اگر ایک ستر سالہ بوڑھا شخص یہ دعویٰ کرے کہ وہ سولہ سال کا لڑکا ہے۔ اس کو سولہ سال کا ہی سمجھا اور پکارا جائے تو یہ بات مغالطے پر مبنی ہے۔ یہ شخص نفسیاتی عوارض کا شکار ہے۔← مزید پڑھیے
انگریزی میں ایک لفظ Simp استعمال ہوتا ہے، جو دو الفاظ Simpleton اور P*i*m*p کے انضمام سے تشکیل پایا ہے۔ جس کو عربی میں دیوث کہتے ہیں اور پیچیدہ انگریزی میں Gynephilia اور اردو میں عموماً اس کی تعریف ایسے← مزید پڑھیے
داؤد علیہ السلام کے بیٹے سلیمان علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو مضبوط، شاندار ریاست اور بہترین ریاستی نظم ونسق عطا کیا۔ ان کی متحدہ ریاست کو “اسرائیل” کا نام دیا گیا۔ جس کا دارالحکومت یروشلم تھا۔ اس مقام پر← مزید پڑھیے
”ہم نے جب تستر(شوشتر) کو فتح کیا تو ہرمزان کے بیت المال میں ایک چارپائی دیکھی۔ اس پر ایک فوت شدہ شخص پڑا تھا۔ اس کے سر کے پاس ایک کتاب تھی۔ ہم نے وہ کتاب پکڑی اور اسے سیدنا← مزید پڑھیے
موسیٰ علیہ السلام کے بعد یوشع بن نون علیہ السلام نے بنی اسرائیل کی حکومت اور نبوت کے فرائض کو اپنے کندھوں پر اٹھایا اور پھر بیت المقدس کو فتح کیا۔ بیت المقدس کو فتح کرنے والے پہلے مومن و← مزید پڑھیے
اللہ نے جناب ابراہیم علیہ السلام کو دو فرزندان سے نوازا۔ بڑے صاحبزادے جناب اسماعیل علیہ السلام اور چھوٹے صاحبزادے جناب اسحاق علیہ السلام ہیں۔ بنو اسماعیل کو عرب کا خطہ عطا کیا گیا اور بنو اسحاق کو فلسطین و← مزید پڑھیے
مصنف: فرانز فینن ترجمہ: سید سجاد باقر رضوی ریویو: ہمایوں احتشام یہ کتاب میری پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے اور فرانز فینن پسندیدہ مصنفین میں سے ایک۔ فینن کا شاندار کام نوآبادیاتی نظام (Colonialism) اور استعمار (Imperialism) پر← مزید پڑھیے
سلطان فتح علی 20 نومبر 1750 کو دیوان حویلی، بنگلورو کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ سلطان کے والد کا نام حیدر علی اور والدہ کا نام فاطمہ فخر النساء تھا۔ سلطان کے ٹیپو نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ میسور کے ایک مشہور صوفی بزرگ ٹیپو مستان اولیا گزرے ہیں۔← مزید پڑھیے
ایک شخص کی آپ بیتی ہمایوں احتشام میں جب گاوں کے کالج سے یونیورسٹی میں پہنچا تو میرے لئے یہ ایک نیا جہان تھا۔ میں نے ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے تھے، کچھ دیکھے بھالے بھی تھے، جیسے میرے علاقے← مزید پڑھیے
بسلسلہ مرہٹہ سلطنت جنگوں کے اس سلسلے کی فیصلہ کن جنگ مرہٹہ سلطنت اور پرتگیزی ہندوستان کی افواج کے درمیان وسائی(بیسن) کے مقام پر لڑی گئی۔ اس جنگ کی فتح کی وجہ سے پرتگیزی ہندوستان کے تمام شمالی صوبوں← مزید پڑھیے
