پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 86 )

وارن بفٹ- سرمایہ کاری کا جادوگر/ خالد ارشاد صوفی

دنیا کے امیر اور کامیاب ترین انسانوں کی فہرست دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکی سرمایہ کار وارن بفٹ اس فہرست میں 5ویں نمبر پر آتے ہیں۔ رواں برس 2022میں کل نیٹ ورتھ 001ارب ڈالر ہے۔ لیکن یہ دھن←  مزید پڑھیے

رسول اللہ ﷺ کی سیاسی زندگی -ڈاکٹر حمید اللہ /تبصرہ-عروج ندیم

مصنف کا تعارف: خدائے بزرگ و برتر دین کی خدمت کے لیے جن کا انتخاب فرماتا ہے انہیں ایسی صلاحیتوں سے نوازتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ آج جس شخصیت کا تعارف پیش کیا جارہا ہے وہ←  مزید پڑھیے

موسمیاتی تبد یلی/فارینہ الماس

ایک طویل عرصے کے دوران کسی خطے میں آب و ہوا اور موسموں کے اوسط حالات کی تبدیلی کو موسمیاتی تبدیلی کہا جاتا ہے۔یہ تبدیلی خصوصاً بیسویں صدی کے وسط سے اس کے اختتام تک ظاہر ہونا شروع ہوئی۔اس کی←  مزید پڑھیے

اِک “ہری چُگ” کی کتھا/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

اِک ہری چُگ وسوسوں میں غرق وہمی شخص تھاوہ سوچتا رہتا تھا، پیدا کیوں ہُوا ہے اور اگر ہو ہی گیا ہے اس پراگندہ زمیں پر ایسے ژولیدہ زماں میں کیوں ہُواہے؟ کیا دساور میں کوئی ابنِ سبیل ایسا علاقہ←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر بِل-ایک جائزہ/شاہین کمال

2018 میں قومی اسمبلی میں چار خواتین سینیٹرز، روبینہ خالد، کلثوم پروین، روبینہ عرفان اور سبینہ عابد نے “پاکستان ٹرانس جینڈر ایکٹ” پیش کیا۔ خواجہ سراء افراد تحفظ حقوق ایکٹ 2018 کے نفاذ کے بعد تیسری جنس سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

روداد ِسفر (50،آخری قسط) مذہبی فکر کی ری کنسٹرکشن۔۔شاکر ظہیر

پاکستان منتقل ہونے کے بعد بہت سی علمی محفلوں میں شرکت کی تو اندازہ ہوا کہ جو آج کی نئی نسل ہے وہ تو بہت آگے چلی گئی ہے ۔ مذہب کے حوالے سے دو انتہائیں پائی جاتی ہیں اور←  مزید پڑھیے

دور اندیش مستقبل اور ہماری فطرت/ قادر خان یوسف زئی

سکیورٹی خدشات کے باوجود ہم اپنے معمولاتِ  زندگی تبدیل نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور اگر کسی کو معلوم ہو کہ ہر سال کار حادثات میں ہزاروں لوگ مرتے ہیں اور دنیا بھر میں صرف سینکڑوں لوگ ہوائی جہازوں میں مرتے←  مزید پڑھیے

چاند کے سنگ اِک تارا/ڈاکٹر صابرہ شاہین

چاند کے سنگ اک، تارا ہردم دیکھا ہے چپکے، چپکے رین کتھا، جو کہتا ہے منزل ،منزل دیکھ، کٹھن ہے جیون کی ہر اک گام پہ ، کالا اژدر ، بیٹھا ہے رشتوں کے پھولوں پہ، لوبھ کا بھنورا ہے←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (16) ۔ مکالمہ/وہاراامباکر

آج سے ایک ہزار سال قبل دو دانشوروں کی بحث حقیقت کی نیچر کے بارے میں جاری تھی۔ اس کی نوعیت فزکس کی کسی جدید یونیورسٹی سے زیادہ مختلف نہ تھی۔ یہ دونوں ہماری فکری تاریخ کے بڑے نام ہیں۔←  مزید پڑھیے

مُراد راس کے نام/نجم ولی خان(1)

آنریبل منسٹر فارسکول ایجوکیشن پنجاب، میں نے کچھ برسوں سے سیاسی و سماجی تقریبات میں شرکت محدود کردی ہے کیونکہ ہم وہی وقت اپنوں کو دے سکتے ہیں، اپنے کام اورمطالعے کو دے سکتے ہیں مگر میں بدھ کے روز←  مزید پڑھیے

