم شیشے کے ساتھ والی نشست پر نیلگوں آسمان کو حسرت و یاس سے مسلسل دیکھے جارہی تھی ،جہاز نے پہلے حرکت کی ،پھر رفتار پکڑی اور جیسے ہی طیارہ فضا میں بلند ہوا اس عورت نے سینے کو پیٹتے ہوۓ ایک کرب کے ساتھ کہا۔۔۔ہاۓ میرا کوٹا،← مزید پڑھیے
پچھلی تحریر میں طالبِ علم نے "جمالیات اور مذہب " کے عنوان سے اپنی تحقیق اور نقطہءِ نظر آپکی خدمت میں پیش کیا۔ اب اس تمہید کی روشنی میں ساحل عدیم صاحب جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک موٹیویشنل سپیکر ہیں کی موسیقی کو حرام قرار دینے والی ایک ویڈیو کا جائزہ لیتے ہیں ۔سا← مزید پڑھیے
ادب خاص طور پہ سرائیکی ادب میں دلچسپی رکھنے والے احباب کی خدمت میں سرائیکی کے سو پسندیدہ اشعار کی چوتھی قسط دس قدیم و جدید سرائیکی اشعار کے ساتھ بمع اردو ترجمہ حاضر خدمت ہے← مزید پڑھیے
فزکس کا مقصد نیچر کے سب سے جنرل قوانین کی تلاش ہے۔ کوانٹم مکینکس کسی بھی سائنسی تھیوری کے مقابلے میں فطری مظاہر کی وسیع ترین رینج کو کامیابی سے بیان کرتی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ اس پر← مزید پڑھیے
جن کے والد نے تحریک اور قیامِ پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کے فرزندِ ارجمند واجد شمس الحسن نے استحکامِ پاکستان میں پوری تندہی اور دیانت داری سے اپنا حصہ ڈالا۔ آپ نے 1941 میں قاضی شمس الحسن← مزید پڑھیے
مجھے اپنے والد صاحب کی فوجی ملازمت کی وجہ سے میٹرک تک کسی ایک جگہ جم کر پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔پچپن میں جس سکول میں ایک سال تک پڑھنے کا موقع ملا وہاں میرے ایک استاد ہوا کرتے تھے۔ جن کا نام عبد القیوم تھا۔ ہم بچپن سے ہی لوگوں کو آئیڈیلائز کرنا شروع کرتے ہیں۔ شاید قدرت کی اس کے پیچھے حکمت یہ ہو کہ ہم ہر ایک سے کوئی ایک اَدا سیکھ کر اپنی شخصیت کی تعمیر کرتے رہیں۔← مزید پڑھیے
ترقی یافتہ شہروں کی زندگی بہت تیز ہے۔ اتنی تیز کہ میرے جیسا بندہ تھک جائے۔ ایک ہجوم ہے، جو بے سمت بھاگ رہا ہے اور آپ اس ہجوم کیساتھ بے سمت بھاگے جارہے ہیں۔← مزید پڑھیے
ائیرمارشل ایک بدتمیز آدمی تھا اور میں اُس کا سٹاف افسر تھا۔ دفاتر میں ایسے لوگ آپ کو ملتے ہیں جو اپنے آپ کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں۔ آپ اِن سے معقول بات کرنے سے بھی اجتناب کرتے ہیں کہ نہ جانے مزاج پر کیا گراں گزرے اور بے نقط سننے کو مل جائے۔معقولیت و نامعقولیت کے فرق سے عاری، عہدے کا نشہ اُن کے سر پر چڑھا ہوتا ہے← مزید پڑھیے
درزی سے فارغ ہونے کے بعد ہم ایک بیکری میں جا گھسے ابھی شاپنگ میں مصروف تھے کہ قریبی مسجد سے اذان کی صدا بلند ہوئی۔ بیٹی کہنے لگی کیوں نا یہاں نماز ادا کی جائے اور اس کی آنکھوں میں اتری چمک دیکھ کر مجھ سے انکار نہ ہو سکا ،لہذا ہم نے مسجد کا رخ کیا اور وضو سے فارغ ہو کر آخری صف میں بیٹھ کر امام صاحب کا انتظار کرنے لگے۔← مزید پڑھیے