مرہٹہ سلطنت برصغیر کی عظیم ترین سلطنتوں میں شمار کی جاتی ہے۔ اشوک، اورنگزیب کے بعد اگر کسی سلطنت نے برصغیر کے وسیع ترین علاقے پر قبضہ کیا تو بیشک وہ مرہٹہ سلطنت ہی تھی۔ جنوب میں تامل ناڈو سے← مزید پڑھیے
جنوبی امریکہ انقلابوں اور مزاحمت و مزاحمتی قائدین کی پیدائش کے لئے ہمیشہ سے ایک زرخیز خطہ زمین رہا ہے۔ ہسپانوی و پرتگیزی نوآبادیاتی نظام کے خلاف قبائلی جدوجہد سے لے کر انکائی، مایائی اور ازٹک اقوام کی جدوجہد تک،← مزید پڑھیے
ہجومی تشدد (موب لنچنگ) نفسیات، وجوہات، عوامل تحریر: ہمایوں احتشام انسانی سماج بیشمار طبقات پر مشتمل ہوتا ہے۔ مارکسی اسے فقط دو میں تقسیم کردیتے ہیں، جبکہ تیسرے طبقے کو عبوری قرار دے کر جھٹلا دیتے ہیں۔ لیکن بہرحال سماج← مزید پڑھیے
تیلنگانہ بھارت کے جنوب میں واقع سطح مرتفع دکن کے علاقوں پر مشتمل ایک ساحل سمندر سے محروم ریاست ہے۔ رقبے کے لحاظ سے بھارت کی گیارہویں اور آبادی کے لحاظ سے بارہویں بڑی ریاست ہے۔ ریاست کے شمال مشرق← مزید پڑھیے
ہریانہ، بھارت کی ایک ریاست ہے۔ جس کے شمال مغرب میں پنجاب، شمال مشرق میں ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ، جنوب اور جنوب مغرب میں راجستھان، مشرق میں دہلی اور اتر پردیش ہیں۔ ریاست کا صدر مقام چندی گڑھ ہے، جو← مزید پڑھیے
استعمار کے خلاف کسی بھی قوم کی فتح ہماری فتح ہے، استعمار سے کسی بھی قوم کی شکست ہماری شکست ہے۔ چے گیویرا سلطان فتح علی 20 نومبر 1750 کو دیوان حویلی، بنگلورو کرناٹک میں پیدا ہوئے۔ سلطان کے والد← مزید پڑھیے
اس تشدد پسند گروپ کا پورا نام جماعت اہل سنت و الدعوہ وللجہاد ہے۔ یہ گروپ مغربی اور وسطی افریقہ کے ممالک نائیجریا، نائیجر، چاڈ، بینن، برکینا فاسو اور کیمرون میں متحرک ہے۔ اس گروپ کی نظریاتی اساس سلفی ازم← مزید پڑھیے
کامریڈ جوما سیسون کو فلپائن کی انقلابی تاریخ میں انتہائی اہمیت حاصل ہے کیونکہ انھوں نے فلپائن کو تیسری دنیا کا معروض سمجھتے ہوئے اور استعمار کا استحصال زدہ خطہ قرار دیتے ہوئے یہاں مارکسزم لینن ازم کی فکرِ ماو زے تنگ کو نافذ العمل کرنا درست سمجھا۔ بلاشبہ یہ ایک بڑا کارنامہ ہے۔← مزید پڑھیے
ایملکار کیبرال پاولو فیریرے سے خاصے متاثر تھے۔ اسی لئے فیریرے کی تعلیمات کا اثر ان کی جدوجہد کے انداز پر با آسانی دیکھا جاسکتا ہے۔ کیبرال ایک جانب جابر کو سمجھاتے بھی نظر آتے ہیں تو دوسری جانب اپنی قوم کو انسانی سطح پر لانے کی جدوجہد میں مگن بھی نظر آتے ہیں۔ کیبرال بارہا کہتے تھے کہ کسی گورے سے جو افریقیوں کے قتل عام میں ملوث نہیں، ہمارا کوئی جھگڑا نہیں۔← مزید پڑھیے
دولت اسلامیہ بنیادی طور پر اہلحدیث نظریات یا سلفی ازم کی پرچارک تنظیم ہے۔ اس تنظیم کا ظہور شام میں ہوا اور اس کی اصل طاقت 2013 کے بعد قائم ہوئی۔ یہ تنظیم ہر قسم کی بدعات کی مخالف ہے،← مزید پڑھیے