ملامتی ہوں/ڈاکٹر ستیہ پال

A Short Note​ about the poem MALAMATI …… ملامتی In 1982 while supervising a doctoral student’s work on the poetry of the Puritan period in England, I was so engrossed in the subject that I started my search for self-abnegating←  مزید پڑھیے

شہ لعب/تحریر-کبیر خان

چند برس اُدھرہی کا تو ذکر ہے  ۔ ہمہ اطراف خُشک سالی برس رہی تھی۔ ایسی کہ بڑے بڑے منحرفین بھی نمازی ٹوپیوں اور تسبیحوں سے لیس ہو کر درگاہوں اور مسجدوں میں اُتر آئے ۔ جو نذر نیاز کوعقیدے←  مزید پڑھیے

ہماری جمہوریت کو لیڈر کی تلاش/سیّد محمد زاہد

ہماری نسل نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ کسی طاقتور کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔ پچھلی نصف صدی میں دنیا کے طاقتور ترین آمروں کو زبردست عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ فاشسٹ جماعتوں اور←  مزید پڑھیے

ناول” صفر کی توہین” سلسلہ ء کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں/تبصرہ-نادیہ عنبر لودھی

ادبی جریدہ اثبات کے مدیر ،شاعرو ادیب  اشعر نجمی کا ناول صفر کی توہین اس وقت زیر بحث ہے ۔ ایسے حسّاس موضوع پر قلم اٹھانا ہمت کا کام ہے اشعر نجمی نے اس ناول کے ذریعے قاری کے ذہن←  مزید پڑھیے

غیر مسلم پاکستانی کا کھتارسس/تحریکِ شناخت کا دوہرے ووٹ کے لئے تین نقاطی مطالبہ ۔۔اعظم معراج

پاکستان کی مذہبی اقلیتوں کے لئے دوہرا ووٹ کیوں ضروری اور یہ کیسے ممکن ہے ؟ آئیں ان سوالوں کا جواب ماضی اور حال میں پاکستانی مذہبی اقلیتوں کے لئے وضع کئے گئے انتخابی نظاموں اور اس سوال سے متعلق←  مزید پڑھیے

ادیب، ادب اور آزادی/ڈاکٹر اشرف لون

ادب کی مختلف تعریفیں کی گئی ہیں ۔ کسی نے ادب کو محض حِظ پہنچانے کا ذریعہ قرار دیا ہے اور کوئی اسے سماج میں تبدیلی کا ایک ہتھیار سمجھتا ہے۔ لیکن یہ بات اب طے ہے کہ ادب کا←  مزید پڑھیے

گولڈن ایج (15) ۔ طریقہ/وہاراامباکر

ایک اچھا سائنسدان کسی چیز کے بارے میں یقین نہیں رکھتا۔ لیکن کسی بھی صورت میں سائنسی طریقے کو نہیں چھوڑتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی چیز کے درست ہونے کے یقین کا کہا جاتا ہے تو←  مزید پڑھیے

لندن میں پیش آیا ایک دلچسپ واقعہ/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

لندن کے ان برسوں (1972-75)میں میرا تعلیمی ، تدریسی اور کسی حد تک ادبی لین دین اپنے ساتھی اسکالرز سے ہی رہا جو انگریزی کے حوالے سے تھا۔ اردو کے احباب سے کبھی کبھی ہی ملاقات ہوئی۔ اور وہ بھی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر پاکستان/تحریر-زید محسن

یوں تو ٹک ٹاک  کی ریشہ دیوانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں اور اس کے بارے میں اچھے خاصے طبقے کو کافی تحفظات بھی ہیں ، یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹک ٹاک ایک بد نام زمانہ جگہ ہے جس←  مزید پڑھیے

کیا خصوصی لڑکیوں کو شادی کی ضرورت ہوتی ہے؟/ثاقب لقمان قریشی

وطن عزیز میں ہونے والی آخری مردم شماری میں معذور افراد کے سوا پاکستان میں رہنے والے ہر شہری کو شمار کیا گیا۔ حکومت کی اس بے حسی کے پیچھے ایک راز چھپا تھا وہ یہ کہ اگر معذور افراد←  مزید پڑھیے