سامری جادوگر پھنس گیا ہے،جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا،اب ہاتھ مل رہے ہیں،نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا،نہ پیپلز پارٹی ہاتھ آ رہی ہے،نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے،ضد ،اَنا رکھتے ہیں تو خونی انقلاب دروازے پر← مزید پڑھیے
سنو سائیں ترے لہجے کا مصنوعی یہ بھاری پن وفا کی راگنی جاناں لگاوٹ کے سبھی پلٹے یہ آروئی و امروہی مگر، ان تیز سانسوں لچکتی ڈال سے کومل بدن پہ ہونٹ کی سرگم یہ رعنائی وفا کے سارے وعدوں← مزید پڑھیے
گلیلیو نے کہا تھا کہ خدا نے کتابِ فطرت کو ریاضی کی زبان میں لکھا ہے، لیکن ایمانوئیل کانٹ کے مطابق ، ہر فرد کتابِ فطرت کو اپنے دماغ کی پسندیدہ زبان میں پڑھتا ہے۔← مزید پڑھیے
کوانٹم سے آگے/اگر ہم ایک ذرے کو ایک وقت میں ایک معین جگہ پر تصور کریں تو غیریقینیت کا اصول ہمیں بتاتا ہے کہ اس کا مومینٹم یا رفتار غیرمعین ہیں← مزید پڑھیے
دولت اسلامیہ بنیادی طور پر اہلحدیث نظریات یا سلفی ازم کی پرچارک تنظیم ہے۔ اس تنظیم کا ظہور شام میں ہوا اور اس کی اصل طاقت 2013 کے بعد قائم ہوئی۔ یہ تنظیم ہر قسم کی بدعات کی مخالف ہے،← مزید پڑھیے
خواتین و حضرات !میرا نام کرن کرونائی ہے اورمیرا تعلق کرونائی مذہب سے ہے۔ میں مذاہبِ عالم کی اس 2120 کی بین الاقوامی کانفرنس میں آپ سب مہمانوں کو خوش آمدید کہتی ہوں۔ مجھ سے پہلے آپ جن مذاہب کے نمائندوں← مزید پڑھیے
جناب مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے۔کیا آپ کو خبر ہے؟ کہاں ہے مہنگائی ، آپ کو معلوم ہے پاکستان آج بھی سستے ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ ملک میں مہنگائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ہاں البتہ ہم مہنگائی← مزید پڑھیے
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد میں بس سروس شروع کرنے کے لیے ۸۶۳ ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ یہ بالکل اس خیال کے مترادف ہے جسکی ہم سال ہا سال ریسرچ کے بعد تلقین کرتے آئے ہیں۔ یہ بدانیہ← مزید پڑھیے
تعلقات کے بغیر انسانی زندگی ایک ایسے صحرا کی مانند ہے جہاں پر ہر وقت ریت کے بادل چھائے ہوتے ہیں اور ان بادلوں کی گھٹن سے انسانی وجود اپنی موت خود مر دہ ہوتا ہے ہم زمین زاد گر← مزید پڑھیے
عرب ایک ایسی قوم ہےجودیگراقوام سےازروئےگویائی ،فصاحت اوربلاغت بیان مشہورچلی آتی ہے۔یہی وجہ ہےکہ انہیں یہ نام دیاگیا,کیونکہ عرب کےلفظی معنی “اظہاروبیان”کےہیں۔چنانچہ جب کوئی شخص اپنےمافی الضمیرکااظہارکرتاہےتوکہاجاتا ہے أعرب الرجل عمافي ضميره(فلان نےاپنےمافی الضمیرکااظہارکیا)۔دراصل عرب ایک ایسی قوم کانام ہےجس← مزید پڑھیے