پاکستان - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 24 )

سو لفظی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج استاد نے بچوں کو کلاس میں پورا ایک مہینہ تاریخی شخصیات کے بارے میں پڑھانے کے بعد پوچھا کہ اب آپ لوگ باری باری بتاؤ آپ ان میں  سے کیا بننا پسند کروں گے۔۔؟ ایک بچہ میں ہٹلر بننا←  مزید پڑھیے

اور بابا چلا گیا ۔۔۔ علامہ ضیا ءحسین ضیاء/سیمیں کرن

آج سے نو برس پیشتر شاید آتی سردیوں کے دن تھے جب میرے گھر ایک بابا اپنے نوعمر بیٹے کے ہمراہ آن بیٹھا تھا۔ تب اس بابےنے پچاس کے سن کو بھی نہیں چھوا تھا لیکن اسے دیکھ کر میں←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر کے باسیو۔۔۔ربیعہ فاطمہ بخاری

کشمیر اس وقت ایک سلگتا انگارہ بن چکا ہے جو ایک طرف تواسی بھارت کے ہاتھ جلا رہا ہے جو اس کو سلگانے کا سبب ہے،تو دوسری طرف ہر پاکستانی کا دل جل کر خاکستر ہوچکا ہے۔ہمارے کشمیری بہن بھائیوں←  مزید پڑھیے

ماں۔۔۔ رابعہ الرَبّاء

ماں میں تمہیں کبھی معاف نہیں کروں گی مجھے تم نے ایک لڑکی پیدا کیا ایک لڑکی سمجھا ایک لڑکی سمجھایا ایک لڑکی ایک گالی ایک لڑکی ایک شرمندگی اک کالک۔۔ جو چودہ سو برس قبل میرے پیدا ہونے پہ←  مزید پڑھیے

This too shall pass……suhail warraich

بے وقت کی راگنی سمجھیں، صورِ اسرافیل گردانیں یا اسے رنگ میں بھنگ قرار دیں جو بھی سمجھیں میں یہ کہے بغیر نہیں رہ سکتا کہ ملزموں، مجرموں اور قیدیوں کے ساتھ قانون اور تہذیب کے مطابق سلوک کریں، انسان←  مزید پڑھیے

امریکہ آپ کا کاروبار بند کروا کر تالہ بھی اپنا لگوائے گا۔۔۔۔اسد مفتی

سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے بانی سمیت 17 امریکی ارب پتی شہریوں نے اپنی دولت کا بڑا حصہ خیراتی اداروں کو عطیہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔دو امیر ترین امریکی شہریوں مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور←  مزید پڑھیے

شہید کربلا! امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔۔۔پروفیسر محمد عمران ملک

واقعہ کربلاکو آج کئی سو سال گزر گئے ہیں مگر یہ ایک ایسا المناک سانحہ تھا کہ پورے ملت اسلامیہ کے دل سے آج بھی محو نہ ہو سکا۔  یہ واقعہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت سے←  مزید پڑھیے

پولیس کا عام آدمی اور وکلاء سے ناروا سلوک۔۔۔محمود شفیع بھٹی

اس وقت پنجاب کے حماموں سے لیکر چاۓ خانوں تک کشمیر ایشو کو پس پشت ڈال کر عوام پولیس کے رویے کو لیکر خاصی تشویش میں مبتلا ہے۔ پولیس جس کے لغوی معنی “مدد آپ کی” کے بنتے ہیں، اپنے←  مزید پڑھیے

میرے دوست تیری عظمت کو سلام۔۔عامر عثمان عادل

تن تنہا سر سبز و شاداب پاکستان کا مشن لیے سماہنی سے روانہ ہوا۔ سطح سمندر سے 13400 میٹر بلند رتی گلی جھیل پہ سیاحوں کے پھیلائے ہوئے کچرے کے انبار اپنے ہاتھوں سے چُن کر اس خوب صورت جھیل←  مزید پڑھیے

لاوارث شہر کراچی۔۔۔سلمان نسیم شاد

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر اور صنعتی، تجارتی، تعلیمی، مواصلاتی و اقتصادی مرکز ہے۔ جو دنیا کاچھٹا بڑا شہر ہے۔ کراچی پاکستان کے صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے۔ شہر دریائے سندھ کے مغرب میں بحیرہ عرب کے  شمالی←  مزید پڑھیے

