مکالمہ، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 165 )

رودادِ سفر(10) چائینہ:اورمچی کی گھٹن زدہ فضا میں قیام۔۔شاکر ظہیر

رودادِ سفر(10) چائینہ:اورمچی کی گھٹن زدہ فضا میں قیام۔۔شاکر ظہیر/جیسا کہ گزشتہ قسط میں ذکر کیا تھا کہ چائنا کا ویزہ لگوانے کے لیے راولپنڈی میں ایک ٹریول ایجنٹ سے رابطہ کیا اور ویزہ لگوانے کے لیے ڈاکیومنٹس اس کے حوالے کر دیے تھے۔←  مزید پڑھیے

حضور کب تک، افسانوی مجموعہ “گونجتی سرگوشیاں پہ ایک تبصرہ “۔۔صباح کاظمی

ان گونجتی سرگوشیوں نے کہنے سے زیادہ بولنے پر اُکسایا ،کہا کہ وہ سب بول دو جو ہم جیسی کروڑہا عورتیں ہونٹوں میں دبائے دنیا سے رخصت ہو جاتی ہیں۔ اس کتاب کی تخلیق میں ان سات حساس لیکن نڈر←  مزید پڑھیے

بیرن نیند نہ آئے۔۔عاصم کلیار

میں کئی  دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ لتا جی سے پہلی بار میں کب آشنا ہوا تھا مجھے کچھ یاد نہیں پڑتا مگر مجھے اس بات کا یقین کی حد تک گماں ہے کہ شعور کی سیڑھی پر پہلا←  مزید پڑھیے

بشریٰ رحمٰن۔۔آغرؔ ندیم سحر

بشریٰ رحمن ۷ فروری ۲۰۲۲ء کو ۷۷ سال کی عمر میں کورونا کے باعث وفات پاگئیں۔خواتین ناول نگاروں میں بشریٰ رحمن کا ایک الگ مقام و مرتبہ تھا اور اس کی وجہ ان کے ناولز اور افسانے ہیں جو دیگر سینکڑوں‘‘ ڈائجسٹ مارکہ’’ خواتین ناول نگاروں سے انھیں جدا اور بلند کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

اکابرینِ دارالعلوم کراچی سے ملاقاتیں (1)۔۔محمود احمد ظفر

شکارپور (صوبہ سندھ) میں “جامعۃالحسنین شکارپور” کے نام سے مولانا فرحان احمد سومرو کے زیر ِاہتمام معیاری دینی ادارہ قائم ہے۔ دارالعلوم کراچی سمیت مختلف معیاری دینی درسگاہوں (جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن، جامعہ فاروقیہ وغیرہ) کے فضلاء یہاں درس←  مزید پڑھیے

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔۔ارشد غزالی

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا۔۔ارشد غزالی/ ادھورے اور نامکمل فیکٹس کی بنیاد پر تجزئیے دینے والے فکری بددیانت دانش وروں, زرد صحافت کے ترجمان صحافیوں اور پینتالیس فیصد دماغی گروتھ کے حامل طبقے کی چھوڑی ہوئی شدنیوں سے قطع نظر اعدار و شمار سے ثابت ہے مہنگائی عالمی سطح پر بڑھی ہے اور ترقی یافتہ ملکوں میں بھی برسوں پرانے ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں←  مزید پڑھیے

بلال ارشد خود سوزی کرے گا؟۔۔نجم ولی خان

ماں بچہ صحت پراجیکٹ کا نوجوان سکیورٹی گارڈ بلال ارشد جب میرے سامنے بیٹھا ہوا تھا تو مجھے اگست2013 کو ریلیز ہونے والی انوشا رضوی کی سپر ہٹ فلم پیپلی لائیو، یاد آ رہی تھی۔ ا س فلم نے کسانوں←  مزید پڑھیے

اعتراف۔۔امجد اسلام امجد

اگرچہ فن اور تخلیقی صلاحیت آپ اپنا اجر ہوتے ہیں اور آفتابِ آمددلیل آفتاب کی طرح انھیں کسی خارجی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی مگر یہ بات بھی اپنی جگہ پر اہم ہے کہ کسی شخص کی خوبی کارنامے یا←  مزید پڑھیے

کیا پڑھائی کے لئے پٹائی ضروری ہے ؟۔۔ عاصمہ حسن

اس موضوع پر بات شروع کرنے سے پہلے ہم تھوڑا ماضی میں جھانک لیتے ہیں ۔ ہمارے بزرگ ہمیں بتایا کرتے تھے کہ ان کے والدین خاص طور پر والد بہت غضب ناک ہوتے تھے چھوٹی اور معمولی باتوں پر←  مزید پڑھیے