امت فرقیہ پر افسو س کیوں؟۔۔۔۔ہما

نفرتوں کو بوکر بھی انتظار کرتے ہیں فصل ہو محبت کی چھوڑ کر حقیقت کو ڈھونڈنا سرابوں کا ،ریت اس نگر کی ہے۔۔۔ ایک تکلیف سے بلکتا زخمی فقیر اگر کسی ایسے محل کے سامنے صدائیں لگانے بیٹھ جائے جہاں←  مزید پڑھیے

ہمارے ہیروز!شہید کی جو موت ہے،وہ قوم کی حیات ہے۔۔۔رابعہ احسن

ہم دراصل بڑی جذباتی قوم ہیں ۔ ہمارے تمام تر جذبے فوری ری ایکشن ہوتے ہیں بلکہ شدید ترین ری ایکشن۔ ہم ایک لمحے میں کسی کو بھی اپنا قومی ہیرو بنا لیتے ہیں اور پھر چار دن اس کی←  مزید پڑھیے

کیا میں قابلِ عزت ہوں ؟۔۔۔عزیز خان ایڈووکیٹ/قسط2

میرے سابقہ افسران بالا نے میری پچھلی تحریر دیکھی اور پڑھی ،اُنہیں یہ لگا کہ میں نے کسی خاص افسر کی ذات پر بات کی ہے حالانکہ ایسی کوئی بات نہیں تھی لیکن اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اُن←  مزید پڑھیے

ٹیکنالوجی اور قیامت کے دن کی جوابدہی۔۔۔۔شاہد شفیع

محترم احباب۔۔۔۔ دور کوئی بھی ہو۔معاشرہ کوئی بھی ہو مگر ،اخلاقیات و اخلاقی اقدار سے اگر خالی ہے تو بدترین معاشرہ ہے۔مفہوم و مراد یہ کہ بلند اخلاقی اقدار کی ضرورت تا قیامت رہے گی۔تاریخ اسلام کا اگر جائزہ لیا←  مزید پڑھیے

امام حسین اور ہم۔۔۔۔حافظ امیرحمزہ

رب العزت نے جب سے اسلامی مہینوں کا آغاز کیا اسی وقت سے چار مہینے حرمت والے بنائے ہیں ان مہینوں میں لڑناجھگڑنایا کوئی گناہ کرنا علاوہ مہینوں کی بنسبت زیادہ خطرناک ہے اور وہ حرمت والے مہینے ذوالقعدہ،ذوالحجہ،محرم اور←  مزید پڑھیے

کیا میں قابل عزت ہوں۔۔۔عزیز خان ایڈووکیٹ/قسط1

پولیس کو پوری دنیا میں اچھا نہیں سمجھا جاتا پر پچھلے ایک ہفتہ سے پنجاب پولیس زیرِ  عتاب ہے، رحیم یار خان میں صلاح الدین پولیس تشدد کیس میں پولیس ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہے جس میں جوڈیشل انکوائری←  مزید پڑھیے

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں۔۔۔۔۔علی اختر

مجھے ملک سے باہر کافی مہینے گزر چکے تھے ۔ یہاں پاکستان کے ساتھ ساتھ کراچی کی مشہور ظالم ملیر کی مرچ بھی یاد آتی تھی ۔ ایک شام میں ایک کیفے پر ایک پاکستانی دوست جس کا تعلق کراچی←  مزید پڑھیے

چندریان ٹو اور پاکستان۔۔ذوالقرنین ہندل

بے جا تنقید تو ہر جگہ ہوتی ہے۔پہلے یہ تنقید گلی، محلوں اور دکانوں میں ہوا کرتی تھی۔دنیا میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھتے ہی، یہ تنقید تیزی سے پھیلنا بھی شروع ہوگئی۔ایسی ہی تنقید پاکستان کے زیر سمندر گیس←  مزید پڑھیے

نظم کہانی۔۔۔ستیہ پال آنند

آدھ گھنٹے کی جنّت ِ گم شدہ تھی وہ بھی جہاں تہاں قلعہ بند پھاٹک مجسّمے شیروں کے نگہباں رعونتوں سے اٹھے ہوئے بُرج۔۔۔ زنگ خوردہ پرانی توپیں ڈھکی ہوئی ، گل بدوش بیلوں کے چھپّروں سے (جو غار جیسے←  مزید پڑھیے

الف سے اقتدار،ب سے بے شرم۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

گو اُداسی کے موسم میں مسکراہٹ بہت پھیکی سی پڑجاتی ہے ،لیکن ایسے میں کچھ نہ کچھ باتیں پھر بھی عجب سا مزہ دے جاتی ہیں، جیسا کہ ہوابازی کے وزیر غلام سرور خان کا یہ تازہ بیان ہے کہ←  مزید پڑھیے