بے ضرر آئینی ترمیم، دو تہائی اکثریت لینے کا آسان نسخہ ۔۔اعظم معراج

پاکستان کی سینٹ قومی اور صوبائی اسمبلیوں ،بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان 1282میں سے 257خواتین،اقلیتیں اور ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر اگر براراست انتحابات کا نظام وضع کرلیا جائے تو آنے والے چند سالوں میں ایک سیاسی، معاشرتی وسماجی انقلاب←  مزید پڑھیے

گداگر اپوزیشن ۔۔گل بخشالوی

بے روزگار عوام دشمن اپوزیشن تحریک ِ انصاف کی حکومت گرانے کے لئے گداگر کا روپ اپنائے اب حکومت کے اتحادیوں کے در   پرپھر سے دستک دے ر ہی ہے حالانکہ انہیں ان دروں سے پہلے بھی دھتکارا جا چکا←  مزید پڑھیے

اک پھیرا اپنے دیس کا (2)۔۔کبیر خان

’’ مگر میں جاننا چاہتی ہوں کہ تم راولاکوٹ کی گلیوں میں جب کسی شریف عورت کو دیکھتے ہو تو پورا منہ کھول کر کیوں دیکھتے ہو ۔؟‘‘ خواتین خواہ لکھائی پڑھائی میں طاق ہوں ، چاہے سلائی کڑھائی میں←  مزید پڑھیے

دو طرح کے لوگوں کی کوشش بے کار ہے۔۔ڈاکٹرشاہد ایم شاہد

شیخ سعدی کی کہاوت ہے کہ” دو طرح کے لوگوں کی کوشش بے کار ہے ۔ پہلا وہ شخص جس نے مال کمایا پر اسے کھایا نہیں اور دوسرا وہ جس نے علم حاصل کیا لیکن اس پر عمل نہ←  مزید پڑھیے

بس آج یونہی یاد آگئے یہ سب۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میرے والد مرزا محمد رفیق صاحب کے دو بھائی تھے۔ بڑے مرزا محمد صِدٌیق صاحب اور چھوٹے مرزا محمد یامین صاحب۔ تایا جی کو میں نے بچپن میں دیکھا تھا جب وہ نسیاں کا شکار تھے۔ وہ گورکھ پور میں←  مزید پڑھیے

اخلاقی نفسیات (1) ۔ فئیر پلے/وہاراامباکر

ساتھ لنک میں دی گئی ویڈیو ایک میچ کا منظر ہے۔ لندن میں فٹبال کا میچ جاری تھا۔ ویسٹ ہیم اور ایورٹن کے درمیان ہونے والا اہم مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا۔ اختتامی لمحات میں ویسٹ ہیم کی←  مزید پڑھیے

عدم اعتماد کی تحریک ؟ ۔۔اظہر سید

ہماری سوچی سمجھی رائے ہے طاقتور حالات کے جبر کا شکار ہو چکے ہیں اور سیاستدان بے بسوں کی مجبوری اور بے بسی بھانپ چکے ہیں۔ہم نہیں سمجھتے دیوالیہ معیشت میں کوئی سیاستدان بھلے زرداری ہوں یا شہباز شریف حکومت←  مزید پڑھیے

طوفان یونس-اسکول بند، فلائٹیں کینسل ، فوج الرٹ

طوفان یونس جس کی رفتار 100 میل فی گھنٹہ کی ہے، کے باعث جانی نقصان کا اندیشہ ہے۔ حکومت نے موسم کی شدت کے باعث فوری طور پر سکولوں میں چھٹی کر دی ہے، اور فوج کو ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لئے مستعد کر دیا ہے←  مزید پڑھیے

حکومت اور اپوزیشن مہربانی فرمائیں ۔۔آصف محمود

عمران خان اگر چاہیں کہ حزب اختلاف کا وجود ہی ختم ہو جائے، گلیاں سنجیاں ہو جائیں اور ان گلیوں میں صرف وفاقی وزراء پھرا کریں، تنقید کرنے والا کوئی نہ ہو اور ہر سو مرحبا مرحبا کی آوازیں ان←  مزید پڑھیے

اگر نواز شریف کی حکومت ہوتی۔۔نجم ولی خان

پٹرول کی قیمتوں میں اکٹھے ہی بارہ روپوں کے اضافے نے غریبوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں، میں ٹھوکر نیاز بیگ پر احتجاج کرنے والے سینکڑوں رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ تھا جن کی قیادت مجید غوری کر رہے تھے، مجھے←  مزید پڑھیے

مقتل سے براہِ راست (3،آخری حصّہ)۔۔محمد وقاص رشید

مقتل سے براہِ راست (3،آخری حصّہ)۔۔محمد وقاص رشید/احساسِ زیاں ہے کہ جو دل سے جاتا ہی نہیں ہے۔ سلامتی کے مذہب کے نام پر بننے والے ایک ملک میں سلامتی ہی کو خطرہ لا حق ہے  اور وہ بھی رحمت للعالمین کی عظیم ترین ہستی اور مقدس ترین فلسفے کو گزند پہنچا کر←  مزید پڑھیے